جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -29 ستمبر
15 سالہ لڑکی اورلڑکے میں ہواعشق، لڑکی حاملہ۔ بہارسے فرارہوکرپہنچے حیدرآباد
حیدرآباد: ریاست بہارسے تعلق رکھنے والے 15 سالہ لڑکی اورلڑکا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ان دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے اورلڑکی حاملہ ہوگئی۔ اس بات کا پتہ چلتے ہی وہ دونوں بھاگ کرحیدرآباد پہنچے، سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پران دونوں کو پکڑ لیا گیا لڑکی کو اس کے گھروالوں…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
جگتیال میں آبکاری کے دھاوے _ دو مقامات پر فوجیوں کی شراب ضبط
جگتیال _ 29 ستمبر ( اردولیکس) جگتیال آبکاری کے عہدیداروں اور ٹاسک فورس نے جگتیال شہر اور اس کے مضافات میں دو مقامات پر دھاوے کرتے ہوئے فوجیوں کو دی جانے والی شراب کے 86 بوتلیں ضبط کرلیں اور اس سلسلہ میں دو افراد کو گرفتار کرلیا۔ جگتیال اکسائز آفیسر…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حیدرآباد میں دلخراش سڑک حادثہ خاتون ہلاک۔ ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے میڑچل ملکاجگری میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک خاتون ہلاک ہوگئی۔اس خاتون کی شناخت 30سالہ پریہ کندرا کے طورپر کی گئی ہے جو پرائیویٹ سیکوریٹی کمپنی میں کام کرتی ہے۔وہ اپنی ایکٹیواگاڑی پر مین روڈ کوعبور کرنے کی کوشش کررہی تھی کہ لاری نے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
حیدرآباد،کمسن لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی۔ مجرم کو 20 سال قید کی سزا
حیدرآباد: کم عمرلڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والے شخص کو شہرکی ایک عدالت نے 20 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ تفصیلات کےمطابق 7 ڈسمبرسال 2015 ایک شخص اپنی بیوی کے ساتھ خرابی صحت کی وجہہ سے ڈاکٹرکے پاس گیا ہوا تھا۔ اس کی دونوں کم عمرلڑکیاں گھرکے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد میں تین طلباء تالاب میں غرق
حیدرآباد:میڑچل ضلع کے کیسرا پولیس اسٹیشن کے حدود میں تین طلباء تیراکی کے دوران غرق ہوگئے۔ آج ہری ہرن اورعابد نامی طلباء کی سالگرہ تھی۔ جملہ 9 طلباء سالگرہ تقریب منانے کیلئے چریال موضع کے تالاب پہنچے، بعد ازاں وہ تالاب میں تیررہے تھے کہ ان میں سے تین طلباء…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
اترپردیش میں دلخراش سڑک حادثہ 8 ہلاک 25 زخمی
لکھنو: ریاست اترپردیش کے لکھیم پور کھیری میں خوفناک سڑک رونما ہوا جس میں 8 افرد ہلاک اور25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ آج لکھیم پور کھیری میں خانگی بس اور ٹرک میں تصادم کے نتیجے میں 8 افراد ہلاک اور 25 سے زائد زخمی ہوگئے۔ ب تایا جا رہا ہے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد گھروں کے سامنے پارک گاڑیوں کو آگ لگا دی گئی
شہرکے جیڈی میٹلہ علاقہ میں نامعلوام اشرار نے مکانات کے سامنے پارک کی ہوئی قریب 10 گاڑیوں کو آگ لگا دی۔ گاجولا راما رم روڈ، نیو ایل بی نگر، ویویکا نندا نگر، دیوی سویٹ ہاوزروڈ اوراسکے آس پاس کے علاقوں میں گھروں کے سامنے پارک کی گئی گاڑیوں کو منگل…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
6 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے والے مجرم کو 20 سال قید کی سزا _ عادل آباد ضلع کی فاسٹ ٹریک کورٹ کا فیصلہ
عادل آباد _ 27 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے عادل آباد ضلع میں ایک فاسٹ ٹریک اسپیشل پوکسو کورٹ کی جج مادھوی کرشنا نے 6 سالہ لڑکی کے ساتھ جنسی زیادتی کرنے کے معاملے میں 20 سال قید بامشقت اور 2000 روپے جرمانے کا فیصلہ سنایا۔خصوصی فاسٹ ٹریک پوکسو کورٹ…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
آندھراپردیش میں سڑک حادثہ _ ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک
آندھراپردیش کے ایلورو ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں ایک ہی خاندان کے چار افراد ہلاک ہوگئے۔یہ حادثہ کل شب ضلع کے کاموورپوکوٹہ علاقہ کے حدود میں کل شب اُس وقت پیش آیا جب حالت نشہ میں کار چلانے والے شخص نے اس کا توازن کھودیا اور یہ کار…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
امریکہ میں سڑک حادثہ۔آندھرا کے تین افراد کی موت
حیدرآباد: امریکہ میں پیش آئے سڑک حادثہ میں آندھرا پردیش کے تین افراد کی موت ہو گئی۔ تلگوایسوسی ایشن آف نارتھ امریکہ(تانا) بورڈ کے رکن ڈاکٹر کوڈالی ناگیندر سری نواس کی بیوی اور ان کی دو بیٹیوں کی موت ہوگئی۔ ضلع کرشنا کے پالمیرو منڈل کے کرومادلی علاقہ سے تعلق…
مزید پڑھیں »