جرائم و حادثات
- جون- 2026 -9 جون
حیدرآباد میں جائیداد اور وظیفہ کیلئے شوہر کا قتل۔ عدالت نے بیوی کو عمر قید اور بچوں کو موت کی سزا سنائی
حیدرآباد: سات سال قبل ایک شخص کو قتل کرنے کے مقدمے میں میڑچل۔ملکاجگیری ضلع کی پرنسپل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشنس کورٹ نے بیٹے اور بیٹی کو سزائے موت سنائی ہے جبکہ متقول کی بیوی کو عمر قید کی سزا سنائی گئی۔عدالت نے کشن (47) اور پرپلا (36) کو پھانسی کی…
مزید پڑھیں » - 9 جون
آم کھانے کے بعد لڑکی کی مشتبہ موت ۔ حیدرآباد میں واقعہ
حیدرآباد: آم کھانے کے بعد ایک 17 سالہ لڑکی مشتبہ حالت میں فوت ہو گئی جبکہ اس کے ارکان خاندان کی طبیعت بھی بگڑ گئی۔ نارائن گوڑہ پولیس کے مطابق بیدر سے تعلق رکھنے والے وجے ناتھ اور اندومتی وٹھل واڑی میں مقیم ہیں۔اطلاعات کے مطابق ان کی رشتہ…
مزید پڑھیں » - 9 جون
حیدرآباد میں 110 روپئے کیلئے قتل، ملزمین گرفتار
حیدرآباد: سکندرآباد کے لالہ گوڑ ہ پولیس اسٹیشن حدود میں پیش آئے قتل کے ایک سنسنی خیز معاملے کو پولیس نے حل کرتے ہوئے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ دونوں کو عدالت میں پیش کرنے کے بعد ریمانڈ پر بھیج دیا گیا۔ ڈی سی پی سکندرآباد زون…
مزید پڑھیں » - 9 جون
نیپالی گینگ کی حیدرآباد میں ایک اور بڑی چوری، تقریباً ایک کلو سونا اور ہیرے غائب
حیدرآباد: نیپالی گینگ نے شہر حیدرآباد میں ایک اور بڑی چوری کی واردات انجام دی ہے۔ گچی باؤلی کے ہل رڈج ولا میں مقیم ایک تاجرکے گھر سے تقریباً ایک کلو سونے کے زیورات اور ہیرے چوری کر لیے گئے۔ پولیس کے مطابق گھر میں ملازمت کرنے والا نیپال…
مزید پڑھیں » - 8 جون
عاشق کے لیے اپنی 6 سالہ بیٹی کا قتل ۔ پولیس کو درندہ صفت خاتون کی تلاش
بنگالورو: عاشق کی خاطر ایک خاتون نے اپنی 6 سالہ بچی کا قتل کردیا۔ یہ دل دہلا دینے والی واردات ریاست کرناٹک کے بنگالور میں پیش آئی جبکہ قتل میں اس کا ساتھ دینے والے عاشق موہن کو پہلے ہی گرفتار کیا جا چکا ہے۔ پولیس کے مطابق،داونگیرے کے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
50 لاکھ کی انشورنس رقم کیلئے دوست کا قتل، نارائن پیٹ میں 3 ملزمان گرفتار
نارائن پیٹ: 8 جون (اردو لیکس) نارائن پیٹ ضلع کے مکتھل پولیس نے ایک سنسنی خیز قتل کیس کو کامیابی کے ساتھ حل کرتے ہوئے تین ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔ اس بات کا انکشاف نارائن پیٹ کے ڈی ایس پی این لنگیا نے پریس کانفرنس میں کیا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
سوشل میڈیا پر زیورات کی نمائش مہنگی پڑ گئی، مشہور یوٹیوبر کے گھر چوری
نئی دہلی: اپنے سونے کے زیورات دکھا کر ویڈیوز بنانے والی ایک معروف یوٹیوبر کو چوروں نے ایسا جھٹکا دیا جس کا اسے اندازہ بھی نہیں تھا۔ سوشل میڈیا پر دکھائے گئے تمام زیورات راتوں رات چوری ہو گئے۔ یہ حیران کن واقعہ مدھیہ پردیش میں پیش آیا۔تفصیلات کے…
مزید پڑھیں » - 8 جون
آن لائن گیمز کھیلنے سے روکنے پر 17 سالہ لڑکے نے گھر والوں پر چاقو سے حملہ کردیا – باپ اور بہن کی موت ؛ ماں شدید زخمی
آن لائن گیم کی لت نے اجاڑ دیا گھر! 16 سالہ لڑکے کا خونی جنون، والد اور بہن قتل، ماں شدید زخمی بنگلورو : کرناٹک کے ضلع کوپل کے گنگاوتی میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں آن لائن گیمز کھیلنے سے منع کئے جانے پر…
مزید پڑھیں » - 8 جون
حیدراباد کے پرانے شہر میں بچوں کو کمرے میں بند کرکے بیوی کا قتل – 10 گھنٹے بعد واقعہ کی اطلاع
حیدرآباد: حیدرآباد کے پرانے شہر کے کشن باغ علاقہ میں ایک دل دہلا دینے والی واردات پیش آئی جہاں ایک شوہر نے مبینہ طور پر اپنی 28 سالہ بیوی کو تیز دھار چاقو سے قتل کر دیا اور دو معصوم بچوں کو کمرے میں بند کرکے فرار ہو گیا۔ …
مزید پڑھیں » - 8 جون
کریم نگر جیولری شاپ ڈکیتی کیس ۔ ریاست بہار سے ایک اور ملزم گرفتار 2 پستول ضبط
کریم نگر: ریاست تلنگانہ ضلع کریم نگر میں واقع پی ایم جے جیولری شاپ میں ڈکیتی کی واردات کے دوران استعمال کیے گئے دو پستول اور ایک موبائل فون پولیس نے برآمد کر لیا ہے۔ یہ بات کریم نگر کے پولیس کمشنر غوث عالم بتائی۔انہوں نے بتایا کہ پولیس…
مزید پڑھیں »