تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -20 اکتوبر
شعیب الحق طالب دوسری مرتبہ ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے صدر منتخب۔
شعیب الحق طالب دوسری مرتبہ ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کے صدر منتخب۔۔ ادارہ ادب اسلامی ہند تلنگانہ کی ریاستی عاملہ اور مقامی صدور و سکریٹریز ایک اہم اجلاس کانفرنس ہال دفتر جماعت اسلامی ہند حیدرآباد میں منعقد ہوا اس اجلاس کی نگرانی جناب ڈاکٹر سلیم خان صاحب کل ہند…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
ریاض پر فائرنگ کیوں کرنی پڑی۔ ڈائرکٹر جنرل پولیس کا بیان
نظام آباد ۔ نظام آباد میں رونما انکاؤنٹر میں بدنامِ زمانہ رؤڈی شیٹر رِیاض ہلاک ہوگیا۔اس واقعے پر تلنگانہ کے ڈائریکٹر جنرل آف پولیس شیودھر ریڈی نے میڈیا کو تفصیلات فراہم کیں۔ ڈی جی پی کے مطابق رِیاض کو علاج کے لیے اسپتال میں داخل کیا گیا تھا…
مزید پڑھیں » - 20 اکتوبر
نظام آباد۔ پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم ریاض پولیس انکاؤنٹر میں ہلاک
حیدرآباد ۔ریاست تلنگانہ کے ضلع نظام آباد میں ملازم پولیس کا قتل کرنے کے واقعے میں گرفتار ملزم ریاض کے آج انکاؤنٹر میں مارے جانے کی اطلاعات ہیں۔ ذرائع کے مطابق پولیس نے زخمی ریاض کو حراست میں لے کر گورنمنٹ ہاسپٹل نظام آباد منتقل کیا اور علاج…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
دوران پرواز طیارہ میں خاتون سے چھیڑ چھاڑ۔ حیدرآباد میں شرابی مسافر گرفتار
حیدرآباد: چنئی سے حیدرآباد آنے والی پرواز میں ایک 38 سالہ خاتون آئی ٹی پروفیشنل کو مبینہ طور پر نامناسب طریقے سے چھونے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ جمعہ کے روز پیش آیا جب تقریباً 45 سالہ شخص، جو…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
تلنگانہ بھر میں آر ٹی اے چیک پوسٹس پر اے سی بی کے اچانک دھاوے ۔ لاکھوں روپے ضبط
حیدرآباد: تلنگانہ بھر میں واقع روڈ ٹرانسپورٹ اتھارٹی یعنی آرٹی اے چیک پوسٹس پر اینٹی کرپشن بیورو کی جانب سے ایک ہی وقت میں اچانک چھاپے مارے گئے جس سے سنسنی پھیل گئی کامار ریڈی ضلع کے مدنور منڈل کے سلابت پور آر ٹی اے چیک پوسٹ پر…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
مولانا غیاث احمد رشادی صدر صفا بیت المال کار حادثہ میں زخمی
حیدرآباد 19 اکتوبر (اردو لیکس) مولانا غیاث احمد رشادی صاحب صدر صفا بیت المال انڈیا اور رکن آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کار کے ایک حادثے میں زخمی ہو گئے ہیں اطلاعات کے مطابق مولانا کی صحت اب بہتر ہے تفصیلات کے مطابق ہفتہ 18 اکتوبر کی شب آندھرا…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
حیدرآباد ۔ 5 روپے کیلئے مسافر بس کے سامنے بیٹھ گیا
حیدرآباد/کوٹھی سے پٹن چیرو جانے والی آر ٹی سی بس میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا۔ گنگا رام نامی ایک مسافر نے دعویٰ کیا کہ کنڈکٹر نے اُسے پانچ روپے کی ریزگاری واپس نہیں دی جس پر ناراض ہوکر وہ بس کے آگے بیٹھ گیا اور احتجاج شروع…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
جگتیال میں سنسنی! آبادی کے درمیان بڑا اژدہا کی آمد
جگتیال میں سنسنی! آبادی کے درمیان دیو ہیکل اژدہا کی آمد تلنگانہ کے جگتیال شہر میں اس وقت سنسنی مچ گئی جب ہفتہ کی رات پدم نائک کلیان منڈپم کے قریب آبادی کے درمیان ایک اژدہا نمودار ہوا۔ اچانک سانپ کو دیکھ کر لوگ خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
تلنگانہ کے چند اضلاع میں آج اور کل بارش
محکمہ موسمیات کے ماہر بالا جی کے مطابق تلنگانہ میں ایک بار پھر بارش کے امکانات ہیں، تاہم تمام اضلاع میں نہیں بلکہ چند مخصوص اضلاع میں ہی بارش ہونے کا امکان ہے، جب کہ باقی علاقوں میں موسم خشک رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ خصوصاً کھمم، بھدرادری…
مزید پڑھیں » - 19 اکتوبر
جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا کے صدر و سابق ایم ایل سی مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا انتقال
جمعیۃ علماء تلنگانہ و آندھرا پردیش کے صدر مولانا حافظ پیر شبیر احمد کا اتوار کی فجر انتقال ہوگیا۔ وہ ایک ممتاز عالمِ دین، دینی و ملی خدمات کے لیے معروف اور ریاست میں جمعیۃ کے سرگرم قائد تھے۔ حافظ پیر شبیر احمد متحدہ ریاست آندھرا پردیش کی قانون…
مزید پڑھیں »