جرائم و حادثات
- اکتوبر- 2022 -2 اکتوبر
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ
حیدرآباد: راجندرنگر چوراہے پر اسکراپ کی دکان بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ اطلاع ملتے ہی فائر بریگیڈ کے اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پانے کی کوشش کی۔ آگ کے ساتھ کثیف دھواں بھی نکل رہا تھا۔ سمجھاجاتا ہے کہ شارٹ سرکٹ آگ لگنے کی…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
اترپردیش میں یاتریوں سے بھری گاڑی تالاب میں گرپڑی27 ہلاک۔ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: ہفتہ کی رات اتر پردیش کے ضلع کانپور میں یاتریوں کو لے جانے والی ایک گاڑی کے حادثے کا شکار ہونے کے بعد27 افراد کی موت کی اطلاع ہے۔حادثے کے بعد منظر نے افراتفری مچ گئی ۔ 50 یاتریوں کا ایک گروپ اناؤ کے چندریکا دیوی مندر کے…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
نظام آباد میں ٹاٹا اے سی گاڑی کے سرقہ میں ملوث 4 ملزمین گرفتار۔2 مفرور _ اے سی پی وینکٹیشور کی پریس کانفرنس
نظام آباد:یکم / اکتوبر (اُردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد میں ٹاٹا اے سی نمبرAP25AX6784 کے سرقہ میں ملوث 6 ملزمین کے منجملہ 4 ملزمین کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضہ سے مسروقہ گاڑی برآمد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیج دیا۔ جبکہ دو ملزمین مفرور ہے۔ اسسٹنٹ…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
نظام آباد میں اسکوٹی کی ڈیکی سے 3لاکھ نقد رقم کا سرقہ
نظام آباد:یکم / اکتوبر (اُردو لیکس) تلنگانہ کے نظام آباد شہر میں ایک اسکوٹی کی ڈیکی میں رکھی گئی 3 لاکھ روپئے کی رقم کے سرقہ کی واردات پیش آئی۔ ایس ایچ او وجئے بابو نے اس واقعہ کی تفصیلات میں بتایا کہ شردھانند گنج میں واقع اودے ٹریڈرس…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
حیدرآباد میں برہم شرابی نے سڑک پر کپڑے اتاردئیے
حیدرآباد: حالت نشہ میں گاڑیاں چلانے والوں کے خلاف ٹریفک پولیس کی جانب سے جاری مہم کے دوران ایک شخص نے اچانک نیم برہنہ ہوکر ہنگامہ آرائی شروع کردی۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے دلسکھ نگر راجیوچوک میں پیش آیا جہاں کل شب ٹریفک پولیس کی اس مہم کے دوران ٹریفک…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2022 -30 ستمبر
کھمم میں 8 چوروں کی ٹولی گرفتار 40لاکھ مالیاتی زیورات اور قیمتی اشیاء برآمد _ کھمم کمشنر پولیس وشنو یس واریر کی پریس کانفرنس
کھمم شہر میں سی سی ایس پولیس کے عملے نے اطلاعات ملنے پر کھمم شہر کے محلہ مصطفی نگر سے 8 سارقین کو گرفتار کرتے ہوئے ان کے قبضے سے سونا چاندی اور قیمتی اشیاء برآمد کیے جس کی مالیت 40 لاکھ روپے بتائی گئی کھمم کمیشنریٹ میں منعقدہ…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
جوبلی ہلز گینگ ریپ۔ 4 نابالغ بچوں کو بالغ تصورکرنے جوینائل جسٹس بورڈ کا فیصلہ
حیدرآباد: جوبلی ہلز گینگ ریپ معاملہ میں جوینل بورڈ نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ جوینائل جسٹس بورڈ نےنابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے معاملے میں جرم کی سنگینی کو مدنظر رکھتے ہوئے اس کیس کے پانچ نابالغ ملزمین میں سے چار کو بالغ سمجھنے کا فیصلہ سنایا ہے۔ واضح رہے…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
بیوہ خاتون کے ساتھ بدتمیزی۔ حیدرآباد میں ریوینیوانسپکٹرکی پٹائی کردی گئی
file photo حیدرآباد: وظیفہ کی کاروائی کے سلسلے میں تحصیلدار آفیس سے رجوع ہونے والی بیوہ خاتون کے ساتھ بد تمیزی کرنے والے ریوینیوانسپکٹرکی حیدرآباد میں پٹائی کردی گئی۔ یہ واقعہ کل مشیرآباد تحصیلدار آفس میں پیش آیا۔ پولیس کے مطابق ایک بیوہ خاتون جن کی عمر 35 سال بتائی…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
میرٹھ کا شخص حیدرآباد میں پکڑا گیا۔ ایک کروڑ 24 لاکھ روپے ضبط
حیدرآباد: کمشنر س ٹاسک فورس سنٹرل زون ٹیم، حیدرآباد نے مصدقہ اطلاع پر شعیب ملک عرف شعیب نام کے ایک شخص کو پکڑ لیا جس کے پاس غیر محسوب ایک کروڑ چوبیس لاکھ روپے پائے گئے۔ پکڑے جانے والے شخص کا تعلق ریاست اترپردیش کے میرٹھ سے بتایا گیا ہے…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
15 سالہ لڑکی اورلڑکے میں ہواعشق، لڑکی حاملہ۔ بہارسے فرارہوکرپہنچے حیدرآباد
حیدرآباد: ریاست بہارسے تعلق رکھنے والے 15 سالہ لڑکی اورلڑکا ایک دوسرے سے محبت کرتے تھے۔ان دونوں کے درمیان تعلقات قائم ہوگئے اورلڑکی حاملہ ہوگئی۔ اس بات کا پتہ چلتے ہی وہ دونوں بھاگ کرحیدرآباد پہنچے، سکندرآباد ریلوے اسٹیشن پران دونوں کو پکڑ لیا گیا لڑکی کو اس کے گھروالوں…
مزید پڑھیں »