news
- مارچ- 2024 -15 مارچ
بڑی خبر _ دہلی شراب کیس میں بی آر ایس رکن کونسل کویتا گرفتار
لوک سبھا انتخابات سے قبل بی آر ایس کو بڑا جھٹکا لگا۔ ای ڈی نے چندرشیکھرراو کی دختر و ایم ایل سی کویتا کو گرفتار کر لیا ہے۔ دہلی شراب گھوٹالہ کیس میں انہیں گرفتار کیا گیا تھا۔ تلاشی وارنٹ کے ساتھ دہلی سے آئے والے ای ڈی کے 10…
مزید پڑھیں » - 14 مارچ
اے ٹی ایم مشین توڑ کر 25 لاکھ کی چوری۔ نظام آباد ضلع میں واردات سے سنسنی
نظام آباد۔ اسٹیٹ بینک آف انڈیا کے اے ٹی ایم مشین کو توڑ کر 25 لاکھ روپے لوٹ لیے گئے۔ یہ واردات ریاست تلنگانہ ضلع نظام آباد کے ردرور منڈل میں پیش آئی۔ ذرائع کے مطابق بس اسٹانڈ کے قریب واقع ایس بی آئی کے اے ٹی ایم سنٹر…
مزید پڑھیں » - 13 مارچ
جگتیال کے قریب شراب کی ویان الٹ گئی
جگتیال _ 13 مارچ ( اردولیکس ) جگتیال کے قریب کریم نگر روڈ پر شراب سے بھری ایک ڈی سی ایم ویان الٹ گئی۔ جس کے نتیجے میں ویان میں منتقل کی جانے والی شراب کے کارٹون سڑک پر گر پڑے۔ یہ واقعہ چہارشنبہ کو جگتیال سے 10 کلومیٹر دور…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
آسٹریلیا میں حیدرآبادی خاتون کا قتل
حیدرآباد۔ آسٹریلیا میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کا قتل کر دیا گیا۔ پولیس کو خاتون کی نعش آسٹریلیا کے وکٹوریہ میں سڑک کے کنارے کچرے کے باکس سے دستیابی ہوئی۔ مقتول خاتون کی شناخت چیتنیہ عرف شویتا کے طور پر کی گئی ہے۔ وکٹوریہ پولیس نے…
مزید پڑھیں » - 10 مارچ
ناقص اور غیرمعیاری اشیاء کے ساتھ کیمیکل کے ذریعہ ادرک لہسن کے پیسٹ کی تیاری۔ حیدرآباد میں کارخانہ پر پولیس کا دھاوا
حیدرآباد۔ اسپیشل آپریشن ٹیم اور میلاردیوپلی پولیس نے ادرک لہسن کا پیسٹ بنانے والے ایک کارخانہ پر چھاپہ مارا جہاں ناقص اور غیر معیاری اشیاء کے ذریعہ یہ پیسٹ تیار کیا جارہا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پرانے شہر کے علاقہ تالاب کٹہ کا محمد احمد یہ کارخانہ چلا رہا…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
حیدرآباد پرانے شہر کی درگاہ شریف کے احاطہ میں نوجوان کا قتل
حیدرآباد۔ حیدرآباد کے پرانے شہر میں واقع ایک درگاہ شریف میں نوجوان کا قتل کردیا گیا جو روڈی شیٹر بتایا گیا ہے۔ پولیس کے بموجب محمد عثمان نامی کالے پتھر پولیس اسٹیشن کا روڈی شیٹر کافی دنوں سے عمر کالونی میں واقع ایک درگاہ شریف میں رہنے لگا تھا۔…
مزید پڑھیں » - 9 مارچ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں جعلی تعلیمی سرٹیفکیٹس کا ریاکٹ بے نقاب _ چار افراد بشمول خاتون گرفتار
جگتیال _ 9 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کی جگتیال پولیس نے یونیورسٹیز. کے ڈگری ، انٹر میڈیٹ اور یس یس سی کے جعلی سرٹیفکیٹس فروخت کرنے والی ٹولی کو بے نقاب کرتے ہوئے 4 افراد بشمول ایک خاتون کو گرفتار کرلیا۔ اور ان کے قبضے سے 5عدد موبائیل فونس ایک…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
جگتیال میں نوجوان کا قتل _ نعش کنویں سے برآمد
جگتیال _ 8 مارچ ( اردولیکس) جگتیال ضلع کے رائکل منڈل کے تتلوائی میں سریش نامی نوجوان کا بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ نامعلوم افراد نے کلہاڑی سے سر کا پچھلا حصہ کاٹ کر نعش کو کنویں میں پھینک دیا. بتایا گیا ہے کہ سریش جمعرات کو گھر…
مزید پڑھیں » - 8 مارچ
شادی سے چند گھنٹے قبل ہونے والے دلہے کا باپ کے ہاتھوں انتہائی بے دردی سے قتل
نئی دہلی _ 8 مارچ ( اردولیکس ڈیسک) جنوبی دہلی میں ایک نوجوان کی شادی سے چند گھنٹے قبل انتہائی بے دردی سے قتل کردیا گیا۔جس کی شناخت 29 سالہ جم ٹرینر گورو سنگھل کی حیثیت سے ہوئی ہے دہلی پولیس نے قتل کے اس معاملے میں مقتول کے والد…
مزید پڑھیں » - 6 مارچ
دلہا دلہن سمیت حیدرآبادی خاندان کے 5 افراد ہلاک۔ آندھرا پردیش میں بھیانک حادثہ
حیدرآباد۔ ریاست آندھراپردیش میں رونما بھیانک سڑک حادثہ میں پانچ افراد ہلاک ہوگئے۔ یہ حادثہ آج اس وقت پیش آیا جب کار سڑک کے کنارے کھڑی لاری سے ٹکرا گئی۔ مہلوکین کی شناخت سکندرآباد ویسٹ وینکٹا پورم کے رہنے والوں کے طورپرکی گئی ہے۔ یہ حادثہ نندیال ضلع کے…
مزید پڑھیں »