تلنگانہ

حیدرآباد میں بارش، لوگ ضروری کام وہ تو ہی باہر نکلیں۔ عہدیداروں کی ہدایت

حیدرآباد: محکمہ موسمیات نے گریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کے 3 اضلاع میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شدید بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ شدید بارش کی پیش قیاسی کے پیش نظر حکام نے مشورہ دیا کہ لوگ ہنگامی حالات کے علاوہ باہر نہ نکلیں یعنی کہ بہت ضروری کام ہونے پر ہی گھروں سے باہر آئیں۔ جی ایچ ایم سی نے سیلاب اور درختوں کی کٹائی جیسے مسائل کی شکایات کے لیے ہیلپ لائن قائم کی ہے۔ جی ایچ ایم سی ہیلپ لائن نمبرات 21111111- 040

9000113667 ہیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button