news
- جون- 2026 -16 جون
اترپردیش میں سادھو کے قتل کا اہم ملزم پولیس انکاونٹر میں ہلاک
نئی دہلی : اتر پردیش کے ضلع اناؤ میں سادھو رام ملن داس عرف بابا ملن داس کے قتل کیس کا مرکزی ملزم محمد اسرائیل پولیس انکاونٹر میں ہلاک ہوگیا۔ پولیس سپرنٹنڈنٹ جے پرکاش سنگھ کے مطابق اسرائیل نے 9 جون کو اپنے ساتھیوں کے ساتھ مل کر بابا ملن…
مزید پڑھیں » - 15 جون
حمل ساقط کرنے کیلئے 50 ہزار روپے، جنس معلوم کرنے کے لیے 20 ہزار۔ حیدرآباد میں ہاسپٹل پر دھاوے، نقلی لیڈی ڈاکٹر بھی گرفتار
حمل ساقط کرنے کیلئے 50 ہزار روپے، جنس معلوم کرنے کے لیے 20 ہزار ر۔ حیدرآباد میں ہاسپٹلس پر دھاوے، نقلی لیڈی ڈاکٹر بھی گرفتار حیدرآباد: ایل بی نگر اسپیشل آپریشن ٹیم نے خفیہ آپریشنس انجام دیتے ہوئے نقلی لیڈی ڈاکٹر کا پردہ فاش کردیا ساتھ ہی غیر قانونی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
دال پکاتے پکاتے اچانک دھماکہ – پریشر ککر پھٹنے سے خاتون زخمی ؛ ڈھکن سینے میں جا لگا
شاجاپور: مدھیہ پردیش کے شاجاپور شہر کے لکشمی نگر علاقے میں واقع پوسٹ میٹرک طلبہ ہاسٹل میں پیر کے روز ایک بڑا حادثہ پیش آیا۔ طلبہ کے لیے کھانا تیار کرتے وقت گیس چولہے پر رکھا پریشر ککر اچانک زور دار دھماکے کے ساتھ پھٹ گیا، جس کے نتیجے میں…
مزید پڑھیں » - 15 جون
یوٹیوب سے سیکھا جعلی نوٹ چھاپنے کا فن – آخرکار میاں بیوی گرفتار ؛ تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع میں واردات
نلگنڈہ، 15 جون / تلنگانہ کے نلگنڈہ ضلع کے چنڈور پولیس اسٹیشن کی حدود میں جعلی کرنسی تیار کرکے بازاروں میں پھیلانے والے ایک منظم گروہ کا انکشاف ہوا ہے۔ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے شوہر اور بیوی کو گرفتار کر لیا، جو مبینہ طور پر 500 روپے کے جعلی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
مشہور ٹی وی سیریل "کم کم بھاگیہ” کی اداکارہ نے خودکشی کرلی
ممبئی: مقبول ٹی وی سیریل "کمکم بھاگیہ” کی نوجوان اداکارہ 22 سالہ سنچیتا اوگال نےخودکشی کر لی۔ قومی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ نے اتوار کی شام ممبئی میں اپنی رہائش گاہ پر پھانسی لگا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا۔ انھوں نے "کمکم بھاگیہ” اور واگلے کی…
مزید پڑھیں » - 15 جون
"مسعود چاندی” سنسنی خیز قتل کیس ۔ سسرالی رشتہ دار گرفتار
حیدرآباد: گولکنڈہ پولیس نے حالیہ دنوں میں پیش آنے والے سنسنی خیز قتل کیس کو کامیابی کے ساتھ حل کرتے ہوئے واردات میں ملوث چار ملزمین کو گرفتار کر لیا۔ پولیس نے تیز رفتار اور باریک بینی سے کی گئی تحقیقات کے بعد تمام ملزمین کو گرفتار کرکے عدالت…
مزید پڑھیں » - 15 جون
"شوہر کو چھوڑ کر میرے ساتھ آ جاؤ، ہم شادی کرلیں گے” ۔ بیہودہ پیشکش نوجوان کے خلاف حیدرآباد میں کیس درج
حیدرآباد: شادی شدہ خاتون کو مسلسل ہراساں کرنے اور شادی کے لیے دباؤ ڈالنے والے ایک نوجوان کے خلاف فلم نگر پولیس اسٹیشن میں فوجداری مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق ضلع ناگر کرنول کے گاؤں انکی راؤ پلی سے تعلق رکھنے والا راجو (25) گزشتہ…
مزید پڑھیں » - 15 جون
پڑوسیوں میں جھگڑے کے بعد کشیدگی۔حیدرآباد کے اکبر باغ میں واقعہ۔ ڈی سی پی کا بیان
حیدرآباد: حیدرآباد کے ملک پیٹ اکبر باغ علاقہ میں اتور کے دن پڑوسیوں کے جھگڑے کے بعد ہلکی سی کشیدگی پیدا ہوگئی تھی جس کے ساتھ پولیس کی بھاری جمیعت نے مقام واقعہ پر پہنچ کر صورتحال پر قابو پالیا۔ ڈی سی پی کرن کھارے آئی پی ایس نے…
مزید پڑھیں » - 15 جون
انسٹاگرام پر ہوئی عاشقی۔ بیوی نے عاشق کے ساتھ ملکر شوہر کا قتل کردیا
نئی دہلی: ریاست اتر پردیش کے ضلع باغپت کے نوروزپور گوجر گاؤں میں ایک سنسنی خیز قتل کا معاملہ سامنے آیا ہے جہاں ایک خاتون نے اپنے عاشق کے ساتھ مل کر اپنے شوہر کو قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق مقتول کسان کی شناخت سچن ڈاگر (34) کے…
مزید پڑھیں » - 14 جون
میٹ پلی تحصیلدار کے جعلی دستخطوں سے زمین رجسٹری کا فراڈ بے نقاب – چار گرفتار
جگتیال: تلنگانہ کے ضلع جگتیال کے میٹ پلی میں تحصیلدار کے دستخط جعلسازی کے ذریعہ نقل کرکے جعلی دستاویزات تیار کرنے اور زمین کو غیر قانونی طور پر دوسرے افراد کے نام رجسٹر کروانے کا سنسنی خیز معاملہ سامنے آیا ہے۔ پولیس نے اس معاملے میں چار ملزمین کو گرفتار…
مزید پڑھیں »