تلنگانہ

بریکنگ نیوز _ اتم کمارریڈی وزیر داخلہ اور سریدھربابو وزیر فینانس , باقی وزراء کے قلمدان کا بھی اعلان

تلنگانہ کے نئے وزراء کے لیے یہ محکمے ہیں۔

1. بھٹی وکرمارک- ڈپٹی سی ایم، ریونیو

2. اتم کمارریڈی _ محکمہ داخلہ

3. دامودرا راج نرسمہا – محکمہ صحت

4.کومٹ ریڈی وینکٹ ریڈی-  وزیر بلدی نظم نسق

5.سریدھر بابو- محکمہ فینانس

6. تملا ناگیشورا راؤ- عمارات و شوارع کا محکمہ

7. جوپلی کرشنراؤ- سیول سپلائی

8. پونگولیٹی سرینواس _  محکمہ آبپاشی

9. پونم پربھاکر- بی سی ویلفیئر

10. کونڈا سریکھا – خواتین اور اطفال بہبود

11. سیتااکا – قبائلی بہبود

متعلقہ خبریں

Back to top button