news
- مارچ- 2024 -6 مارچ
حیدرآباد میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل
حیدرآباد۔ شہر کے عطا پور پولیس اسٹیشن کے حدود میں آج رات ایک نوجوان کا قتل کردیا گیا۔ عطا پور پولیس کے بموجب 20 سالہ فہیم ساکن شاہین نگر کا آج رات کوہ قائم چنتل میٹ علاقہ میں بے دردی سے قتل کر دیا گیا۔ حملہ آوروں نے فہیم…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
سنگاریڈی ضلع میں بھیانک حادثہ۔ ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا: ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ میں رونما خوفناک سڑک حادثہ میں ایک ڈرائیور کیبن میں پھنس گیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب سنگاریڈی ضلع کے سداشیواپیٹ میں بائی پاس روڈ پر یو ٹرن لینے والی لاری سے ڈی سی ایم کی ٹکر ہوگئی۔حادثہ اس قدر خوفناک…
مزید پڑھیں » - 5 مارچ
قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں ٹرین کو لگی آگ ۔ ویڈیو وائرل
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ متحدہ ضلع ورنگل کے قاضی پیٹ ریلوے اسٹیشن میں مال بردارٹرین میں اچانک آگ لگ گئی۔ اس واقعہ کے ساتھ ہی ریلوے اسٹیشن پر موجود مسافرین میں خوف کی لہردوڑگئی۔ فوری طور پر فائر بریگیڈ کے عملہ کو اطلاع دی۔ فائر انجنوں نے مقام واقعہ پر…
مزید پڑھیں » - 4 مارچ
کرناٹک کے مسلم خاندان کے 5 افراد تلنگانہ میں سڑک حادثہ میں جاں بحق _ حیدرآباد میں شادی کی تقریب میں شرکت کے بعد بیلاری واپس ہونے کے دوران حادثہ
حیدرآباد _ 4 مارچ ( اردولیکس) تلنگانہ کے وناپرتھی ضلع میں پیر کی صبح ایک کار درخت سے ٹکرانے سے مسلم خاندان کے 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ یہ حادثہ حیدرآباد-بنگلور قومی شاہراہ پر کوتہ کوٹہ کے قریب اس وقت پیش آیا جب تیز رفتار کار بے قابو ہوکر…
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
حیدرآباد۔ چنچل گوڑہ سے 9 ماہ کی بچی کا اغوا۔ اغوا کنندہ خاتون ظہیرآباد میں پکڑی گئی
حیدرآباد: حیدرآباد کے چنچل گوڑہ علاقہ سے اغوا کی گئی بچی کو پولیس نے اندرون چند گھنٹے ڈھونڈ نکالا۔ پورا معاملہ یہ ہے کہ ہفتہ کی رات 9 ماہ کی لڑکی کو اغوا کر لیا گیا تھا۔ پولیس والدین کی شکایت پر مقدمہ درج کرکے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ …
مزید پڑھیں » - 3 مارچ
کار میں آکر سڑک پر ٹہری آٹوٹرالی سے ایک شخص نے کی گیس سلنڈر کی چوری _ حیدرآباد میں انوکھی چوری
حیدرآباد _ 2 مارچ ( اردولیکس) حیدرآباد میں چوری کی ایک انوکھی واردات پیش آئی۔ جس میں کار میں آنے والے ایک شخص نے سزک پر ٹہری ہوئی آٹوٹرالی سے گیس سلنڈر کی چوری کرلی۔یہ انوکھی چوری کی واردات حیدرآباد کے مادناپیٹ میں پیش آئی ۔تفصیلات کے مطابق سڑک…
مزید پڑھیں » - 2 مارچ
حیدرآباد میں نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل
حیدرآباد: ایک نوجوان کا گلا کاٹ کر قتل کردیا گیا۔ یہ واردات سکندرآباد کے ماریڈ پلی پولیس اسٹیشن کے حدود میں کل رات پیش آئی۔ محمدعمران نامی 25 سالہ نوجوان جو کہ ملکاجگری میں اپنے بھائی کے گھر آیا ہوا تھا۔ کل رات نیپال سے تعلق رکھنے والے سندیپ…
مزید پڑھیں » - فروری- 2024 -28 فروری
بریکنگ نیوز _ جھارکھنڈ میں بھیانک ٹرین حادثہ ، 12 افراد ہلاک کئی زخمی
جھارکھنڈ میں چہارشنبہ کی رات ایک خوفناک ٹرین حادثہ پیش آیا۔ آسنسول ڈویژن کے جنتارا علاقے میں خلجیریا ریلوے اسٹیشن کے قریب ایک حادثے میں 12 افراد کی موت ہو گئی۔ بنگلور بھاگلپور ایکسپریس ٹرین نے ریلوے ٹریک عبور کرنے والے لوگوں کو ٹکر مار دی۔ اس حادثے میں کئی…
مزید پڑھیں » - 28 فروری
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں خوفناک حادثہ _ جوگی پیٹ کے تین نوجوان جاں بحق
تلنگانہ کے سنگاریڈی ضلع میں پیش آئے سڑک حادثہ میں تین نوجوان جاں بحق ہوگئے اور دیگر دو زخمی ہو گئے ۔ بتایا جاتا ہے کہ جوگی پیٹ سے تعلق رکھنے والے پانچ دوست پیر کی رات دیر گئے چائے نوشی کے لئے کار میں ہائی وے سروس روڈ سے…
مزید پڑھیں » - 27 فروری
ہاسپٹل کے آئی سی یو میں خاتون کا ریپ۔ راجستھان میں شرمناک واقعہ
حیدرآباد۔ اب خواتین ہاسپٹل کے آئی سی یو میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔ اسی طرح کا انسانیت کو شرمسار کردینے والا واقعہ ریاست راجستھان کے الورمیں پیش آیا جہاں ہاسپٹل کے آئی سی یومیں زیرعلاج خاتون کی عصمت ریزی کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق شیواجی پارک پولیس اسٹیشن کے…
مزید پڑھیں »