جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -18 ستمبر
وزیراعظم کے جلسہ سے واپسی کے دوران حادثہ 10 خواتین زخمی
نئی دہلی: وزیراعظم نریندرمودی کے جلسہ میں شرکت کے بعد واپسی کے دوران پیش آئے سڑک حادثہ میں 10 خواتین زخمی ہوگئیں۔ مدھیہ پردیش کے شیوپور میں وزیر اعظم نریندر مودی نے کل نامیبیا سے چیتوں کو ہندوستان لانے کے موقع پر ایک جلسہ سے خطاب کیا، جلسہ میں شرکت…
مزید پڑھیں » - 17 ستمبر
لنک پر کلک نہیں کیا اور نہ ہی او ٹی پی آیا پھر بھی اکاؤنٹ سے 9 لاکھ غائب۔ وقارآباد میں عجیب وغریب واقعہ
حیدرآباد: ایک لڑکی کے اکاونٹ سے اوٹی پی یا میسیج کے بغیر9 لاکھ روپئے سے زائد رقم اڑا لی گئی۔ تفصیلات کے مطابق ضلع وقارآباد پوڈورمنڈل کے ایک موضع سے تعلق رکھنے والے جگیا نے اپنی بیٹی دیپیکا کے اکاونٹ میں دس لاکھ روپئے جمع رکھے تھے۔ رقم کی ضرورت…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں قتل کی دو وارداتیں ۔خاتون کا گلا کاٹ دیا گیا
حیدرآباد: حیدرآباد میں قتل کی دو علیحدہ وارداتیں پیش آئیں۔ترملگیریعلاقہ میں جمعرات کی رات ایک 35 سالہ خاتون کا قتل کر دیا گیا۔اس خاتون کی شناخت دیواماں کے طور پر کی گئی ہے، جو کہ ایک تعمیراتی ورکر اور ترملگیری کی رہنے والی بتائی گئی ہے۔ وہ ترملگیری علاقے میں…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ہتھیاروں کے ساتھ سوشیل میڈیا پر ویڈیوز۔حیدرآباد پرانا شہر کے تین نوجوان گرفتار
حیدرآباد: لوگوں میں خوف و دہشت کا ماحول پیدا کرنے کیلئے ہتھیاروں کے ساتھ گشت کرنے اورمہلک ہتھیاروں کے ساتھ تصاویرسوشل میڈیا پراپ لوڈ کرنے والی ایک ٹولی کو رچہ کنڈہ پولیس نے گرفتارکرلیا۔ باوثوق ذرائع کی اطلاع پربالا پورپولیس کی جانب سے قبا کالونی میں گاڑیوں کی تلاشی مہم…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں مساج سنٹرپرپولیس کا چھاپہ، تین لڑکیاں پکڑی گئیں
file photo حیدرآباد: حیدرآباد میں اسپیشل آپریشن ٹیم نے ایک اسپا سنٹرمساج سنٹرپرچھاپہ مارکرتین لڑکیوں اورتین گاہکوں کو پکڑ لیا۔ ناگول ممتا ناگرکا وگنیش پناما گودامس کے پاس اسپا سنٹرچلا رہا تھا۔ یہاں قواعد کی خلاف ورزی کی جارہی تھی جس پرایل بی نگرپولیس نے دھاوا کرکے تین گاہکوں ناگیش،…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
چلتی ٹرین سے موبائل فون چرانے کی کوشش _ مسافر چور کے ہاتھ پکڑ کر اسے 15 کلومیٹر تک لے گئے _ ویڈیو دیکھیں
حیدآباد_ 16 ستمبر ( اردولیکس ڈیسک) چلتی ٹرین میں موبائل فون چور کو مسافروں نے پکڑ لیا۔ اس طرح اسٹیشن سے روآنہ ہونے والی ٹرین میں چور نے کھڑکی سے موبائل فون چرانے کی کوشش کی۔ مسافروں نے فوراً اس کے ہاتھ پکڑ لئے ۔ چنانچہ چور خطرناک طریقے سے…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد۔ لاج میں لے جاکرانجکشن دے کرنابالغ کا گینگ ریپ، دو نوجوان گرفتار
حیدرآباد: پرانا شہرکے علاقہ سے نابالغ لڑکی کا اغوا کرکے اس کے ساتھ گینگ ریپ کرنے کے معاملہ میں دبیرپورہ پولیس نے دو نوجوانوں کو گرفتارکرلیا ہے۔ ملزمین کی شناخت 26 سید نعمت 20 سالہ رعویش مہدی کے طورپرکی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ لڑکی جس کی عمر 14…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں ایک اور نابالغ لڑکی کا جنسی استحصال
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک اورنابالغ لڑکی کے ساتھ جنسی استحصال کے واقعہ کا تاخیرسے علم ہوا۔ باوثوق ذرائع کے مطابق کنچن باغ پولیس اسٹیشن کے حدود میں رہنے والے ترکاری فروش دیپ کمارنے نابالغ لڑکی کو بہلا پھسلا کرتین ماہ قبل اس کے ساتھ عصمت ریزی کی ،…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
سعودی عرب۔ تشدد کی رپورٹ کرانے پرشوہر نے بیوی کو قتل کردیا
ریاض ۔ کے این واصف گھریلو تشدد تو روز بروز بڑھتا جا رہا ہے مگر یہ ظلم اب اپنے قدم آگے بڑھا رہا ہے۔ اب عورتیں اپنے شوہر کے ہاتھوں قتل بھی ہورہی ہیں۔ مملکت میں شوہر کے ہاتھوں بیوی کے قتل کا ایک تازہ واقع سامنے آیا۔ سعودی عرب…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
28 سال کی عمر میں 121 چوریاں، قبرستان میں چوری کا مال چھپانے والا چورگرفتار
وجئے واڑہ: آندھراپردیش میں پولیس نے ایک ایسے چور کو پکڑنے میں کامیابی حاصل کی جس نے دونوں تلگو ریاستوں تلنگانہ اور اے پی میں 28سال میں چوری کی 121وارداتیں انجام دی تھیں، وہ مسروقہ مال کو قبرستان میں چھپا دیا کرتا تھا اور وہیں پر ہی رہا کرتا تھا…
مزید پڑھیں »