این آر آئی

ڈاکٹر اوصاف سعید کی ریاض آمد

ریاض ۔ کے این واصف

ڈاکٹر اوصاف سعید، سکریٹری (CPV&OIA)وزارت خارجہ ہند اتوار کی صبح سرکاری دورے پر ریاض پہنچے۔ سفیر ہند برائے سعودی عرب ڈاکٹر سہیل اعجاز خاں نے کنک خالد ایرپورٹ ریاض پر ڈاکٹر اوصاف کا استقبال کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button