جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -13 ستمبر
سکندرآباد آتشزدگی واقعہ 7 لوگوں کی موت ۔ریاستی وزراء اور کمشنر پولیس مقام واقعہ پر پہنچ گئے
حیدرآباد: حیدرآباد کے علاقے سکندرآباد میں الکٹرک بائیک شو روم میں بھیانک آگ لگنے کے واقعہ میں 6 افراد کی موت ہوگئی۔شو روم کی اوپری منزل پر ایک لاج ہے جس میں لوگ پھنس گئے تھے جنہیں پولیس اوغ فایر بریگیڈ کے عملہ نے حفاظت کے شاتھ باہر نکالنے میں…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد میں قتل کی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے لنگرحوض پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات دیرگئے ایک شخص کے قتل کی واردات پیش آئی۔ مقتول کی شناخت شیخ فرید کے طورپر کی گئی ہے اوروہ گولکنڈہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق فرید کی نعش پولیس کو ایک آٹو…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد، خوفناک سڑک حادثہ 3 ہلاک، لڑکی بھی شامل
حیدرآباد: شہرکے مضافاتی علاقہ میڑچل میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں تین نوجوان ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ کل رات میڑچل بس ڈپو کے قریب پیش آیا، تیز رفتار موٹرسائیکل لاری کو اوورٹیک کرنے کی کوشش میں راہگیر سے ٹکرا کرلاری کے سامنے گرپڑی۔ اس حادثہ میں تین نوجوان موقع…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
جگتیال ضلع میں دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم _ ایک ہلاک 8 زخمی
جگتیال ضلع کے گنگادھرا قومی شاہراہ پر اتوار کی رات دو کاروں کے درمیان بھیانک تصادم کا واقعہ پیش آیا جس کے نتیجے میں ایک شخص ہلاک اور 8 افراد زخمی ہوگئے۔جن میں ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے جنھیں علاج کے لئے کریم نگر کے ہاسپٹل منتقل کردیا…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
میں نے تمہاری بیٹی کو ماردیا۔ داماد کی بات سنتے ہی اڑ گئے سسر کے ہوش۔نظام آباد میں واقعہ
نظام آباد: ضلع نظام آباد مستقرمیں ایک خاتون کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی قتل کا شبہ ظاہرکیا گیا ہے۔ 30 سالہ انیس فاطمہ کی شادی سال 2013 میں سید سلطان سے ہوئی تھی۔ اس جوڑے کو دو بچے بتائے گئے ہیں۔ شوہرکچھ عرصہ سے اپنی بیوی کے کردارپرشک کرتے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد:نابالغ لڑکوں کا جنسی استحصال۔ ہاسٹل وارڈن گرفتار
حیدرآباد: شہرحیدرآبا دکی حیات نگر پولیس نے بوائز ہاسٹل میں نابالغ لڑکوں کاجنسی طورپراستحصال کرنے پرہاسٹل وارڈن کو گرفتار کرلیا۔ملزم کی شناخت اے پی کے مغربی گوداوری ضلع سے تعلق رکھنے والے 35سالہ ایم کرشنم کے طورپرکی گئی ہے۔وہ حیات نگر کے بوائزہاسٹل میں وارڈن کے طورپر کام کرتا تھا۔رات…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
خانہ پورمنڈل میں آٹو پر درخت گرنے سے جگتیال ضلع کے 2 نوجوان ہلاک _ تفریح کے لئے کنٹالہ آبشار جانے کے دوران حادثہ
نرمل _ 11 ستمبر ( اردولیکس) تلنگانہ کے نرمل ضلع کے خانہ پور منڈل میں پیش آئے سڑک حادثہ میں دو لوگوں کی موت ہو گئی۔یہ حادثہ اقبال پور کے جنگلاتی علاقہ کمرم بھیم چوک پر پیش آیا جہاں ایک درخت حادثاتی طور پر میجک آٹو پر گر گیا۔ اس…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
جگتیال سے حیدرآباد جانے والی کاربہہ گئی۔ نانی نواسہ کی موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے راجنا سرسلہ ضلع کے ویمل واڑہ رورل منڈل میں کارکے تالاب میں بہہ جانے کے نتیجہ میں نانی اور نواسہ کی موت ہوگئی ۔یہ واقعہ اتوار کی صبح فاضل نگرکے پاس پیش آیا۔پولیس کے مطابق یہ افراد جگتیال ضلع سے حیدرآباد کی سمت جارہے تھے کہ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
گنیش جلوس میں جانے والے خاندان کے مکان میں چوری
حیدرآباد:گنیش مورتیوں کے وسرجن کے لئے جانے کے دوران مکان میں بڑے پیمانہ پر چوری کی واردات پیش آئی۔یہ واردات تلنگانہ کے ناگرکرنول ضلع کے کلواکورتی میں کل شب پیش آیا۔ پولیس سے کی گئی شکایت میں ودیا نگر کالونی کے فائنانسر وشنو وردھن ریڈی نے بتایا کہ اس کے…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
حیدرآباد گنیش جلوس، نوجوان لاری کی زد میں آکرہلاک
File photo حیدرآباد: حیدرآباد میں گنیش مورتی کو حسین ساگرمیں ڈال کرواپس ہونے کے دوران ایک نوجوان لاری کے نیچے آکرہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ عابڈس چرماس کے پاس پیش آیا۔ 20 سالہ نوجوان جس کی شناخت سائی رام کے طورپرکی گئی ہے لاری میں حسین ساگرسے مورتی کے وسرجن کے…
مزید پڑھیں »