تلنگانہ

حیدرآباد میں نالہ کے اوپرکی سڑک اچانک مہندم گاڑیاں گر پڑیں،متعدد زخمی۔ ویڈیو دیکھیں

حیدرآباد: حیدرآباد کے حلقہ اسمبلی گوشہ محل میں واقع چاکنا واڑی میں ایک بڑا حادثہ پیش آیا تاہم اس میں کسی بھی طرح کے کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ ایک بڑا نالہ اچانک منہدم ہوگیا، یعنی کہ نالے کے اوپرتعمیرکردہ سڑک اچانک بیٹھ گئی، جس کی وجہہ سے نالے کے اوپربنی پختہ سڑک پر رکھی گئی گاڑیاں اوروہاں پر موجود دکانات نالے میں گرپڑیں۔ اس حادثہ میں بعض افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزید تفصیلات کا انتظارہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button