تلنگانہ

حیدرآباد:آوارہ کتے کا حملہ معصوم بچہ زخمی۔ویڈیو وائرل

حیدرآباد: شہر کے علاقہ پیر زادی گوڑہ میں آوارہ کتوں کے حملے میں ایک معصوم بچہ زخمی ہو گیا۔

 

اسے علاج کے لئے ہاسپٹل منتقل کیا گیا۔ واقعہ کا سی سی ٹی وی فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جس میں دیکھا جاسکتا ہے کہ کس طرح سے کتے نے لڑکے پر حملہ کیا۔

 

حالیہ دنوں میں شہر میں بچوںپر آوارہ کتوں کے حملوں کے واقعات میں اضافہ ہو گیا ہے جس کی وجہ سے شہریوں میں خوف کی لہر پائی جاتی ہے۔

متعلقہ خبریں

Back to top button