news
- اپریل- 2024 -25 اپریل
انٹرمیڈیٹ میں کامیابی پر پارٹی کرنے کے لئے جانے والے 4 نوجوان سڑک حادثہ میں ہلاک
تلنگانہ کے ضلع ورنگل میں پیش آئے ایک خوفناک سڑک حادثہ میں 4 نوجوان ہلاک ہوگئے یہ نوجوان اپنے ایک دوست کی انٹرمیڈیٹ امتحانات میں کامیابی حاصل کرنے پر پارٹی کرنے جارہے تھے ۔پولیس کے مطابق چارنوجوان جن کی عمر17برس تھی جو اپنی بائیک پر جارہے تھے کہ بائیک…
مزید پڑھیں » - 24 اپریل
ممبئی میں کروڑوں کا سونا چاندی ضبط
نئی دہلی۔ ڈائریکٹوریٹ آف ریونیو انٹیلی جنس کے حکام نے ممبئی میں سونے کی اسمگلنگ کے ایک بڑے ریاکٹ کا پردہ کیا ہے۔ ڈی آر آئی نے خصوصی مہم چلاتے ہوئے 10.48 کروڑ روپئے مالیتی سونا، چاندی، نقد رقم کے ساتھ دو آفریقی شہریوں سمیت چار افراد کو گرفتارکرلیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
نظام آباد میں گانجہ کی فروخت۔ خاتون اسکی بیٹی اور داماد گرفتار
نظام آباد۔ ایکسائز ڈپارٹمنٹ کے حکام نے ضلع نظام آباد میں گانجہ فروخت کرنے کے الزام میں ایک خاتون اس کی بیٹی اور داماد کو گرفتارکر لیا۔ باوثوق ذرائع کے اطلاع پر آٹو نگر میں واقع شکیلہ بی کے گھر پر آبکاری کے عملہ نے دھاوا کیا۔ تلاشی کے…
مزید پڑھیں » - 23 اپریل
حیدرآباد میں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ 24 کاریں جل گئیں
حیدرآباد۔ شہرمیں بھیانک آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔یوسف گوڑہ گنپتی کامپلیکس میں ” سری نانی کارس” کے نام سے سکنڈ ہینڈ گاڑیاں فروخت کرنے کا شوروم واقع ہے، جہاں منگل کی صبح اچانک آگ لگ گئی اور دیکھتے ہی دیکھتے آگ نے پھیلتے ہوئے کاروں کو اپنی زد…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
حیدرآباد۔ کھلا تھا واٹرسمپ کا ڈھکن۔ سافٹ ویر انجینئر گر کر ہلاک: دلخراش حادثہ کا ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ واٹر سمپ کا ڈھکن کھلا رکھنے کے نتیجے میں ایک سافٹ ویر انجینئر گر کر ہلاک ہو گیا۔ یہ واقعہ آج رائے درگ پولیس اسٹیشن کے حدود میں پیش آیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق 25 سالہ صوفیان سافٹ وئر انجینئر کے طور پر کام کرتے ہوئے انجیا نگر…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
کار کنٹینر کے نیچے گھس گئی دو ہلاک۔ تلنگانہ کے سوریہ پیٹ ضلع میں بھیانک حادثہ
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے ضلع سوریاپیٹ میں پیش آئے بھیانک سڑک حادثہ میں دو افراد ہلاک اوردیگر دو زخمی ہوگئے۔ یہ حادثہ ضلع کے مُکنداپورم کے قریب اُس وقت پیش آیا جب ایک کار پٹرول پمپ کے قریب سڑک کے کنارے رکے ہوئے کنٹینر سے پیچھے کی طرف سے…
مزید پڑھیں » - 22 اپریل
اجتماعی عصمت ریزی کے بعد خاتون کا قتل۔ حیدرآباد میں شرمناک واقعہ
File photo حیدرآباد۔ اجتماعی عصمت ریزی کے بعد فٹ پاتھ پر محو خوات کچرہ چننے والی خاتون کا قتل کردیا گیا۔ یہ واقعہ کوکٹ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں اتوار کی صبح کی اولین ساعتوں میں پیش آیا۔ موسی پیٹ جنکشن کے قریب وشنو پریالاج کے پاس اتوار…
مزید پڑھیں » - 20 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر سے نقلی ڈاکٹر گرفتار
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر سے ایک نقلی ڈاکٹر کو پولیس نے گرفتار کیا۔ یہ کاروائی ساؤتھ زون ٹاسک فورس اور کالے پتھر پولیس نے انجام دی۔ پولیس نے 41 سالہ اسلم شفیع سعید نامی نقلی ڈاکٹر کو گرفتار کر لیا جو بہادر پورہ کا رہنے والا بتایا گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 18 اپریل
ٹکر دینے کے ڈرائیور بائیک کو گھسیٹتا ہوا لے گیا۔ حیدرآباد کے پرانے شہر کا ویڈیو وائرل۔ ڈرائیور گرفتار
حیدرآباد۔گزشتہ دو دنوں سے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی کے ساتھ وائرل ہو رہا ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ حادثے کے بعد لاری ڈرائیور بائیک کو گھسیٹتا ہوا لے جارہا ہے اور چنگاریاں نکل رہی ہیں۔ یہ واقعہ کہیں اور کا نہیں بلکہ حیدرآباد کے…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
گجرات میں خوفناک سڑک حادثہ ، کار کی آئیل ٹینکر سے ٹکر کے نتیجہ میں 10 افراد ہلاک
احمد آباد _ 17 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) گجرات میں ایک بڑا سڑک حادثہ پیش آیا ہے۔ احمد آباد وڈودرا ایکسپریس وے پر انتہائی تیز رفتاری سے سفر کرنے والی ایک کار نے پیچھے سے آئل ٹینکر کو ٹکر مار دی۔ جس کی وجہ سے کار میں سوار تمام 10…
مزید پڑھیں »