news
- اگست- 2026 -6 اگست
سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد کا بیٹا ابان سڑک حادثے میں جاں بحق -جیل میں بند بھائی سے ملنے کے دوران راستہ میں حادثہ
نئی دہلی: اترپردیش کے سابق رکن پارلیمنٹ عتیق احمد مرحوم کے سب سے چھوٹے بیٹے ابان جمعرات کو اترپردیش کے جھانسی میں ایک سڑک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق حادثہ اس وقت پیش آیا جب وہ پریاگ راج سے جھانسی اپنے جیل میں بند بھائی سے ملاقات…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
اترپردیش کے شاملی ضلع میں محمد فرقان پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
کیرانہ سے ہندو خاندانوں کی نقل مکانی کے ملزم ایک لاکھ کا انعامی بدمعاش پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک، ایک کانسٹیبل زخمی اترپردیش کے ضلع شاملی میں چہارشنبہ کو پولیس نے محمد فرقان نامی شخص کا انکاؤنٹر کردیا جس میں فرقان ہلاک ہوگیا، جبکہ ایک کانسٹیبل گولی لگنے سے زخمی…
مزید پڑھیں » - 6 اگست
سنگدل باپ نے 4 سالہ بیٹے کو پتھر سے مار کر سر میٹرو پلر سے ٹکرا دیا۔ قاتلانہ حملہ میں معصوم زخمی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ
سنگدل باپ نے 4 سالہ بیٹے پتھر سے مار کر سر میٹرو پلر سے ٹکرا دیا۔ قاتلانہ حملہ میں معصوم زخمی۔ حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ حیدرآباد: شہر میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا جہاں ایک 4 سالہ بچہ اپنے ہی والد کے مبینہ…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
نکاح کے تین ماہ بعد دلہن کا قتل – موبائل فون اور گھریلو جھگڑے نے لی نو بیاہتا کی جان، شوہر گرفتار
لکھنو: اترپردیش کے آگرہ میں نکاح کے صرف تین ماہ بعد ایک نو بیاہتا خاتون کے قتل نے علاقے میں سنسنی پھیلا دی۔ بند مکان سے خاتون کی نعش برآمد ہونے کے بعد پولیس کا شبہ سب سے پہلے شوہر پر گیا، کیونکہ واردات کے بعد وہ گھر پر تالا…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کم عمر لڑکے کا جنسی زیادتی کے بعد قتل، مجرم کو عمر قید کی سزا۔تلنگانہ کے نرمل ضلع کی عدالت کا فیصلہ
نرمل: ریاست تلنگان نرمل ضلع کے چٹیال گاؤں میں کم عمر بچے سے زیادتی اور قتل کے معاملے میں عدالت نے اہم فیصلہ سنایا ہے۔ ضلع جج شریوانی نے مجرم راجیشور کو عمر قید کی سزا سناتے ہوئے 3 ہزار روپے جرمانہ بھی عائد کیا۔پولیس کے مطابق گزشتہ سال…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
کاماریڈی ضلع میں آن لائن بیٹنگ فراڈ کا اہم ملزم گرفتار، آئی فون برآمد
آن لائن بیٹنگ فراڈ کا اہم ملزم گرفتار، آئی فون برآمد کاماریڈی (سید کوثر علی): راماریڈی پولیس اسٹیشن میں درج آن لائن بیٹنگ و گیمنگ فراڈ کیس میں پولیس نے ایک اور اہم ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ضلع ایس پی ایم. راجیش چندر، آئی پی ایس کی ہدایت پر…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
مریضہ کے ساتھ جنسی ہراسانی کی کوشش۔ حیدرآباد کے نمس ہاسپٹل میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: حیدرآباد کے نظام انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسیس ہاسپٹل میں سڑک حادثے کے نتیجے میں زخمی زیر علاج ایک خاتون مریض کے ساتھ جنسی ہراسانی کا شرمناک واقعہ پیش آیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ منگل کے روز اس وقت سامنے آیا جب ایٹور ناگارم میں سڑک حادثے…
مزید پڑھیں » - 5 اگست
حیدرآباد میں خاتون کے گلے سے زیور چھین لیا گیا
File photo حیدرآباد: ناگول پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آنے والے ایک واقعے میں چرچ سے گھر واپس آنے والی ایک خاتون کے گلے سے منگل کی شام طلائی زیور چھین لینے کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق، جی وی آر کالونی کی…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
حیدرآباد میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، 25 ٹن نقلی مصالحے ضبط، 3 گرفتار
حیدرآباد میں ملاوٹ مافیا کے خلاف بڑی کارروائی، 25 ٹن مضر صحت مصالحے ضبط، 3 گرفتار حیدرآباد سٹی پولیس کے کمشنر کی ٹاسک فورس اور حیدرآباد فوڈ ایڈلٹریشن سرویلنس ٹیم (H-FAST) نے جی ایچ ایم سی کے محکمہ فوڈ سیفٹی کے تعاون سے شہر میں ملاوٹ مافیا کے خلاف…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
درگاہ لے جا کر بیوی کو قتل کر دیا، تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں افسوسناک واردات
گھریلو جھگڑے کا افسوسناک انجام، شوہر نے بیوی کو قتل کر کے پولیس کے سامنے خودسپردگی اختیار کر لی سنگاریڈی: تلنگانہ کے ضلع سنگاریڈی کے ناگلی گڈہ منڈل کے ایراک پلی گاؤں میں منگل کی علی الصبح گھریلو جھگڑوں کے باعث ایک شخص نے اپنی 32 سالہ بیوی عرفانہ…
مزید پڑھیں »