news
- اپریل- 2024 -17 اپریل
حیدرآباد میں خانگی ٹراویلس کی بس کو آگ لگ گئی۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد۔ حیدرآباد سے چھتیس گڑھ جانے والی خانگی ٹراویلس کی بس کو آگ لگ گئی۔ یہ واقعہ پیر کی شام پیش آیا۔ پیٹ بشیر آباد پولیس کے مطابق چھتیس گڑھ کی خانگی ٹراویلس کی بس کل شام 7بجے روانہ ہورہی تھی کہ بس میں 30مسافرین سوار تھے۔ کوم پلی…
مزید پڑھیں » - 17 اپریل
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع میں انکاؤنٹر ، 29 ماویسٹ ہلاک
چھتیس گڑھ کے کانکیر ضلع کے ہاپٹولا جنگل میں منگل کو پیش آئے انکاؤنٹر میں 29 ماویسٹ ہلاک ہوگئے۔ کے ساتھ تصادم ۔انکاؤنٹر کے مقام سے بڑی تعداد میں ہتھیار برآمد ہوئے ہیں۔ مارے گئے ماویسٹ میں کئی بڑے کمانڈر بھی شامل تھے ۔ اس وقت علاقے میں سرچ…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
ڈیڑھ سالہ اریبہ اسکول ویان کی ٹکر سے جاں بحق _ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں اسکول ویان کی ٹکر سے دیڑھ سالہ لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ یہ واقعہ تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے ملیال منڈل کے مدھوٹلہ گاوں میں منگل کی صبح اُس وقت پیش آیا جب اریبہ نامی ڈیڑھ سال کی لڑکی پرائیویٹ اسکول ویان کے نیچے اتفاقی طور…
مزید پڑھیں » - 16 اپریل
حیدرآباد کے پرانے شہر میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں قتل کی واردات پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق محمد خلیل نامی نوجوان اسد بابا نگر کشن باغ میں رہا کرتے تھے۔ کل رات جھگڑے کے بعد ان پر چار افراد نے تیز دھار خنجروں سے حملہ کر کے ان کا قتل کر دیا۔ …
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
تلنگانہ کے آصف آباد میں خاتونسبانسپکٹر رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار
کاغذ نگر 15 اپریل ۔ ریاست تلنگانہ کے آصف آباد پولیس اسٹیشن میں ایس آئی کی حیثیت سے اپنی خدمات انجام دینے والی ایس آئی راجیہ لکشمی کو اے سی بی نے رشوت لیتے ہوئے پکڑ لیا ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ ماہ کے 31 مارچ کو بورو گوڑہ…
مزید پڑھیں » - 15 اپریل
تامل ناڈو کے کانچی پورم ضلع میں 1425 کلو سونا پکڑا گیا _ دو منی ٹرک ضبط
حیدرآباد _ ،15 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) تامل ناڈو میں الیکشن کمیشن کے فلائنگ اسکواڈ نے سونے سے بھرے دو منی ٹرک کو پکڑ لیا۔ کانچی پورم ضلع کے سریپرمبدور اسمبلی حلقہ کے الیکشن فلائنگ اسکواڈ کے عہدیداروں نے ہفتہ کے روز منجور ونڈالور آؤٹر رنگ روڈ (ORR) پر گاڑیوں…
مزید پڑھیں » - 13 اپریل
موبائل فون درست نہ کروانے پر نوجوان لڑکی نے کرلی خودکشی _ تلنگانہ کے منچریال ضلع میں واقعہ
موبائل فون درست نہ کروانے پر شدید مایوس ایک نوجوان لڑکی نے خودکشی کر لی یہ افسوسناک واقعہ منچریال ضلع کے جے پور منڈل کے ویلالہ گاؤں میں پیش آیا۔ تفصیلات کے مطابق ویلالہ گاؤں کی 19 سالہ سائی سوما کا موبائل فون کچھ دن پہلے خراب ہو گیا تھا،…
مزید پڑھیں » - 9 اپریل
کار میں دم گھٹنے سے6سالہ لڑکا فوت _ تلنگانہ کے بودھن میں افسوسناک واقعہ
نظام آباد:8/اپریل (اردو لیکس) کار میں دم گھٹنے سے لڑکے کی موت کا افسوسناک واقعہ تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بودھن شہر میں پیش آیا۔ تفصیلات کے بموجب بودھن کے گوسم بستی سے رینوکا رکاس پیٹ میں اپنے بیٹے راگھوا (6) سالہ کے ساتھ ہنومان مندر کے احاطے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
حیدرآباد میں دل دہلا دینے والا واقعہ _ قاتلوں نے خون سے بھرے چاقووں کے ساتھ جشن منایا : انسٹاگرام پر ویڈیو بھی پوسٹ کی
حیدرآباد _ حیدرآباد میں پیش آئے ایک دل دہلا دینے والے واقعہ میں قاتلوں نے ایک نوجوان کے قتل کے بعد خون سے بھرے چاقو کے ساتھ جشن منایا اور جشن کا ویڈیو سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر پوسٹ کیا۔ یہ واردات اتوار کی رات حیدرآباد کے مضافاتی علاقے…
مزید پڑھیں » - 8 اپریل
بھینس کو بچانے کے دوران 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں _ ناگپور میں خوفناک حادثہ
ناگپور _ 8 اپریل ( اردولیکس ڈیسک) مہاراشٹر کے ناگپور کے مانکاپور چوک پر اتوار کی آدھی رات کو 12 گاڑیاں آپس میں ٹکرا گئیں۔ ان میں 9 کاریں، ایک ایمبولینس اور 2 دو پہیہ کی گاڑیاں شامل ہیں۔ اس حادثہ میں 6 افراد زخمی ہوئے۔ایک بھینس سڑک پر آتے…
مزید پڑھیں »