این آر آئی
- اکتوبر- 2022 -13 اکتوبر
فضائی کمپنیوں میں مسابقت ۔ امارات میں ایر ٹکٹ سستے
ریاض ۔ کے این واصف عرب ممالک کی فضائی کمپنیوں میں مسابقت کی دوڑ چل رہی ہے۔ ہر کمپنی کچھ نہ کچھ خصوصی پیشکشوں کا اعلان کر رہی ہیں مثلاً کچھ فضائی کمپنیوں نے کہا ہے کہ مصر، اردن، لبنان اور کویت کے ٹکٹوں کے نرخوں میں دس فیصد اوسط…
مزید پڑھیں » - 11 اکتوبر
ڈاکٹر ظفر الاسلام خاں کا دورہ سعودی عرب
ریاض ۔ کے این واصف معروف اسلامک اسکالر ڈاکٹر ظفر السلام خاں (سابق صدر نشین اقلیتی کمیشن، دہلی) ان دنوں سعودی عرب کے دورے پر ہیں۔ معروف صحافی محمد غضنفر علی خاں کی اطلاع کے مطابق ڈاکٹر ظفر ۱۵ اکتوبر کو ریاض میں انڈین کمیونٹی سے خصوصی خطاب کریں گے۔…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
جدہ کے ایک پارک میں آندھراپردیش کی خاتون اپنے بیٹوں کا کررہی انتظار
جدہ _ 10 اکتوبر ( عرفان محمد) جدہ شہر میں اسکان بلڈنگ کے پاس آندھراپردیش کی ایک معمر خاتون اپنے بیٹوں سے بچھڑ گئی ۔ اور وہ کئی گھنٹوں سے اپنے بیٹوں کا انتظار کررہی ہے جو اسے اس عمارت کے قریب واقع ایک پارک میں چھوڑ کر چلے گئے۔…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سعودی عرب،تارکین وطن کے لئے وزارت داخلہ کی ضروری ہدایات
ریاض ۔ کے این واصف سعودی عرب میں بر سرے کار یا یہاں سے خروج (Exit) پر جانے والوں کے ذہنوں میں مختلف سوالات رہتے ہیں جن کا تعلق محکمہ جوازات سے ہوتا ہے۔ لوگ محکمہ کی ویب سائٹ پر اپنے سوال بھیجتے ہیں اس سلسلہ جوازات نے وضاحت جاری…
مزید پڑھیں » - 10 اکتوبر
سرسلہ اور نظام آباد کے 5 نوجوان دبئی ایرپورٹ پر پھنس گئے _ وطن واپسی کے لئے وزیر کے ٹی آر سے مدد کی درخواست
حیدرآباد _ 10 اکتوبر ( اردولیکس) دبئی ایرپورٹ پر پھنسے تلنگانہ کے 5 نوجوانوں نے ان کی بحفاظت وطن واپسی کے سلسلہ میں ریاست کے وزیرآئی ٹی تارک راما راو سے درخواست کی ہے۔ پانچ نوجوانوں جن میں چار کا تعلق راجنا سرسلہ ضلع اور ایک کا نظام آباد…
مزید پڑھیں » - 7 اکتوبر
نئی منزلوں کے متلاشیان کا نیا ہدف کرکیہ
ریاض ۔ کے این واصف اپنے وطن یا خلیجی ممالک میں برسر کار افراد کی نگاہیں اب ترکی کی طرف ہیں وہ متمول افراد جو سرمایہ مشغول کرکے کسی نئے ملک مین مین مستقل طور پر رہائش پذیر ہونے کے خوہش مند ہین وہ ترکی منتقل ہورہے ہیں۔ یہ رجحان…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
امریکہ میں اغوا ہونے والے این آر آئی فیملی کے چار افراد کی نعشیں برآمد _ اغوا کا ویڈیو منظر عام
حیدرآباد _ 6 اکتوبر ( اردولیکس ڈیسک) امریکہ کے کیلیفورنیا میں تین روز قبل اغوا ہونے والے این آر آئی فیملی کے چار افراد کی نعشیں ایک باغ سے ملی ہیں۔ اغوا کے وقت پیش آنے والے واقعہ کی ویڈیو پولیس نے جاری کر دی ہے ۔ ایک بزنس سنٹر…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
سعودی سمیت کئی خلیجی ممالک میں جوش و خروش کے ساتھ پھولوں کا تہوار بتکماں کا انعقاد
جدہ، 5 اکتوبر ( عرفان محمد) خلیجی ممالک میں تلنگانہ کی تارکین وطن کمیونٹی کے ایک بڑے طبقے کے درمیان ایک جشن کا ماحول ہے کیونکہ بتکماں تہوار کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے پچھلے دو سال نہیں منایا گیا۔بتکماں کی تقریبات دسہرہ کے دس دنوں تک منائی جاتی…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
سفارت خانہ ہند لبنان میں “یوگا ڈے” کا اہتمام
ریاض ۔ کے این واصف سفارت خانہ ہند لبنان نے بیروت میں یوگا کے 8ویں بین الاقوامی دن پر “ یوگا ڈے” کا اہتمام کیا۔ سفارت خانے کے جاری کردہ پریس نوٹ کے مطابق سفیر ہند برائے لبنان ڈاکٹر سہیل اعجاز خان نے بیروت میونسپلٹی اور جبیل-بائبلوس میونسپلٹی کا مسلسل…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
دبئی کے ال اہلی انڈور اسٹیڈیم میں گلف تلنگانہ ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کی جانب سے بتکماں تہوار کا اہتمام
اکرم الدین رضوان کی رپورٹ شارجہ _ 3 اکتوبر ( اردولیکس) گلف تلنگانہ ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی ایشن کی جانب سے دبئی کے ال اہلی انڈور اسٹیڈیم میں تلنگانہ کےمشہورتہوار بتکماں کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں سینکڑوں تلنگانہ خواتین نے بتکماں کھیلا ۔ خلیج تلنگانہ ویلفیئر اینڈ کلچرل ایسوسی…
مزید پڑھیں »