جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -15 ستمبر
نابالغ لڑکی کا اغوا، نشہ آورانجکشن دے کرجنسی زیادتی، حیدرآباد کے پرانا شہرمیں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہرمیں نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے اس کے ساتھ اجتماعی طورپرجنسی زیادتی کرنے کا شرمناک واقعہ آج منظرعام پرآیا۔ ذرائع کے مطابق اس مہینہ کی 12 تاریخ کو دبیرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود سے نابالغ لڑکی دو نوجوانوں نے کارمیں اغوا کرلیا، وہ اسے نامپلی میں…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد، بہنوائی کا قتل کرنے والا نوجوان اوراس کے ساتھی گرفتار
حیدرآباد: بہادرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آئی قتل کی واردات میں ملوث ملزمین کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ قاتل، مقتول کی بیوی کا بھائی ہی نکلا۔ تفصیلات کے مطابق 7 ستمبر کو بہادرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں میرعالم فلٹرکے قریب ایک شخص کی نعش خون میں لت پت…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد ، پرانا شہر میں سڑک حادثہ نوجوان طالب علم جاں بحق
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے علاقے ایرہ کنٹہ میں آج رونما سڑک حادثہ میں ایک نوجوان طالب علم جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق عدنان جو چندرائن گٹہ کے رہنے والے بتائے گئے ہیں موٹر سائیکل پر جارہے تھے کہ لاری کی ٹکر سے گرپڑے اور اسی لاری…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سر عام قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر میں آج رات سر عام ایک شخص کا وحشیانہ طریقے سے قتل کردیا گیا۔مقتول کی شناخت بابو خان ولد سردار خان عمر تقریباً 38 سال کے طور پر کی گئی ہے۔ مقتول روڈی شیٹر بتایا گیا ہے۔ حسن نگر کے قریب نامعلوم افراد نے تلواروں…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
جگتیال میں مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کرنے والے خاندان کے ایک اور فرد کی موت
جگتیال _ 14 ،ستمبر ( اردولیکس) جگتیال شہر میں گزشتہ ماہ 20 اگست کو مالی پریشانیوں سے تنگ آکر خودکشی کی کوشش کرنے والے ایک ہی خاندان کے چار افراد میں آج ایک کی دوران علاج موت ہوگئی ۔ اس خاندان کے تین افراد کی اب تک موت ہوگئی ہے…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد۔بیوی کو زندہ جلا دینے والے ظالم شوہرکوعمرقید کی سزا
حیدرآباد: بیوی کو زندہ جلادینے والے شوہرکو حیدرآباد کی ایک عدالت نے عمرقید کی سزا سنائی اور7 ہزارروپئے جرمانہ عائد کیا۔ 25 سالہ انیتا ساکن سائی نگرکالونی کشائی گوڑہ کی شادی 9 سال قبل رمیش سے ہوئی تھی۔ وہ پہلے سے شادی شدہ تھا اوراس نے اپنی شادی کی بات…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں حاملہ خاتون کا قتل، قریبی رشتہ دارگرفتار
حیدرآباد: حیدرآباد میں ایک حاملہ خاتون کا قتل کرنے والے اس کے رشتہ دارکوپولیس نے گرفتارکرلیا۔ ریاست آندھراپردیش کا وینکٹ راما کرشنا اپنی بیوی 32 سالہ سراونتی کے ساتھ حیدرآباد کے علاقہ گچی باولی میں مقیم تھا۔ وہ سافٹ ویرانجینئربتایا گیا ہے۔ وینکٹ راما کرشنا نے اپنے ایک رشتہ دارکی…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
سکندرآباد آتشزدگی واقعہ _ بائیک شو روم اور روبی ہوٹل کے 4 افراد گرفتار
حیدرآباد _ 14 ستمبر ( اردولیکس) حیدرآباد کی ٹاسک فورس پولیس نے سکندرآباد کے روبی ہوٹل میں آگ لگنے کی تحقیقات کو تیز کردیا ہے۔ اس معاملے میں الیکٹرک بائیک شو روم کے مالک رنجیت سنگھ بگا اور اس کے بیٹے سمیت سنگھ بگا کو جو کہ قواعد کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سکندرآباد واقعہ ۔آگ کیسے لگی ویڈیو دیکھیں
حیدرآباد : سکندرآباد میں کل پیش آئے آتشزدگی کے واقعہ کےسلسلے میں پولیس کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کیا گیا ہے جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آگکیسے لگی۔ سیلار میں پارک کی ہوئی گاڑیوں میں سے اچانک دھواں اٹھنے لگا اور آگ بھڑک اٹھی ۔ اس حادثہ میں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
سکندرآباد حادثہ مہلوکین کی تعداد 8 ہوگئی۔ مرنے والوں شناخت کرلی گئی
حیدرآباد: سکندرآباد آتشزدگی حادثہ میں مرنے والوں کی تعداد 8 تک پہنچ گئی۔ کل رات 7 افراد فوت ہوگئے تھے جبکہ آج علاج کے دوران ایک اورزخمی کی موت ہوگئی۔ مہلوکین کا تعلق دہلی، آندھراپردیش اورچینائی سے بتایا گیا ہے۔ مرنے والوں کی شناخت ہریش وجئے واڑہ، ویریندرکمار دہلی،سیتا رامن،…
مزید پڑھیں »