جنرل نیوز

محمد عبد الوحید رامنتاپورحیدرآباد کا انتقال

محمد عبدالوحید (غوث بھائی)ولد محمد عبدالغفور ، سپر اسٹون ، رامنتھاپور ، حیدرآباد ، کا 2 اگست کو انتقال ہو گیا ہے . نماز جنازہ قطب شاہی مسجد رامانتھاپور میں بعد نماز جمعہ 1:30 بجے ہوگی اور تدفین بھی رامانتھاپور قبرستان میں ہوگی. مرحوم جناب حافظ محمد فیاض مینجنگ ڈائریکٹر المیزان ٹورس اینڈ ٹراویل حج و عمرہ گروپ کے چاچا خسر تھے

Contact 9246543485,7893666485,9885513354

متعلقہ خبریں

Back to top button