این آر آئی
- اکتوبر- 2022 -20 اکتوبر
جمعہ کو “ریاض سیزن” کا آغاز عالمی تجربات کے ساتھ انعقاد
ریاض ۔ کے این واصف “تیسرا ریاض سیزن” جمعہ 21 اکتوبر کو ساڑھے آٹھ ہزار سے زیادہ مختلف سرگرمیوں کے ساتھ شروع ہو گا، جس کا سلوگن ’ خیال سے دور‘ ہے۔عرب نیوز کے مطابق اس سال کا ایونٹ شائقین کو 15 زونز میں تفریحی سہولتون کی ایک وسیع رینج…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
سفارت خانہ ہند کے زیر اہتمام 7 واں یوم آیورویدا
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند ریاض کے زیر اہتمام ۲۲ اکتوبر ۲۰۲۲ کو ساتوان یوم آیورویدا “7th Ayurveda day 2022” منایا جائےگا۔ اس کا عنوان “ہر روز ہر گھر آیورویدا” رکھا گیا ہے۔ یہ تقریب صبح ۸ بجے ایمبیسی کے ملٹی پرپس کمیونٹی ھال مین منعقد ہوگی۔…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
ینیپویا ڈیمڈ یونیورسٹی کرناٹک کی 21 اکتوبر کو جدہ میں گلوبل ایلومنائی میٹ
جدہ _ 19 اکتوبر ( عرفان محمد) ینی پویا ڈیمڈ ٹو بی یونیورسٹی کرناٹک کی گلوبل ایلومنائی میٹ 21 اکتوبر کو جدہ میں منعقد ہونے والی ہے۔ اس تقریب کا اہتمام ینیپویا یونیورسٹی ایلومنائی ایسوسی ایشن (YUAA,KSA چیپٹر) کے KSA چیپٹر نے جدہ نیشنل ہسپتال کے آڈیٹوریم میں کیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
سر سید احمد خاں کو جامعہ علیگڈھ کے طلباُ قدیم کا خراج عقیدت
ریاض ۔ کے این واصف سرسید احمد خان کے یوم پیدائش کے پر مسرت موقع پر علی گڑھ مسلم یونیورسٹی اولڈ بوائز (سابق طلباء) ایسوسی ایشن ریاض چیپٹر نے تمام علیگز کی نمائیدگی کرتے ہوئے سرسید احمد خان کو ان کے 205 ویں یوم پیدائش پر خراج عقیدت پیش کیا…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
سعودی عرب میں سوشل میڈیا پر توہین آمیز ریمارکس کرنے والے چار ہندوستانی جیل سے آزاد _ وطن واپسی کے منتظر
جدہ _ 17 اکٹوبر ( عرفان محمد) چار ہندوستانی تارکین وطن،جنھیں سوشل میڈیا پر ایک مذہب کے خلاف توہین آمیز ریمارکس پوسٹ کرنے پر جیل کی سزا ہوئی تھی انہوں نے سزا مکمل کرلی ہے اور سعودی عرب سے وطن واپسی کے منتظر ہیں۔ چار ہندوستانی میں دو کا…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
سر سید کے یوم پیدائش پر خصوصی پروگرام
ریاض ۔ کے این واصف علیگڈھ اولڈ بوائز (المنائی) اسوسی ایشن ریاض کے صدر محمد ارشد علی خاں کے مطابق آج (۱۷ اکتوبر) سر سید احمد خاں یوم پیدائش کی مناسبت سے اسوسی ایشن بانی علیگڈھ مسلم یونیورسٹی سر سید کو خراج عقیدت پیش کرے گی۔ یہ پروگرام ایک مقامی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
ریاض سیزن میں روزانہ ڈھائی لاکھ سے زیادہ شائقین آئیں گے
ریاض کے این واصف محکمہ تفریحات کے ایگزیکٹیو چیئرمین انجینیئر فیصل بافرط نے ریاض سیزن 2023 میں ’نیا کیا ہے‘ کے حوالے سے معلومات فراہم کی ہیں۔ سبق ویب سائٹ کے مطابق بافرط نے بتایا کہ ہم سعودی عرب کو بین الاقوامی تفریحاتی مرکز بنانے کے قریب پہنچ گئے ہیں۔…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
سعودی عرب سے باہر تعلیم حاصل کرنے والے خارجی طلباء کے تجدید اقامہ سے متعلق وضاحت
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں برسرے کار وہ خارجی باشندے جن کے بچے مملکت سے باہر اعلی تعلیم کر رہے ہیں ان کے اقامہ تجدید سے متعلق اکثر سوالات سامنے آتے ہیں۔سعودی عرب میں امیگریشن قوانین واضح ہیں غیر ملکیوں کے رہائشی کارڈ (اقامہ ) اور ایگزٹ…
مزید پڑھیں » - 15 اکتوبر
سعودی عرب عرب میں کورونا کے مزید 165 کیسز ، 3 اموات۔ عوام سے احتیاط کی خواہش
File photo ریاض ۔ کے این واصف کورونا کے اعداد و شمار سے اندازہ ہو رہا ہے کہ یہ وبا سعودی عرب میں آہستہ آہستہ پھر سے اپنے پر پھیلانے لگی ہے۔ سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ مملکت کے مختلف ریجنز میں جمعہ کے روز کورونا وائرس کے…
مزید پڑھیں » - 13 اکتوبر
کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلبہ کے لئے ایک خوشخبری !
حیدرآباد _ 13 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) کینیڈا میں تعلیم حاصل کرنے والے ہندوستانی طلباء کے لیے ایک اچھی خبر ہے ۔ غیر ملکی طلباء اب تعلیم حاصل کرتے ہوئے فل ٹائم ملازمتیں کر سکتے ہیں۔ تاہم طلباء کو یہ سہولت صرف چھٹیوں کے دوران حاصل ہوگی ۔ یعنی غیر…
مزید پڑھیں »