تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ 4 دسمبر کو تلنگانہ کابینہ کا اجلاس، چیف منسٹر کے سی آر کے فیصلے سے سیاسی حلقوں میں ہلچل

تلنگانہ کابینہ کا اجلاس 4 دسمبر کو ہوگا۔ چیف منسٹر چندرشیکھرراو کی صدارت میں  سکریٹریٹ میں منعقد ہوگا ۔ کابینہ کا اجلاس 4 تاریخ کو دوپہر 2 بجے شروع ہوگا۔ چونکہ تلنگانہ اسمبلی انتخابات کے نتائج 3 دسمبر کو جاری ہونے والے ہیں، اس کے دوسرے دن ہی چیف منسٹر  کے سی آر کا کابینہ اجلاس طلب کرنا ریاست کی  سیاست میں ایک گرما گرم بحث کا موضوع بن گیا ہے۔ ایسا لگتا ہے کہ کابینہ کے  اجلاس میں حکومت کی تحلیل یا اسے برقرار رکھنے کا اہم فیصلہ لیا جائے گا ۔

متعلقہ خبریں

Back to top button