تلنگانہ

تلنگانہ کانگریس کے 8 قائدین کو ای ڈی کی نوٹس _ ہمیں کوئی نوٹس نہیں ملی محمد علی شبیر

حیدرآباد_ تلنگانہ کانگریس کے 8 قائدین کو نیشنل ہیرالڈ کیس میں انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ کی جانب سے  نوٹس جاری کیے جانے کی اطلاعات مختلف میڈیا چینلوں اور ویب سائٹس پر گشت کررہی ہیں تاہم ان قائدین نے کہا کہ ای ڈی کی جانب سے انھیں کوئی نوٹس نہیں ہوئی ہے میڈیا اطلاعات کے مطابق تلنگانہ کانگریس کے 8 قائدین کو ای ڈی نوٹس جاری کی ہے جن میں  سابق وزراء محمد علی شبیبر ، سوڈرشن ریڈی  ،گیتا ریڈی  سابق ایم پی انجن کمار یادو  اور دیگر شامل ہیں جنھیں 10 اکتوبر کو  دہلی میں پیش ہونے کی ای ڈی نے ہدایت دی ہے ۔ تاہم ، کانگریس کے سینر لیڈر محمد علی شبیر نے کہا کہ   انہیں ابھی تک نوٹس نہیں ملی ہے

 

متعلقہ خبریں

Back to top button