تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -4 اکتوبر
حیدرآباد سٹی آر ٹی سی بسوں کے کرایہ میں اضافہ – پیر سے نئے کرایوں پر اطلاق
تلنگانہ آر ٹی سی نے حیدرآباد اور سکندرآباد میں سٹی بسوں کے کرایوں میں معمولی اضافہ کا اعلان کیا ہے۔ سٹی آرڈینری، میٹرو ایکسپریس اور ای۔ایکسپریس بسوں میں ابتدائی تین اسٹاپس کے لیے 5روپے اور چوتھے اسٹاپ سے 10 روپے اضافی چارج وصول کیا جائے گا، جبکہ میٹرو ڈیلکس…
مزید پڑھیں » - 4 اکتوبر
امریکہ میں فائرنگ واقعہ میں حیدرآبادی نوجوان ہلاک
امریکہ میں فائرنگ کے ایک افسوسناک واقعے میں تلنگانہ سے تعلق رکھنے والا ایک طالب علم ہلاک ہوگیا۔ حیدرآباد کے ایل بی نگر کے بی این ریڈی نگر کے رہنے والے پولے چندرشیکھر نے 2023 میں بی ڈی ایس کی تعلیم مکمل کی تھی اور اعلیٰ تعلیم کے لئے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
بنڈارو دتاتریہ کی سرپرستی میں الائی بلائی پروگرام کا انعقاد صدر تلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی شرکت۔سابق گورنرکی دختر وجئے لکشمی نے پرتپاک استقبال کیا۔
بنڈارو دتاتریہ کی سرپرستی میں الائی بلائی پروگرام کا انعقاد صدر تلنگانہ جاگروتی کے کویتا کی شرکت۔سابق گورنرکی دختر وجئے لکشمی نے پرتپاک استقبال کیا۔ صدر تلنگانہ جاگروتی و سابق رکن پارلیمنٹ نظام آباد کلواکنٹلہ کویتا نے آج سابق گورنر اور بی جے پی کے سینئر رہنما بنڈارو…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
شاعر پرساد ریڈی کے دیہانت پر کے کویتا کا اظہار تعزیت
شاعر پرساد ریڈی کے دیہانت پر کے کویتا کا اظہار تعزیت تلگو یونیورسٹی کےسابق وائس چانسلر پروفیسر گوپی کی اہلیہ کے دیہانت پر بھی رنج و غم کا اظہار صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے آج گڈی انارم میں معروف شاعر کے شیواریڈی کے گھر پہنچ کر اُن کے…
مزید پڑھیں » - 3 اکتوبر
حیدرآباد کے فلک نما روڈ اوور بریج کا وزیر پونم پربھاکر اور بیرسٹر اویسی کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد کے پرانے شہر میں فلک نما روڈ اوور بریج کا وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر نے صدر کل ہند مجلس اتحاد المسلیمن و رکن پارلیمنٹ حیدرآباد بیرسٹر اسد الدین اویسی کے ساتھ مل کر افتتاح کیا۔ اس موقع پر جی ایچ ایم سی کی میئر گدوال وجیا لکشمی ؛…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
تلنگانہ کے سابق وزیر رام ریڈی دامودر ریڈی چل بسے
کانگریس کے سینئر قائد اور سابق وزیر رام ریڈی دامودر ریڈی کا 73 برس میں دیہانت ہوگیا ۔چہارشنبہ کی رات حیدرآباد کے اے آئی جی ہاسپٹل میں انھوں نے آخری سانس لی ۔ وہ کچھ عرصہ سے علیل تھے۔دامودر ریڈی 1952 میں پیدا ہوئے اور طالب علمی کے دور…
مزید پڑھیں » - 2 اکتوبر
ضلع میدک میں تیندوے کی موجودگی سے سنسنی
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میدک ضلع میں تیندوے کی موجودگی کی اطلاع سے سنسنی پھیل گئی۔ مقامی لوگوں کے مطابق توپران منڈل کے جنگلاتی علاقے میں گزشتہ تین دنوں سے تیندوا گھوم رہا ہے۔ اس وجہ سے آس پاس کے لوگ کھیتوں میں جانے سے خوفزدہ ہیں۔ انہوں…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
سری رام ساگر کے 39 دروازے کھول دیئے گئے
File photo نظام آباد: ریاست تلنگانہ نظام آباد ضلع میں سری رام ساگر پروجیکٹ المعروف پوچم پہاڑ کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ اس وقت 3.40 لاکھ کیوسک پانی پراجیکٹ میں داخل ہو رہا ہے۔ اس کے ساتھ ہی حکام 39 دروازے کھول کر 2,59,937 کیوسک پانی…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
ھدی بک ڈپو کا اسلامک بک فیئر -مولانا خالد سیف اللہ رحمانی, بیرسٹر اسد الدین اویسی،جناب ملک معتصم خان، مولانا جعفر پاشاہ اور دوسروں کا خطاب
پڑھنے کے بجائے لوگ سیل فون دیکھنے میں مصروف -کتابوں کےمطالعہ کی عادت ڈالیں ھدی بک ڈپو کا اسلامک بک فیئر -مولانا خالد سیف اللہ رحمانی, بیرسٹر اسد الدین اویسی،جناب ملک معتصم خان، مولانا جعفر پاشاہ اور دوسروں کا خطاب حیدرآباد یکم اکتوبر (پریس نوٹ) صدر کل ہند مسلم…
مزید پڑھیں » - 1 اکتوبر
آئندہ سال ایک لاکھ خواتین کے ساتھ بڑے پیمانے پر بتکماں منعقد کرنے کا اعلان۔ کے کویتا کی پریس کانفرنس
دونوں قومی جماعتیں کانگریس اور بی جے پی عوام کو دھوکہ دے رہی ہیں بی سیز کے ساتھ ناانصافی کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا آئندہ سال ایک لاکھ خواتین کے ساتھ بڑے پیمانے پر بتکماں منعقد کرنے کا اعلان۔ کے کویتا کی پریس کانفرنس صدر تلنگانہ جاگروتی و…
مزید پڑھیں »