تلنگانہ

بی شفیع اللہ آئی ایف ایس کو تلنگانہ اقلیتی بہبود کے اداروں کی زائد ذمہ داری

حیدرآباد _ 10 جنوری ( اردولیکس) تلنگانہ حکومت نے ریاستی وقف بورڈ کے سی ای او اور ڈائریکٹر اقلیتی بہبود شہنواز قاسم آئی پی ایس کی خدمات کو محکمہ داخلہ کے لئے واپس لے لیا ہے اور ان کی جگہ سیکریٹری تلنگانہ میناریٹی ریسڈینشل ایجوکیشنل انسٹی ٹیوٹشنل سوسائٹی بی شفیع اللہ کو ڈائریکٹر اقلیتی بہبود ، سی ای او وقف بورڈ اور ڈائریکٹر اردو اکیڈمی کے علاوہ ڈائریکٹر میناریٹی اسٹڈی سرکل کی زائد ذمہ داری سونپی ہے

متعلقہ خبریں

Back to top button