این آر آئی

ریاض میں “شام غزل” ۔ فنکارہ وسندرا راتوری

ریاض ۔ کے این واصف

سفارت خانہ ہند ریاض کے تعاون سے آل انڈیا یونائیٹڈ سوسائٹی ریاض شام غزل کا اہتمام کیا ہے۔ صدر AIUS ڈاکٹر اشرف علی کے مطابق بین الاقوامی سطح پر مشہور گائیکا مس وسندرا راتوری اپنے فن کا مظاہرہ کریں گیں۔۔ اس پروگرام کے مہمان خصوصی ایم آر سجیو، کونسلر کمیونٹی ویلفیر انڈین ایمبیسی ہونگے۔ جبکہ ساجن لطیف، CEO, Noha Al Wosta اور انجینئر ایم اے نعیم، چیر میں مساح کنسٹرکشن کمپنی ہوں گے۔

یہ پروگرام انڈین ایمبیسی آڈیٹوریم ۹ دسمبر بروز جمعہ شام ۳۰-۷ بجے ہوگا۔
شرکت کے خواہشمند درجہ ذیل لنک پر اپنا نام رجسٹر کریں
https://forms.gle/HPTBv9W6EAPgcxUR6

متعلقہ خبریں

Back to top button