تلنگانہ

نظام آباد میں چیف منسٹر تلنگانہ کی دختر کویتا کی گاڑی کی تلاشی۔ویڈیو دیکھیں

نظام آباد: چیف منسٹر چندر شیکھر راؤ کی دختر و رکن قانون ساز کونسل بی آر ایس کویتا کی گاڑی کی تلاشی لی گئی۔

 

کویتا انتخابی مہم میں حصہ لینے میں نظام آباد میں مصروف ہیں، اسی دوران الیکشٹ کمیشن کے عہدیداروں نے خاتون ایم ایل سی کی گاڑی کی تلاشی لی۔

 

کویتا نے مکمل طور پر تعاون کیا اور تلاشی کے بعد وہ وہاں سے روانہ ہو گئیں۔

متعلقہ خبریں

Back to top button