اسپشل اسٹوری
- اگست- 2022 -19 اگست
ماں اٹھو نہ ماں نعش سے لپٹ گئے معصوم بچے، لوگ روک نہیں پائے اپنے آنسو۔ کریم نگرمیں دل کو جھنجھوڑ دینے والا واقعہ
کریم نگر: معصوم بچے اپنی ماں کی نعش کے پاس کھیلتے ہوئے اسے اٹھانے کی کوشش کررہے تھے، یہ معصوم اس بات سے بے خبرتھے کہ ان کی ماں کی موت ہوچکی ہے وہ اب اٹھنے والی نہیں ہے۔ دیڑھ سال کا بیٹا ماں کی پیشانی چوم رہا تھا یہ…
مزید پڑھیں » - 19 اگست
بلقیس بانو کیس ٹی وی چینلس خاموش۔ انگریزی اخبارات نے مجرموں کی رہائی پراداریہ میں اٹھائے سوال
حیدرآباد: غیرضروری مسائل پرگھنٹوں مباحث کرنے والے ٹی وی چینلس کی بلقیس بانومعاملہ میں خاموشی باعث حیرت ہے جبکہ اردو اخبارات کے ساتھ ساتھ کئی مشہورانگریزی روزناموں نے صحافت کے معیارکوبرقراررکھتے ہوئے حقائق کو پیش کیا۔ رائی کا پہاڑ بنانے والے ٹی وی چینلس نے 11 مجرموں کی رہائی کے…
مزید پڑھیں » - 18 اگست
بلقیس بانو کون ہیں، 2002 میں ان کے ساتھ کیا ہوا؟
حیدرآباد _18 اگست ( اردولیکس ڈیسک) گزشتہ تین دنوں سے ملک بھر کے اخبارات، نیوز چینل اور سوشل میڈیا پر ایک مسلم خاتون ” بلقیس بانو ” کے نام پر کئی خبریں گشت کررہی ہیں اور اس خاتون کی تائید میں کئی اپوزیشن جماعتوں کے قائدین، مذہبی اور رضاکارانہ تنظیموں…
مزید پڑھیں » - 17 اگست
اتنی زورسے ملے گلے کہ خاتون کی پسلیاں ہی ٹوٹ گئیں
حیدرآباد: کیا گلے ملنے سے کسی کی پسلیاں ٹوٹ سکتی ہیں۔ ایسا ہی ایک عجیب وغریب واقعہ چین میں پیش آیا جہاں ایک خاتون دفتر میں اپنے ساتھ کام کرنے والے ساتھی کے خلاف اس لیے عدالت سے رجوع ہوئی کیوں کہ وہ شخص اتنی زور سے گلے ملا کہ…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
کرناٹک حکومت کے اشتہار میں جواہر لال نہرو کی تصویر غائب _ ویر ساورکر کی تصویر شامل، کانگریس شدید برہم
بنگلور _ کرناٹک حکومت نے وزیر اعظم نریندر مودی کی ”ہرگھر ترنگا” مہم میں ایک نیا تنازعہ کھڑا کر دیا ہے۔ اس کی وجہ مجاہدین آزادی کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے اتوار کو جاری کیا گیا اشتہار تھا۔ اہم اپوزیشن کانگریس پارٹی کرناٹک میں بسواراج بومائی حکومت کے…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
پرندے بھی یوم آزادی کے جشن میں شامل۔ کریم نگرکا ویڈیو وائرل
کریم نگر: ایک ایسے وقت جب ملک آزادی کی ڈائمنڈ جوبلی تقریب منا رہا ہے۔ ملک بھرمیں جشن آزادی تقاریب کا اہمتام کیا جارہا ہے ریاست تلنگانہ کے ضلع کریم نگرمیں ایک عجیب وغریب منظردیکھا گیا۔ ایک پرندہ ترنگا پکڑے ہوئے ہوا میں اڑ رہا تھا اس منظرکو وہاں موجود…
مزید پڑھیں » - 14 اگست
اس خاتون نے کالر پکڑ کر آٹو رکشا ڈرائیور پر کردی تھپڑوں کی بارش۔ ویڈیو دیکھیں
نئی دہلی: سڑک حادثہ کے بعد ایک خاتون نے کالر پکڑ کر آٹو ڈرائیورکے منہ پرطمانچوں کی بارش کردی۔ یہ واقعہ نوئیڈا میں پیش آیا۔ ای آٹو رکشا ڈرائیورکی گاڑی خاتون کی کارسے عقبی سمت سے ٹکرا گئی جس کے ساتھ ہی برہم خاتون نے اس کا گلا پکڑ کراسے…
مزید پڑھیں » - 13 اگست
سلمان رشدی پرحملہ کرنے والا نوجوان ہادی مطارکون ہے؟
نئی دہلی: گستاخ مصنف سلمان رشدی پر حملہ کرنے والے نوجوان کی شناخت 24 سالہ ہادی مطار کے طورپرکی گئی ہے۔ اس کا تعلق نیوجرسی سے بتایا گیا ہے۔ ہادی کے سوشل میڈیا کے ابتدائی جائزے سے معلوم ہوا ہے کہ وہ ایران کے اسلامی انقلابی گارڈ (IRGC) کا ہمدرد…
مزید پڑھیں » - 11 اگست
بیٹی کی پیدائش پرجشن، پھول بچھا کرکیا گیا بچی کے ماں باپ کا استقبال
حیدرآباد: محبوب آباد ضلع کے ایک خاندان نے بیٹی کی پیدائش پرنہ صرف جشن منایا بلکہ نومولود کے ماں باپ کا پھول بچھا کراستقبال کیا۔ کوراوی منڈل کے ایاگاری پلی کے رہنے والے پراوین اور کلپنا کے ہاں لڑکی نے جنم لیا۔ یہ ان کی پہلی اولاد ہے، اس خبرکو…
مزید پڑھیں » - 10 اگست
پیار کی خاطر،حیدرآبادی نوجوان کیلئے ہندوستان میں داخلہ کی کوشش پاکستانی لڑکی کو مہنگی پڑی
حیدرآباد: بعض اوقات محبت کرنے والے یہ بھی نہیں سوچتے کہ وہ کیا کر رہے ہیں اور اس کا انجام کیا ہوگا۔ خلیجہ نور نامی نوجوان لڑکی پاکستان کے شہر فیصل آباد میں رہتی ہے۔ اس کی ملاقات احمد نامی شخص سے آن لائن ہوئی تھی۔ احمد ایک حیدرآبادی ہے۔…
مزید پڑھیں »