جرائم و حادثات
- ستمبر- 2022 -9 ستمبر
جڑچرلہ۔بھیانک سڑک حادثہ تین مزدور ہلاک
حیدرآباد: ضلع محبوب نگرکے جڑچرلہ میں رونما بھیانک سڑک حادثہ مِں تین مزدوروں کی موت ہوگئی۔ یہ حادثہ ملے بوئن پلی موضع میں نیشنل ہائی وے پرکل پش آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ دیہی روزگارضمانت اسکیم کے تحت بعض مزدوروں کو نیشنل ہائی وے پرپودے لگانے کیلئے لے جایا گیا…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات
حیدرآباد: شہر کے بہادرپورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات ایک آٹوڈرائیورکا قتل کردیا گیا۔ مقتول کی شناخت دستگیرکے طورپرکی گئی ہے اوروہ تاڑبن کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔ کل رات وہ آٹو میں جارہا تھا کہ میرعالم واٹرفلٹربیڈ کے قریب اس پرنامعلوم شخص یا افراد نے خنجروں…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
حیدرآباد میں بھیانک سڑک حادثہ۔ 2 اسکولی طلباء ہلاک 4 زخمی
حیدرآباد: حیدرآباد میں چرلہ پلی جیل کے پاس پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دو کمسن بچے ہلاک ہوگئے۔ فوری ملی اطلاعات کے مطابق اسکول سے بچوں کو لے جانے والے آٹوکوتیز رفتارلاری نے ٹکردے دی۔ اس حادثہ میں دو بچے موقع پرہی ہلاک ہوگئے جبکہ چارزخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو…
مزید پڑھیں » - 8 ستمبر
تلنگانہ میں نقلی چائے کی پتی، تیل،شیمپو کی فروخت، حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد: نقلی پروڈکٹس کو اصلی ظاہرکرتے ہوئے فروخت کرنے والی ایک ٹولی کو حیدرآباد کی پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ملزمین 28 سالہ گھیوا رام ساکن نمبولی اڈہ کاچیگوڑہ اور21 سالہ ارجنرام ساکن فیل خانہ بیگم بازارکو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ ان کے پاس سے ریڈ لیبل ٹی پاوڈر، چکرا گولڈ ٹی پاوڈر،…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
جڑچرلہ، ہیڈ فون لگا کرٹریک عبورکرنے والا نوجوان ٹرین کی ٹکرسے ہلاک
جڑچرلہ: ہیڈ فون لگا کرریلوے ٹریک عبورکرنے والا ایک نوجوان ٹرین کی ٹکرسے ہلاک ہوگیا۔ یہ حادثہ ریاست تلنگانہ کے جڑچرلہ میں پیش آیا۔ مستقربادے پلی بوکا راو کمپاونڈ سے تعلق رکھنے والا 19 سالہ ونئے کمار کانوں میں ائیرفون لگا کرکسی سے بات کرتے ہوئے ٹریک کراس کررہا تھا…
مزید پڑھیں » - 7 ستمبر
بیوی نے گرم گرم تیل شوہرپرڈال دیا۔حیدرآباد کے پرانا شہرمیں واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں ایک بیوی نے گرم گرم تیل اپنے شوہرپرڈال دیا۔ یہ واقعہ کلثوم پورہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ 50 سالہ گردھرنامی شخص اپنی بیوی رینوکا کے ساتھ ضیا گوڑہ علاقہ میں رہتا ہے۔گزشتہ کچھ دنوں سے شوہردیگرخواتین کے ساتھ تعلقات قائم کرتے ہوئے…
مزید پڑھیں » - 6 ستمبر
ملک کا سب سے بڑا کاروں کا چورگرفتار۔ 5 ہزارگاڑیاں چوری کرنے کا انکشاف
نئی دہلی: دہلی پولیس نے ایک اہم کامیابی کے طورپرایک ایسے چورکو گرفتارکیا ہے جس نے قریب پانچ ہزارگاڑیوں کی چوری کی تھی۔ دہلی سے تعلق رکھنے والا 52 سالہ انیل چوہان پہلے آٹوچلایا کرتا تھا۔ سال 1995 سے وہ گاڑیوں کی چوری کرنے لگا۔ 27 سال کے دوران اس…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
کریم نگرمیں دن دہاڑے 15 لاکھ لوٹ لئے گئے
کریم نگر: ریاست تلنگانہ کے مستقرکریم نگرمیں دن دہاڑے 15 لاکھ روپئے لوٹ لینے کا واقعہ پیش آیا۔ ذرائع کے مطابق آج دو افراد کریم نگرکلکٹریٹ کے احاطہ میں واقع اسٹیٹ بینک آف انڈیا سے 15 لاکھ روپئےنکال کرموٹرسائیکل پرجارہے تھےکہ ان کا دوسری گاڑی پرتعاقب کرکے رقم چھین لی…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
شوہرنے گلا کاٹ کربیوی کا قتل کردیا۔ حیدرآباد کے پرانا شہرمیں دل دہلا دینے والی واردات
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانا شہرمیں شوہرکی جانب سے گلا کاٹ کربیوی کا قتل کردینے کی دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق ابرارنامی شخص نے اپنی بیوی مہرالنیسا کا تاڑلہ کنٹہ علاقہ میں خنجرسے حملہ کرکے قتل کردیا۔ شوہرنے اپنی بیوی کے جسم پرمتعدد وارکئے اورگلا کاٹ…
مزید پڑھیں » - 5 ستمبر
جگتیال ضلع میں ایک ملزم کے خلاف پی ڈی ایکٹ
جگتیال ضلع پولیس نے نابالغ لڑکی کی عصمت ریزی کے ملزم ہری کرشنا کے خلاف پی ڈی ایکٹ لگا کر اسے حیدرآباد کے چرلہ پلی جیل بھیج دیا ہے جگتیال ضلع کے گولہ پلی پولیس اسٹیشن کا ملزم ہری کرشنا فی الحال کریم نگر کی جیل میں مقید ہے اس…
مزید پڑھیں »