تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -6 اکتوبر
حکومت کی جانب سے فیس کی عدم ادائیگی کے باعث طلبہ تعلیم سے محروم کیا یہی اندرما راجیم اور عوامی حکومت ہے۔ کے کویتا کا استفسار
حکومت کی جانب سے فیس کی عدم ادائیگی کے باعث طلبہ تعلیم سے محروم کیا یہی اندرما راجیم اور عوامی حکومت ہے۔ کے کویتا کا استفسار ریاست تلنگانہ میں کانگریس حکومت کے ظلم و ناانصافی کے خلاف عوام میں شدید ناراضگی پائی جاتی ہے۔ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے…
مزید پڑھیں » - 6 اکتوبر
امریکہ میں حیدرآبادی نوجوان سڑک حادثہ میں جاں بحق
امریکہ میں حیدرآباد سے تعلق رکھنے والا ایک اور نوجوان جاں بحق ہوگیا۔ اطلاعات کے مطابق چنچل گوڑہ کے رہنے والے 25 سالہ شیراز مہتاب محمد کی سڑک حادثے میں موت واقع ہوگئی۔ یہ حادثہ اتوار کو امریکی ریاست الینوائے کے ایونسٹن علاقے میں پیش آیا، جہاں وہ موقع…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
ملعون راجہ سنگھ کی پھر گستاخی – حیدراباد کے شاہ علی بنڈہ پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج
شاہ علی بنڈہ پولیس نے گوشہ محل کا رکن اسمبلی ملعون راجہ سنگھ کے خلاف پیغمبرِ اسلام حضرت محمد ﷺ کی شان میں گستاخی کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرلیا۔ بتایا گیا ہے کہ ملعون راجہ سنگھ نے حالیہ دنوں مدھیہ پردیش کے اندور میں ایک جلسہ سے خطاب…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
کےکویتا کا بچپن کی سہیلی وینکٹ لکشمی کو پرسہ
کےکویتا کا بچپن کی سہیلی وینکٹ لکشمی کو پرسہ صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج اپنی بچپن کی سہیلی وینکٹ لکشمی سے ملاقات کی اور انہیں پرسہ دیا۔ وینکٹ لکشمی کےشوہر ملا ریڈی کا حال ہی میں دیہانت ہوا۔ کلواکنٹلہ کویتا نے وینکٹ لکشمی اور ان کے اہل…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
سیلاب زدہ بستیوں کے طلبہ میں نوٹ بکس اور بیگز کی تقسیم متاثرہ بستیوں میں جماعت اسلامی ہند ملک پیٹ کا سروے اورریلیف ورک
سیلاب زدہ بستیوں کے طلبہ میں نوٹ بکس اور بیگز کی تقسیم متاثرہ بستیوں میں جماعت اسلامی ہند ملک پیٹ کا سروے اورریلیف ورک حیدرآباد : ( پریس نوٹ ) جماعت اسلامی ہند، ملک پیٹ کی جانب سے شہر میں طوفانی بارش کے بعد موسی ندی اور چادر گھاٹ کے…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
حیدرآباد میں ایک نوجوان ہائی ٹینشن تار کے کھمبے پر چڑھ کر خودکشی کی کوشش کی
حیدرآباد کے کاٹے دھن علاقہ میں ایک نوجوان نے پولیس کی کارروائی نہ کرنے پر بطور احتجاج خودکشی کی کوشش کی۔ تفصیلات کے مطابق شہر کے برنداوان کالونی سے تعلق رکھنے والے 35 سالہ وینو نے میلار دیولاپلی پولیس اسٹیشن میں چہارشنبہ کو اپنی شکایت درج کرائی کہ ایک …
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
استعفیٰ سے متعلق حیدرآباد کے رکن اسمبلی دانم ناگیندر کا بیان
حیدرآباد: سابق ریاستی وزیر اور خیرت آباد کے ایم ایل اے دانم ناگیندر نے اس پروپیگنڈے کی تردید کی ہے کہ وہ ایم ایل اے کے عہدے سے استعفیٰ دے رہے ہیں۔ انہوں نے واضح کیا کہ استعفیٰ سے متعلق چل رہی افواہیں بے بنیاد ہیں۔انہوں نے کہا "میں…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
آر ٹی سی بس کرایوں میں اضافہ کے فیصلہ کو فوری واپس لیا جائے – تلنگانہ جاگروتی کے ورکنگ صدر ایل روپ سنگھ کا بیان
آر ٹی سی بس کرایوں میں اضافہ کے فیصلہ کو فوری واپس لیا جائے غریب عوام پر ظلم ناقابل برداشت۔احتجاج منظم کرنے کا انتباہ تلنگانہ جاگروتی کے ورکنگ صدر ایل روپ سنگھ کا بیان حیدرآباد:گریٹر حیدرآباد حدود میں سٹی بسوں کے کرایوں میں اضافہ کے فیصلے پر تلنگانہ جاگروتی…
مزید پڑھیں » - 5 اکتوبر
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش
حیدرآباد سمیت تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں وقفہ وقفہ سے بارش ہوئی۔ شہر کے امیرپیٹ، پنجہ گوٹہ، فلم نگر، خیرت آباد، جوبلی ہلز، بنجارہ ہلز، یوسف گوڑہ، کوٹھی، ملک پیٹ ؛ سلطان بازار، عابڈس، نامپلی، بشیر باغ، لکشمی پُول، لبرٹی، ہمایت نگر، نارائن گوڑہ، لوئر ٹینک بند، نیکلس روڈ، قطب…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
جگتیال ضلع کے نوجوان کی لندن میں ہارٹ اٹیک سے موت
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ جگتیال ضلع کے میڈپلی منڈل کے دامّنّا پیٹ گاؤں سے تعلق رکھنے والے اینوگو مہیندر ریڈی (عمر 26 سال) لندن میں دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے فوت ہوگیا۔ مہیندر ریڈی دو سال قبل پوسٹ گریجویٹ تعلیم کے لیے لندن گئے تھے اور حال…
مزید پڑھیں »