تلنگانہ

500 روپے میں گیس سلنڈر اور 200 یونٹ مفت برقی کی سربراہی سے متعلق چیف منسٹر ریونت ریڈی کا اہم فیصلہ

حیدرآباد _ یکم فروری ( اردو لیکس) چیف منسٹر ریونت ریڈی نے تین ضمانتوں 500 روپے میں گیس سلنڈر، 200 یونٹ مفت برقی سربراہی اور اندراماں مکانات پر فوری طور پر عمل آوری کے لئے تخمینہ تیار کرنے کی ہدایت دی ہے

چیف منسٹر ریونت ریڈی نے آج پرجا پالانا پروگرام کے تحت موصول ہونے والی ایک کروڑ 5 لاکھ درخواستوں کا جائزہ لیا۔ اس موقع پر چیف منسٹر ریونت ریڈی نے عہدیداروں سے کہا کہ تین ضمانتوں میں دو ضمانتوں پر فوری عمل آوری کے لئے بجٹ میں رقم مختص کرنے کی ہدایت دی۔

متعلقہ خبریں

Back to top button