Browsing Tag

Teachers

اردو یونیورسٹی میں اساتذہ کے لیے ای لرننگ پر 5روزہ آن لائن ورکشاپ

حیدرآباد، 24 جنوری (پریس نوٹ) مر کز پیشہ ورانہ فروغ برائے اساتذہ اردو ذریعہ تعلیم (سی پی ڈی یو ایم ٹی)، مولانا آزاد نیشنل اُردو یونیورسٹی کے زیرِ اہتمام اساتذہ کے لیے ای لرننگ پر 5 روزہ آن لائن ورکشاپ کا انعقاد عمل میں لا یا جا رہا ہے۔

Read More...

ٹیچرس اچانک پرگتی بھون پہنچ گئے

حیدرآباد: پرگتی بھون کے پاس آج اس وقت کشیدگی پھیل گئی جب اساتذہ تنظیموں کے ذمہ داران وہاں پہنچ گئے اور انھوں نے جی او 317 کو منسوخ کرنے کا مطالبہ کیا۔ فوری طور پر چوکسی اختیار کرتے ہوئے پولیس نے انہیں روک دیا اور پولیس اسٹیشن منتقل کردیا…
Read More...