Browsing Tag

muslim

بلی بائی کے بعد اب کلب ہاوس، مسلم‌ خواتین کے خلاف بے ہودہ مباحثہ،قابل‌ اعتراض ریمارکس

نئی دہلی:سوشل میڈیا پلیٹ فارم پرایک مرتبہ پھرمسلم خواتین کی بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا۔ کلب ہاوس چیٹ ایپ پرمسلم خواتین ہندو لڑکیوں سے زیادہ خوبصورت ہوتی ہیں کہ عنوان پرایک مباحثہ منعقد کیا گیا جس میں مسلم خواتین کے خلاف قابل اعتراض ریمارکس…
Read More...

مسلم لڑکیاں حجاب پہن کر لکھ سکتی ہیں امتحان

کیرالہ ہائیکورٹ نے  آل انڈیا پری میڈیکل ٹیسٹ 2016  میں مسلمان لڑکیوں کو حجاب پہن کر امتحان میں شرکت کی اجازت دے دی۔ لڑکیوں کے حجاب پہن کر امتحان میں شرکت کے معاملہ پر کیرالہ ہائیکورٹ نے یہ فیصلہ سنایا ساتھ ہی ساتھ عدالت نے یہ بھی کہا کہ
Read More...