جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -24 ستمبر
حیدرآباد ،ہند آسٹریلیا کرکٹ میاچ ۔ 6 ہزار روپے میں ٹکٹ بلیک کرنے والے گرفتار
حیدرآباد: ہند ۔ آسٹریلیا کرکٹ میچ کے ٹکٹس کی بلیک مارکٹنگ کرنے والے افراد کو اسپیشل آپریشن ٹیم ایل بی نگر نے گرفتار کرلیا۔ملزمین کی شناخت 23 سالہ جی مچیند را ساکن بوڈ اپل اور 21 سالہ جی بھرت ریڈی ساکن آ درش نگر کالونی ایل طور پر کی گئی…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
ہاوزکیپنگ ملازمہ کو وارڈ بوائے نے بنایا ہوس کاشکار، حیدرآباد کے خانگی ہاسپٹل میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے ملک پیٹ علاقہ کےایک ہاسپٹل میں وارڈ بوائے نے خاتون ملازمہ کے ساتھ عصمت ریزی کی۔ بتایا گیا ہے کہ ملزم جس کی عمر25 سال ہے ایک خانگی ہسپتال میں وارڈ بوائے کے طور پر کام کرتا تھا جہاں 40 سالہ متاثرہ ہاوز کیپنگ کا کام کیا…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
تلنگانہ، ضلع رنگا ریڈی میں 9 سالکی بچی کے ساتھ گھناؤنی حرکت، بہار کا شخص گرفتار
حیدرآباد: ضلع رنگاریڈی میں 9سالہ لڑکی کی عصمت دری پر بہار کے ایک شخص کو گرفتار کرلیاگیا۔ملزم، اس لڑکی کے مکان کے پڑوس میں رہتا تھا۔اس لڑکی کی تقریبا دو ماہ سے صحت خراب ہونے اور ہمیشہ خوفزدہ رہنے پر اس کے والدین نے اس سے معلومات حاصل کیں جس…
مزید پڑھیں » - 24 ستمبر
جگتیال ضلع میں فینانسر کے خلاف پولیس کی کاروائی۔ قریب ساڑھے تین کیلو سونا ضبط، ضلع کے کئی مقامات پراچانک دھاوے
جگتیال:ریاست تلنگانہ کے ضلع جگتیال میں فینانسرس کے خلاف پولیس نے بڑے پیمانے پرکاروائی کرتے ہوئے قریب ساڑھے تین کیلو سونا ضبط کرلیا۔ ضلع ایس پی سی سچ سندھو شرما کی ہدایت پرجمعرات کی رات دیر گئےضلع بھرکے کئی مقامات پردھاوے کئے گئے۔ مٹ پلی کے فینانسرشیوا کے مکان سے…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
چلتی ٹرین سے اترنے کی کوشش، ایک شخص ٹرین اورپلیٹ فارم کے درمیان پھنس گیا
پرکاشم: ریاست آندھراپردیش میں ایک شخص ٹرین سے اترنے کی کوشش میں اس کی زد میں آکرپھنس گیا۔ یہ حادثہ ضلع پرکاشم کے گدا لورریلوے اسٹیشن پرپیش آیا۔ روی کمارنامی شخص ہبلی سے گنٹورجانے والی ٹرین میں سوار تھا۔ اسے بیتم چرلہ میں ٹرین سے اترنا تھا، تاہم آنکھ لگ…
مزید پڑھیں » - 23 ستمبر
تلنگانہ کے نرمل ضلع میں ایک سرکاری ٹیچر نے کرلی خودکشی
نرمل _ 23 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ میں ایک سرکاری اسکول کے ٹیچر نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی ۔ یہ افسوسناک واقعہ نرمل ضلع ہیڈکوارٹر میں پیش آیا۔ بوڈو دامودر (48) ایک سرکاری ٹیچر نے جمعہ کو وینکٹا پور کے مضافات میں شیو مندر کے قریب درخت سے لٹک…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
حیدرآباد پرانے شہر میں ملاوٹ شدہ دودھ کی فروخت۔2 افراد گرفتار
حیدرآباد: ساوتھ زون ٹاسک فورس ٹیم اورمادنا پیٹ پولیس نے ملکرملاوٹ شدہ دودھ فروخت کرتے ہوئے عوام کی صحت سے کھلواڑ کرنے والے دو بھائیوں کو گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے دودھ کی ملاوٹ کیلئے استعمال ہونے والا 3 لاکھ روپئے مالیتی سامان ضبط کرلیا گیا۔ ملزمین کے نام محمد…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
نظام آباد میں چین اسنیچرگرفتار _ اے سی پی وینکٹیشورلو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 22/ ستمبر (آئینہ نظام آباد نیوز بیورو)طلائی زیورات چھین کر فرار ہونے والے سارق کو پولیس نے گرفتار کرتے ہوئے اسے ریمانڈ کردیا۔ اے سی پی نظام آباد وینکٹیشورلو نے میڈیا کے نمائندوں کو بتایا کہ پولیس اسٹیشن III میں گنگا لکشمی نامی خاتون نے شکایت درج کروائی…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
4 ٹراکٹر ٹرالیاں، 1 موٹر سیکل کے سارقین گرفتار کمشنر پولیس نظام آباد کے آر ناگاراجو کی پریس کانفرنس
نظام آباد: 22/ ستمبر (اردو لیکس)چار ٹراکٹر ٹرالیوں اور ایک موٹر سیکل کے سرقہ کی واردات میں ملوث سارق کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ کمشنر آف پولیس کے آر ناگاراجو نے بھیمگل پولیس اسٹیشن میں منعقدہ پریس کانفرنس کو مخاطب کرتے ہوئے تفصیلات سے واقف کروایا۔ انہوں نے بتایا کہ…
مزید پڑھیں » - 22 ستمبر
چارمیناراور اس کے آس پاس بائیکس کی چوریاں کرنے والا نوجوان گرفتار
حیدآباد: حیدرآباد کی حسینی علم پولیس نے تاریخی چارمینار اوراس کے آس پاس کے علاقوں میں پارک کی ہوئی موٹرسائیکلوں کا سرقہ کرنے کے الزام میں ایک نوجوان کو گرفتارکرلیا۔ ملزم کی شناخت 21 سالہ محمد اسلم خان کے طورپرکی گئی ہے اوروہ بابا نگرعلاقہ کا رہائشی بتایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں »