تلنگانہ

کویتا کی جانب سے ریاست کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد

کے کویتا کی جانب سے ریاست کے مسلمانوں کو عید الاضحٰی کی پر خلوص مبارکباد

 

صدر تلنگانہ جاگروتی و رکن قانون ساز کونسل کلواکنٹلہ کویتا نے عیدالاضحٰی کے پرمسرت موقع پر ریاست کے مسلمانوں کو دلی مبارکباد پیش کی۔

انہوں نے اپنے پیام میں کہا کہ عیدالاضحٰی قربانی، ایثار، بھائی چارے اور انسانیت کا پیغام دیتی ہے۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ یہ عید ہم سب کے لیے خوشیاں، امن و سلامتی اور خیر و برکت لے کر آئے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button