تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -18 اکتوبر
تلنگانہ بند کا آغاز – آر ٹی سی بسوں کو ڈپوز سے نکلنے نہیں دیا گیا
تلنگانہ میں مجالس مقامی اداروں میں 42 فیصد ریزرویشن کے مطالبے پر بی سی (پسماندہ طبقات) تنظیموں نے احتجاج شروع کردی ہے۔ اس کے تحت “بند فار جسٹس” کے نام سے تلنگانہ بند (BC Bandh) کا اعلان کیا گیا۔ اس بند کی حمایت کانگریس سمیت تقریباً تمام سیاسی جماعتوں،…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
کل ہفتہ 18 اکتوبر کو تلنگانہ بند
حیدرآباد ۔تلنگانہ میں 18 اکتوبر کو بی سی تنظیموں کی جوائنٹ ایکشن کمیٹی نے ریاست گیر بند منانے کا اعلان کیا ہے تاکہ مجالس مقامی انتخابات میں پسماندہ طبقات کو 42 فیصد تحفظات کے نفاذ کے لیے دباؤ بڑھایا جا سکے۔ مجالس مقامی انتخابات میں 42فیصد تحفظات پر…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
کویتا اور آر. کرشنیا کی قیادت میں بی سی طبقات کے حقوق کے لیے مضبوط عزم بی سی بند کو تلنگانہ جاگروتی کی مکمل حمایت
کویتا اور آر. کرشنیا کی قیادت میں بی سی طبقات کے حقوق کے لیے مضبوط عزم بی سی بند کو تلنگانہ جاگروتی کی مکمل حمایت تلنگانہ جاگروتی کے دفتر میں بی سی جے اے سی کے چیئرمین آر. کرشنیا، وائس چیئرمین وی جی آر ناراگونی، قومی بی سی سنگھ کے…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ہر 30 کلومیٹر پر ایک ڈائیلاسز سنٹر قائم کرنے کا فیصلہ – وزیر صحت دامودر راج نرسِمھا کا خطاب
حکومت تلنگانہ میں غریبوں کو معیاری تعلیم، بہتر ادویات اور فلاحی اسکیمات فراہم کرنے کے ہدف کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے۔ پچھلی حکومت کے دوران عوام کو فلاحی اسکیمیں نہیں ملی تھیں اور کانگریس پارٹی کے اقتدار میں آنے کے بعد وہ بغیر کسی سیاسی وابستگی کے غریبوں…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
تلنگانہ جاگروتی میں کئی قائدین کی شمولیت صدر تلنگانہ جاگروتی کویتا نے کھنڈوا پہنا کر خیرمقدم کیا
تلنگانہ جاگروتی میں کئی قائدین کی شمولیت صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے کھنڈوا پہنا کر خیرمقدم کیا حیدرآباد: تلنگانہ جاگروتی میں مختلف جماعتوں کے قائدین نے شمولیت اختیار کی۔ جمعہ کے روز بنجارہ ہلز میں واقع تلنگانہ جاگروتی کے دفتر میں اپل، نامپلی اور چارمینار اسمبلی حلقوں سے…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
نمس ہاسپٹل میں انستھیسیا کے طالب علم نِتِن کی مشتبہ حالت میں موت
حیدرآباد کے نِمس ہاسپٹل میں انستھییسا کے طالب علم نِتِن کی مشتبہ حالت میں موت ہوگئی ۔ نِتِن جمعرات کی رات ڈیوٹی پر حاضر ہوئے تھے، لیکن جمعہ کی صبح آپریشن تھیٹر میں انہیں مردہ پایا گیا۔ ہاسپٹل کے عملہ کی اطلاع پر پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع…
مزید پڑھیں » - 17 اکتوبر
ڈاکٹر محمد عبدالقوی صدر شعبۂ اردو تلنگانہ یونیورسٹی مقرر
ڈاکٹر محمد عبدالقوی صدر شعبۂ اردو تلنگانہ یونیورسٹی مقرر نظام آباد، 17 اکتوبر (اردو لیکس) تلنگانہ یونیورسٹی کے معروف محقق، صحافی اور استاد ڈاکٹر محمد عبدالقوی کو صدر شعبۂ اردو کے عہدے پر فائز کیا گیا۔ وائس چانسلر پروفیسر ٹی یادگیری راؤ کی ہدایت پر رجسٹرار پروفیسر ایم یادگیری نے…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
تلنگانہ اردو اکیڈمی کے کنٹراکٹ ملازمین(5)ماہ سے تنخواہوں سے محروم سکریٹری اقلیتی بہبود کے احکامات نظر انداز
ریاستی اردو اکیڈمی کے کنٹراکٹ ملازمین(5)ماہ سے معمولی تنخواہوں سے محروم سکریٹری اقلیتی بہبود تلنگانہ کے احکامات نظر انداز اقلیتی مالیاتی کارپوریشن اور اردو اکیڈمی اداروں عہدیداروں کی مبینہ۔لاپرواہی اور رسہ کشی سے تنخواہوں کی عدم اجرائی تلنگانہ اسٹیٹ اردو اکیڈمی اردو کمپویٹر کم لائبریریز ایمپلائز ایسوسی ایشن صدر افشاں…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
چیف منسٹر ریونت ریڈی کیخلاف سوشل میڈیا پرکے ٹی آر کا ہتک آمیز پوسٹ سے کانگریس قائدین برہم – پولیس میں شکایت
چیف منسٹر ریونت ریڈی کیخلاف سوشل میڈیا پرکے ٹی آر کا ہتک آمیز پوسٹ سے کانگریس قائدین برہم ایم ایل سی بالموری وینکٹ کی قیادت میں نظام آباد کانگریس قائدین کی احتجاجی ریالی۔ پولیس کمشنرسے کاروائی کا مطالبہ نظام آباد:16 /اکٹوبر (اردو لیکس )کانگریس قائدین نے ریاستی حکومت اور سی…
مزید پڑھیں » - 16 اکتوبر
حیدرآباد کے ایک نوجوان کو زبردستی روس۔ یوکرین جنگ میں جھونک دیا گیا
حیدر آباد – شهر سے تعلق رکھنے والے ایک نوجوان کو جبری طور پر روس، یوکرین جنگ میں دھکیل دیا گیا۔ اس نوجوان نے ایک ویڈیو پیغام روانہ کیا جس میں اس نے وہاں کی پوری صورتحال سے واقف کروایا۔ اس دوران بیرسٹر اسدالدین اویسی صدر کل ہند…
مزید پڑھیں »