تلنگانہ

حیدرآباد کے 9 ویں نظام عظمت جاہ کی تاج پوشی کی تقریب کا ویڈیو

حیدرآباد _ 24 جنوری ( اردولیکس) حیدرآباد اسٹیٹ کے آٹھویں نظام نواب میر مکرم جاہ بہادر کے انتقال کے بعد ان کی وصیت کے مطابق ان کے فرزند میر عظمت جاہ کی تاج پوشی کی تقریب چومحلہ پیالیس میں منعقد ہوئی جس میں نظام خاندان کے افراد اور قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

COURTESY: INN Channel

متعلقہ خبریں

Back to top button