جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -21 ستمبر
کم قیمت پر ایپل آئی فون _ نظام آباد میں ایک نوجوان سائبر کرائم دھوکہ دہی کا شکار
نظام آباد (درپلی)21/ ستمبر (اُردو لیکس) پولیس کی جانب سے مسلسل سائبر کرائم سے محفوظ رکھنے کیلئے مختلف احتیاطی تدابیر اختیارکرنے کیلئے عوام کو مختلف مشورے دئیے جانے کے باوجود سائبر کرائم سے دوچار ہورہے ہیں۔ ایسے ہی ایک واقعہ میں ایک نوجوان نے آن لائن رابطہ میں آنے والے…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
کاماریڈی میں بین ضلعی عادی سارق گرفتار _ اے ایس آئی کاماریڈی پرساد کی پریس کانفرنس
کاماریڈی:21/ ستمبر (محمد یوسف الدین خان اُردو لیکس) کاماریڈی پولیس نے مختلف ایک ایسے سابقہ مجرم کو گرفتار کیا ہے جو خود کو پولیس ملازم ظاہر کرتے ہوئے راہ گیروں کو ڈرا دھمکا کر لوٹ رہا تھا۔ اے ایس آئی کاماریڈی پرساد نے دیون پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
تلنگانہ انجکشن مرڈر، ناجائز تعلقات قتل کی وجہہ، مقتول کی بیوی اوردیگرملزمین پکڑے گئے
کھمم: ریاست تلنگانہ کے ضلع کھمم میں انجکشن دے کرایک شخص کا قتل کردینے کے معاملہ میں پولیس نے مقتول کی بیوی سمیت بعض ملزمین کوحراست میں لے لیا، قتل کی وجہہ ناجائز تعلقات بتائی جارہی ہے۔ باوثوق ذرائع کے مطابق پولیس نے اس معاملہ میں موہن راؤ، وینکٹیش اور…
مزید پڑھیں » - 21 ستمبر
یوٹیوب پر دیکھ کر نقلی نوٹ تیار کررہے تھے بھائی بہن _ بھائی گرفتار اور بہن فرار _ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد۔ 20 ستمبر (اردولیکس) حیدرآباد میں ایک بھائی اور بہن یوٹیوب پر دیکھ کرنقلی کرنسی نوٹ تیار کررہے تھے پولیس نے بھائی کو گرفتار کر لیا جبکہ اس کی بہن مفرور بتائی گئی ہے۔ حیدرآباد کے گوپال پورم پولیس نے 35 سالہ کستوری رمیش بابو سا کن بنڈلہ گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
حیدرآباد،گاندھی ہاسپٹل سے ایمبولینس کی چوری۔چور پکڑا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد کےگاندھی ہاسپٹل سے ایمبولینس کی ہی چوری کرنےوالے چور کو چلکل گوڑہ پولیس نےگرفتار کرلیا ۔ ملزم کی شناخت 33 سالہ یادگیری عرف یادی ساکن بھوئی گوڑہ سکندرآباد کے طورپرکی گئی ہے، پولیس نے اس کے پاس سے مسروقہ ایمبولینس برآمد کرلی جس کی مالیت تین لاکھ 70…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
4 سالہ بچے کو رشتہ دار نے کنویں میں پھینک کر قتل کردیا، ضلع جنگاوں میں واردات
جنگاوں: ریاست تلنگانہ کے جنگاوں سے دو روز قبل لاپتہ چارسال کے بچہ کی آج نعش دستیاب ہوئی۔ شبیرنامی کمسن لڑکا جو کوڑا کنڈلہ سے لاپتہ ہوگیا تھا اس کی نعش ایک زرعی کنویں سے دستیاب ہوئی۔ تحقیقات کے دوران پولیس کو معلوم ہواکہ لڑکے کو اس کے قریبی رشتہ…
مزید پڑھیں » - 20 ستمبر
تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک
پداپلی _ 20 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے کتہ پلی میں ٹرین کی ٹکر سے تین مزدور ہلاک ہو گئے۔ بنگلور سے دہلی جا رہی راجدھانی ایکسپریس نے مزدوروں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں چند دیگر مزدور بجی شدید زخمی ہو گئے۔ انہیں علاج کے…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
فیس بک پردوستی، حیدرآباد میں شادی شدہ خاتون پر قاتلانہ حملہ
حیدرآباد: شہرکے علاقہ پہنجہ گٹہ میں ایک شادی شدہ خاتون پرحملہ کا واقعہ پیش آیا۔ وجے سنہا نامی شخص نے ایک شادی شدہ خاتون کا گلا کاٹ دیا جس سے اس کی فیس بک کے ذریعہ دوستی ہوئی تھی۔ معلوم ہوا ہے کہ کل رات نوجوان خاتون کے مکان پہنچا…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
زہریلا انجکش دے کرقتل، تلنگانہ میں اپنی نوعیت کا منفرد واقعہ
کھمم: اجنبی شخص کو اپنی بائیک پر لفٹ دینا ایک شخص کو مہنگا پڑا، اجنبی جے زہریلا انجکشن دے کرموٹرسائیکل سوار کا ہی قتل کردیا۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع کھمم کے مدی گُنڈہ منڈل میں پیش آیا۔ذرائع کے مطابق بوپارم گاوں سے تعلق رکھنے والے 55سالہ شیخ جمیل،اے پی…
مزید پڑھیں » - 19 ستمبر
حیدرآباد، پرانا شہرمیں رات دیرگئے قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ کل رات دیرگئے 25 سالہ آٹوڈرائیورسلمان عرف چاوش ساکن شاہین نگر، بالا پوراپنے چاردوستوں سید عامر، محمد جہانگیر، محمد محبوب اورشیخ سہیل کے ہمراہ چائے پینے کیلئے کارمیں گئے ہوئے تھے۔ ہوٹل بند تھی واپسی کے دوران ان کے…
مزید پڑھیں »