جرائم و حادثات
- جون- 2026 -11 جون
ورزش کی ٹرینگ کے دوران جم مالک پر فائرنگ – 26 سالہ نوجوان ہلاک
ہانسی: ہریانہ کے شہر ہانسی میں نامعلوم موٹر سائیکل سوار حملہ آوروں نے ایک 26 سالہ جم مالک کو سرعام گولی مار کر قتل کر دیا، جبکہ ایک نوجوان خاتون زخمی ہوگئی۔ یہ واقعہ جمعرات کی صبح تقریباً 5:30 بجے فوارہ چوک کے قریب پیش آیا۔ پولیس کے مطابق…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تلنگانہ کے کاماریڈی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد لاپتہ، پولیس کی تلاش جاری
کاماریڈی: تلنگانہ کے ضلع کاماریڈی میں ایک ہی خاندان کے چار افراد کے پراسرار طور پر لاپتہ ہوجانے سے علاقے میں سنسنی پھیل گئی ہے۔ واقعہ کاماریڈی شہر کے گاندھی نگر علاقہ کا ہے، جہاں رہنے والے بھانو پرکاش نے اپنی اہلیہ اور تین بچوں کے لاپتہ ہونے کی شکایت…
مزید پڑھیں » - 11 جون
معین آباد فارم ہاؤس ڈبل مرڈر کیس: مرکزی ملزمہ کریما بیگم علاج کے دوران فوت، سنسنی خیز کیس میں نیا موڑ
حیدرآباد: حیدرآباد کے مضافاتی علاقے معین آباد کے فارم ہاؤس میں دو خواتین کے بہیمانہ قتل کے سنسنی خیز مقدمہ کی مرکزی ملزمہ کریما بیگم علاج کے دوران فوت ہوگئی۔ کریمہ بی نے تقریباً 24 روز قبل پولیس تحویل میں پوچھ تاچھ کے دوران تیزاب پی لیا تھا، جس کے…
مزید پڑھیں » - 11 جون
آم کھانے کے بعد دوسری بہن بھی فوت، حیدرآباد میں پراسرار واقعہ۔ پولیس مصروف تحقیقات
حیدرآباد:آم کھانے کے بعد دوسری بہن بھی فوت ہوگئی۔ یہ افسوسناک واقعہ نارائن گوڑہ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ بڑی بہن بھونیشوری (17) پیر کے روز فوت ہوگئی جبکہ چھوٹی بہن سندھیا (10) منگل کو دورانِ علاج فوت ہوگئی۔ پولیس کے مطابق ریاست کرناٹک کے ضلع بیدر…
مزید پڑھیں » - 11 جون
تانڈور میں شراب نوشی کے دوران ایک شخص کی موت – پرمٹ روم میں کرسی پر ہی ڈھیر ہوگیا
تانڈور: تلنگانہ کے ضلع وقارآباد کے تانڈور ٹاون میں شراب نوشی کے دوران ایک شخص کی اچانک موت واقع ہوگئی۔ یہ واقعہ ایک وائن شاپ کے پرمٹ روم میں پیش آیا، جہاں وہ کرسی پر بیٹھ کر شراب پی رہا تھا۔ پولیس کے مطابق اندرا نگر کا رہنے والا…
مزید پڑھیں » - 10 جون
کرائے کے قاتلوں سے شوہر نے کروایا بیوی کا قتل، بنائی حملہ کی جھوٹی کہانی۔ پولیس نے کردیا شاطر شوہر کی چالاکی کا پردہ فاش
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ ضلع سنگاریڈی کے آئی ڈی اے بولارم پولیس اسٹیشن کے حدود میں گزشتہ ماہ پیش آنے والے ایک خاتون کے بہیمانہ قتل کیس کو پولیس نے حل کر لیا ہے۔ پولیس تحقیقات میں یہ چونکا دینے والا انکشاف ہوا ہے کہ شوہر نے اپنی ہی بیوی…
مزید پڑھیں » - 10 جون
شوہر نے بیوی کو گولی مار کر قتل کردیا – حیدرآباد میں افسوسناک واقعہ
حیدرآباد: حیدراباد کے مَلکاجگیری پولیس اسٹیشن حدود کے ماروتی نگر علاقے میں ایک سنسنی خیز قتل کی واردات پیش آئی، جہاں ایک رئیل اسٹیٹ تاجر نے مبینہ طور پر اپنی بیوی پر شک کرتے ہوئے اسے گولی مار کر ہلاک کردیا۔ پولیس کے مطابق ارون کمار نامی شخص گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 10 جون
حیدرآباد کے 3 بھائی دریائے گوداوری میں غرق۔ نرمل ضلع کے باسر میں واقعہ
مدہول 9/جون/ ریاست تلنگانہ حلقہ مدہول باسر میں گوداوری ندی میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ ایک ہی خاندان کے تین بھائی دریا میں ڈوب کر ہلاک ہوگئے۔ حیدرآباد کے کاچی گوڑہ کے چپل بازار علاقے کے چندر شیکھر، رامچندر اور ملیش اپنے اہل خانہ کے ساتھ باسر آئے…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد میں بارش کے دوران دلخراش حادثہ، پرانے شہر میں دو نوجوان کرنٹ شاک لگنے سے جاں بحق
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بارش کے دوران پیش آئے افسوسناک حادثے میں دو نوجوان کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ مبینہ طور پر شارٹ سرکٹ اور ٹوٹی ہوئی برقی کی تار پانی میں گرنے کے باعث پیش آیا۔ متوفیوں کی شناخت جعفر (25) اور ابو…
مزید پڑھیں » - 9 جون
تلنگانہ کے انجینر ان چیف موہن نائک کے مکانات پر اینٹی کرپشن بیورو کے دھاوے – سونے کے بسکٹ ؛ لاکھوں کے زیوارت اور نقد رقم
حیدرآباد: تلنگانہ کے محکمہ روڈس اینڈ بلڈنگس کے انجینئر اِن چیف جے موہن نائک کے اثاثوں کے خلاف تلنگانہ اینٹی کرپشن بیورو نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ان سے منسلک متعدد جائیدادوں پر دھاوے شروع کر دیے ہیں۔ ان دھاووں کے دوران سونے کے بسکٹ بھی برآمد ہونے کی اطلاعات…
مزید پڑھیں »