جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -27 ستمبر
حیدرآباد، روڈی شیٹرقتل واقعہ کے ملزمین گرفتار۔ بھانجی کا شوہرہی قاتل نکلا
حیدرآباد: بہادرپورہ پولیس نے روڈی شیٹرکے قتل کی واردات میں ملوث گروہ کو گرفتارکرلیا ہے۔ ان کے پاس سے مہلک ہتھیاراوراسلحہ ضبط کرلیا گیا۔ ڈی سی پی ساوتھ زون سائی چیتنئہ نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 14 تاریخ کو راجندرنگرپولیس اسٹیشن کے روڈی شیٹرمنورخان کا حسن…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
ہند آسٹریلیا کرکٹ میاچ ،ٹکٹ بلیک کرنے والے 3 نوجوان گرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد کے اوپل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ہند آسٹریلیا ٹی 20 کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنےوالے نوجوانوں کو حیدرآباد میں گرفتارکرلیا گیا۔ ایل بی نگرپولیس نے ان نوجوانوں کو اسٹیڈیم کے قریب پکڑ لیا۔ پکڑے جانے والوں کے نام جی وینکٹیش، اسلاوت دیاکر اورجی ارون بتائے…
مزید پڑھیں » - 26 ستمبر
شادنگر میں ایک بڑے گڑھے میں تین کمسن غرقاب
تلنگانہ کے شادنگر بلدیہ کے حدود میں پانی کے بڑے گڑھے میں تین کم عمر بچے غرق ہوگئے۔مقامی افراد نے بتایا کہ شادنگر ٹاون کے رہنے والے اکشت گوڑ،فرید اور پروین مچھلی پکڑنے کے دوران وہاں ایک وینچر کے سلسلہ میں کھودے گئے پانی کے گڑھے میں یہ تینوں اتفاقی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ہوس کے درندوں سے اب لڑکے بھی محفوظ نہیں۔دہلی میں 12 سالہ بچے کے ساتھ بدفعلی کا گھناونا واقعہ
نئی دہلی: قومی دارالحکومت کے سیلم پورعلاقے میں 12 سالہ بچے کے ساتھ اجتماعی طورپربدفعلی کا معاملہ سامنے آیا ہے۔ دہلی خواتین کمیشن کو موصول شکایت میں سیلم پور کی رہنے والی ایک خاتون نے بتایا کہ اس کے 12 سالہ بیٹے کے ساتھ 18 ستمبر کو چار لوگوں نے…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد کے پرانا شہرمیں تاجرسے ساڑھے 4 لاکھ روپئے لوٹ لئے گئے
حیدرآباد: شہر کےسنتوش نگرعلاقہ میں ہفتہ کی شب ایک تاجر کے پاس سے ساڑھے چارلاکھ روپئے کی رقم لوٹ لی گئی۔کرشنیا نامی شخص جو شراب کی دکان میں کام کرتا ہے، دکان بند کرنے کے بعد بیاگ میں نقد رقم کے ساتھ جارہا تھا کہ نامعلوم افراد نے موٹرسائیکل پر…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد کی خاتون کا ضلع سنگاریڈی میں گینگ ریپ؟
حیدرآباد: حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا ظہیرآباد کے مضافات میں گینگ ریپ کرنے کے واقعہ کا باوثوق ذرائع سے پتہ چلا ہے۔ پولیس کو شبہ ہے کہ 24 سالہ خاتون کو آٹو میں لا کرضلع سنگاریڈی، ظہیرآباد کے مضافات میں واقع ایک موضع میں یہ حرکت کی…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
عادل آباد میں کرایہ داروں کا مکان مالک پرکلہاڑی سے قاتلانہ حملہ
عادل آباد: مکان کے کرایہ کے مسئلہ پرکرایہ داروں کی جانب سے مکان مالک پرقاتلانہ حملہ مستقر عادل آباد میں پیش آیا۔ پولیس اور مقامی لوگوں کے مطابق فاروق، فیروز اور عثمان جو کہ کرائے سے نسیم نامی شخص کے گھر میں مقیم تھے، انھوں نے شہرکے علاقے ٹاٹی گوڈا…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
حیدرآباد۔عثمانیہ یونیورسٹی کے قریب لڑکی پر چاقو سے حملہ
File photo حیدرآباد:عثمانیہ یونیورسٹی کے کیمپس کے قریب ایک لڑکی کا پیچھا کرتے ہوئے اس پر چاقو سے حملہ کردیاگیا جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگئی۔یہ لڑکی اپنی سہیلی کے ساتھ جارہی تھی کہ حملہ آورجس کی شناخت رنجیت کے طورپر کی گئی ہے، اس کے قریب پہنچا اور…
مزید پڑھیں » - 25 ستمبر
ہاسپٹل کی عمارت میں لگی بھیانک آگ، ڈاکٹراوران کے دو کمسن بچوں کی موت
حیدرآباد: ریاست آندھراپردیش کے ضلع تروپتی میں آگ لگنے کےبھیانک واقعہ میں ایک ڈاکٹراوران کے دونوں بچوں کی موت ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق رینی گنٹہ بھگت سنگھ کالونی میں ڈاکٹرروی شنکرریڈی کا خانگی ہاسپٹل ہے، اوروہ اپنے ارکان خاندان کے ساتھ اسی عمارت کی اوپری منزل میں رہا کرتے تھے۔…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
دبئی سے سامان روانہ کرنے کے نام پر کاماریڈی کے ایک شخص کو 7.55لاکھ کا دھوکہ
کاماریڈی:24/ ستمبر(اردو لیکس )دبئی سے سامان روانہ کرنے کا وعدہ کرتے ہوئے سائبر کرائم کے ذریعہ ایک شخص کو 7.55 لاکھ روپئے کا دھوکہ دینے کا واقعہ تاخیر سے منظر عام پر آیا۔ تفصیلات کے بموجب تلنگانہ کے کاماریڈی ضلع کے رام ریڈی پلی منڈل کا ساکن کلا لچھیا ماضی…
مزید پڑھیں »