تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -18 اکتوبر
حملہ میں زخمی کانسٹیبل کی مدد کرنے کے بجائے مقامی افراد فوٹوگرافی لیتے رہے – کمشنر پولیس نظام آباد کا اظہار افسوس
پولیس کانسٹبل ای پرمود کے لئے مقامی عوام کی جانب سے کوئی مدد کے لئے آگے نہ آنے اور فوٹو ویڈیو گرافی کرنے پر کمشنر پولیس نظام آباد کا اظہار افسوس ای پرمود کی سرکاری اعزازات کے ساتھ آخری رسومات انجام دئی گئی نظام آباد: 18/اکتوبر اردو لیکس )…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کو ٹی ایس یو اے کمپیوٹر کم لائبریریز ایمپلائیز ویلفیر اسوسی ایشن کی یادداشت 5 ماہ کی تنخواہیں اجرائی کا مطالبہ
ریاستی وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کو ٹی ایس یو اے کمپیوٹر کم لائبریریز ایمپلائیز ویلفیر اسوسی ایشن کی یادداشت 5 ماہ کی تنخواہیں اجرائی کا مطالبہ دھرم پوری:18/ اکتوبر(پریس نوٹ)ریاستی وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن سے تلنگانہ اسٹیٹ اُردو اکیڈیمی کمپیوٹر کم لائبریریز ایمپلائیز اسوسی ایشن صدر محترمہ افشاں…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
امریکہ میں سڑک حادثہ: تلنگانہ کے منچریال سے تعلق رکھنے والی ماں اور بیٹی ہلاک
امریکہ میں سڑک حادثہ: تلنگانہ کے منچریال سے تعلق رکھنے والی ماں اور بیٹی جاں بحق منچریال: امریکہ میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے میں تلنگانہ کے منچریال کے رہائشی ماں اور بیٹی افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی ذرائع کے مطابق، منچریال کے ریڈی کالونی کے سنگارینی کے …
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
والدین کی دیکھ بھال نہ کرنے والے سرکاری ملازمین کو چیف منسٹر ریونت ریڈی کا سخت انتباہ
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے سرکاری ملازمین کو خبردار کیا کہ اگر کوئی ملازم اپنے والدین کی دیکھ بھال نہیں کرتا تو اس کی تنخواہ سے 10 سے 15 فیصد رقم کاٹ کر والدین کے بینک کھاتے میں جمع کی جائے گی۔ چیف منسٹر نے اعلان کیا کہ اس…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
تلنگانہ میں بی سی بند پرامن – حیدرآباد میں حملہ کے چند ایک واقعات
تلنگانہ میں بی سی جوائنٹ ایکشن کمیٹی کی جانب سے مجالس مقامی اداروں میں 42 فیصد ریزرویشن کے مطالبہ پر منایا گیا ریاست گیر بند کامیاب رہا۔ اس بند کو کانگریس، بی آر ایس، بی جے پی، سی پی آئی، سی پی ایم، ٹی جے ایس، سی پی آئی…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
بی سی بند کی تائید میں تلنگانہ جاگروتی کی انسانی زنجیر – کویتا کے فرزند آدتیہ کی شرکت
*بی سی تحفظات پر کانگریس اور بی جے پی کا رویہ مقتول کو قاتل خراج پیش کرنے کے مترادف* بی سی بند کی تائید وحمایت میں تلنگانہ جاگروتی کی زیر قیادت خیرتآباد چوراہے پر انسانی زنجیر صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا، یو پی ایف اور تلنگانہ جاگروتی قائدین کی شرکت…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
نظام آباد میں پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے (50) ہزارنقد انعام دینے کمشنر پولیس سائی چیتنیا کا اعلان
نظام آباد میں پولیس کانسٹیبل کے قتل میں ملوث ملزم کی گرفتاری کے لئے (50) ہزارنقد انعام دینے کمشنر پولیس سائی چیتنیا کا اعلان نظام آباد 18 اکٹوبر(اردو لیکس) نظام آباد میں کل پیشہ ائےپولیس کانسٹیبل پرمود کے سنگین قتل میں ملوث ملزم شیخ ریاض عمر (24) ولد محمد ساکن…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
نظام آباد میں پولیس کانسٹیبل پرمود کا قتل، ڈی جی پی تلنگانہ شیوا دھر ریڈی برہم — ملزم کی فوری گرفتاری کے احکامات
تلنگانہ کے شہر نظام آباد میں کانسٹیبل پرمود کے قتل پر ریاست کے ڈی جی پی شیوا دھر ریڈی نے گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق، گاڑیوں کی چوری اور چین چھیننے جیسے جرائم میں ملوث شیخ ریاض کو پکڑنے کے دوران ملزم نے پولیس کانسٹیبل…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
تلنگانہ بند کا حیدرآباد کے اسکولوں پر کوئی اثر نہیں، تدریسی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری
تلنگانہ بند کا حیدرآباد کے اسکولوں پر کوئی اثر نہیں، تدریسی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری حیدرآباد (اردو لیکس): بی سی ریزوریشن کے حق میں مختلف تنظیموں کی جانب سے آج دیے گئے تلنگانہ بند کے باوجود دارالحکومت حیدرآباد میں اسکولوں، کالجوں اور تعلیمی اداروں کی سرگرمیاں معمول کے…
مزید پڑھیں » - 18 اکتوبر
تلنگانہ بند کا آغاز – آر ٹی سی بسوں کو ڈپوز سے نکلنے نہیں دیا گیا
تلنگانہ میں مجالس مقامی اداروں میں 42 فیصد ریزرویشن کے مطالبے پر بی سی (پسماندہ طبقات) تنظیموں نے احتجاج شروع کردی ہے۔ اس کے تحت “بند فار جسٹس” کے نام سے تلنگانہ بند (BC Bandh) کا اعلان کیا گیا۔ اس بند کی حمایت کانگریس سمیت تقریباً تمام سیاسی جماعتوں،…
مزید پڑھیں »