news
- اگست- 2026 -4 اگست
حیدرآباد کے پرانے شہر میں سر عام ایک شخص کا بیہمانہ قتل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے سعید آباد پولیس اسٹیشن کے حدود میں واقع سنگارینی کالونی میں منگل کے روز ایک شخص کا بے رحمی سے قتل کردیا گیا۔ اطلاعات کے مطابق 35 سالہ تاجر عامر پر ایک مقامی نوجوان نے ناریل کاٹنے والے تیز دھار چاقو سے سرِعام سڑک پر…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
متحدہ ضلع عادل آباد میں نقلی نوٹوں سے عوام میں تشویش
عادل آباد: ریاست تلنگانہ متحدہ ضلع میں نقلی کرنسی نوٹوں کی گردش نے ایک بار پھر تشویش پیدا کر دی ہے۔ کوٹالہ منڈل مستقر میں سامنے آنے والے واقعات سے تاجروں اور عوام میں تشویش کی لہر پائی جاتی ہے۔گزشتہ ماہ کاغذ نگر کے ایک تاجر کو کوٹالہ میں…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
لیڈی ٹیچر قتل واقعہ ملزم گرفتار۔ مقتول خاتون کے جسم پر 20 تا 30 زخموں کے نشان
نئی دہلی: ہریانہ کے فرید آباد میں اسکول ٹیچر کا دن دہاڑے قتل کرنے کے واقعہ میں ملوث ملزم کو پولیس نے گرفتارکرلیا۔ تفصیلات کے مطبق سیکرونا گاؤں کے سرسوتی سینئر سیکنڈری اسکول میں 29 سالہ سندھیا بطور ٹیچر خدمات انجام دے رہی تھیں۔ پیر کی صبح ایک نوجوان…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
اے ٹی ایم سنٹر کے پاس رقم نکالنے اجنبی لوگوں کی مدد نہ لیں ورنہ … حیدرآباد میں ٹولی گرفتار
حیدرآباد: شہر کے مضافاتی علاقوں میں آبادی سے دور واقع اے ٹی ایم مراکز پر معصوم اور بزرگ شہریوں کو نشانہ بنانے والے بین ریاستی ٹولی کا پردہ فاش ہوگیا۔ ملزمین خود کو مددگار ظاہر کرتے ہوئے متاثرین کو رقم نکالنے میں تعاون کا جھانسہ دیتے ان کا اے…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
سالن میں زہر ملا کر شوہر اور ساس کو مارنے کی کوشش – تلنگانہ کے نظام آباد ضلع میں خاتون گرفتار
تلنگانہ کے ضلع نظام آباد کے موپال منڈل کے مدک پلی گاؤں میں ایک خاتون نے ناجائز تعلقات میں رکاوٹ بننے پر اپنے شوہر اور ساس کو زہر دے کر قتل کرنے کی کوشش کی۔ پولیس نے ملزمہ کو گرفتار کرکے عدالتی ریمانڈ پر بھیج دیا۔ ایس ایچ او…
مزید پڑھیں » - 4 اگست
اغوا کے کیس میں وائی ایس آر کانگریس کے سابق رکن اسمبلی شیخ محمد مصطفیٰ گرفتار
گنٹور: اغوا کے ایک مقدمہ میں آندھرپردیش کے گنٹور ایسٹ کے سابق رکن اسمبلی اور وائی ایس آر کانگریس پارٹی کے لیڈر شیخ محمد مصطفیٰ کو نوزیوڈو پولیس نے گرفتار کر لیا۔ پولیس نے سابق ایم ایل اے اور ان کے بیٹے بشیر کے خلاف اغوا، دھمکی دینے اور ایس…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
2 طلباء تالاب میں غرق۔ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
جگتیال: تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ملیال علاقہ میں دو طلبہ تالاب میں غرق ہوگئے۔پولیس کے مطابق یہ واقعہ پیر 3 اگست کو پیش آیا۔ ملیال ایس سی ہاسٹل میں زیر تعلیم دو طلبہ وشنو اور سشانت تالاب میں تیراکی کے لیے گئے…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
دن دھاڑے اسکول میں خاتون ٹیچر کا قتل – چھیڑ چھاڑ کے الزام میں پولیس میں شکایت کرنے پر نوجوان کی انتقامی کاروائی
مئی دہلی : ہریانہ کے فرید آباد میں پیر کے روز دن دہاڑے ایک نجی اسکول میں گھس کر ایک نوجوان نے خاتون ٹیچر کو چاقو کے پے در پے وار کرکے قتل کر دیا۔ بتایا گیا ہے کہ چند روز قبل مقتولہ نے ملزم کے خلاف چھیڑ چھاڑ کی…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
تلنگانہ میناریٹی ریسیڈنشیل اسکول میں 2 لڑکوں کے ساتھ جنسی زیادتی۔ حیدرآباد کے مضافات میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد: اقامتی اسکول میں زیر تعلیم پانچویں جماعت کے دو طلباء پر تین سینئر (کمسن) طلباء کی جانب سے جنسی زیادتی کا واقعہ سامنے آیا ہے۔ یہ واقعہ حیدرآباد کے دنڈیگل پولیس اسٹیشن کے حد میں پیش آیا۔پولیس کی فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق بورم پیٹ میں واقع تلنگانہ…
مزید پڑھیں » - 3 اگست
ماں کی تکلیف سے دلبرداشتہ 16سالہ بیٹے نے خودکشی کرلی – تلنگانہ کے کاماریڈی میں دل دہلا دینے والا واقعہ
کاماریڈی (سیدکوثرعلی ) تلنگانہ کے کاماریڈی شہر کے عثمان پورہ علاقے میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ پیش آیا، جہاں گھر میں کسی کے موجود نہ ہونے کے دوران 16 سالہ لڑکے نے پھانسی لے کر خودکشی کرلی۔ واقعہ سے پورے علاقے میں غم کی لہر دیکھی گئی…
مزید پڑھیں »