جنرل نیوز

شادی مبارک

سنگا ریڈی: ضلع سنگاریڈی کے کوہیر مسقتر بھارت فنکشن ہال میں محمد جلیل احمد آتما کمیٹی ڈائریکٹر کے بھتیجے و محمد یونس المعروف یونس ماموں کے فرزند محمد زبیر کی تقریب ولیمہ کا انعقاد عمل میں آیا۔ دعوت ولیمہ میں میجر گرام پنچایت سرپنچ شیخ جاوید، عبدالوحید بی آر ایس پارٹی کوہیر ٹاؤن صدر، حنان جاوید نمائندہ ایم پی ٹی سی کوہیر، یوسف پٹیل جنرل سیکریٹری بی آر ایس پارٹی کوہیر منڈل کے علاوہ گرام پنچایت وارڈ، اراکین نے شرکت کرتے ہوئے نوشہ کو مبارکباد پیش کی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

متعلقہ خبریں

Back to top button