تلنگانہ
- اکتوبر- 2025 -1 اکتوبر
تلنگانہ میں دو دنوں تک بارش
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ تلنگانہ میں آئندہ دو دنوں تک اوسط سے شدید بارش کا امکان ہے۔ کہا گیا ہے کہ سنگاریڈی، وقارآباد، میڑچل ملکاجگیری، حیدرآباد، رنگاریڈی، یادادری بھونگیر، سدی پیٹ، جنگاؤں، ورنگل، محبوب آباد، سوریا پیٹ، نلگنڈہ، کھمم، ملوگو، پیدا ا…
مزید پڑھیں » - ستمبر- 2025 -30 ستمبر
ڈیجیٹل گرفتاریوں کے نام پر آنے والے فون کالس پر یقین نہ کریں۔ کمشنر پولیس حیدرآباد
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے نئے پولیس کمشنر پولیس کی حیثیت سے وی سی سجنار نے آج کمانڈ کنٹرول سنٹر میں اپنے عہدہ کی ذمہ داری سنبھال لی۔ چارج سنبھالنے کے بعد انھوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ حیدرآباد میں امن و امان کے تحفظ کے…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
حیدرآباد میں اقلیتی خواتین میں سلائی مشینوں کی تقسیم
وزیر اقلیتی بہبود اے لکشمن کمار نے منگل کو حیدرآباد کے جوبلی ہلز، رحمَت نگر میں وزیر ٹرانسپورٹ و بی سی بہبود پونم پربھاکر اور وزیر محنت جی وِویک کے ساتھ خواتین کو سلائی مشینیں فراہم کرنے کا پروگرام شروع کیا گیا، جس کے تحت ریاست بھر میں 42,230…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی کی جانب سے محبوب نگر کے مرحوم ویڈیو جرنلسٹ عبدالتوحید کی بیوہ کو ایک لاکھ نقد اور ماہانہ 4 ہزار وظیفے کی منظوری
تلنگانہ میڈیا اکیڈیمی کی جانب سے محبوب نگر کے مرحوم ویڈیو جرنلسٹ عبدالتوحید کی بیوہ کو ایک لاکھ نقد اور ماہانہ 4 ہزار وظیفے کی منظوری میڈیا اکیڈیمی زیر اہتمام منعقدہ ایک تقریب میں محبوب نگر سے تعلق رکھنے والے ویڈیو جرنلسٹ عبدالتوحید کی اہلیہ کو ایک لاکھ روپئے…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
ضلع نظام آباد میں مجالس مقامی ادارہ جات کے انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہونگے – ریاستی الیکشن کمشنر کی عہدیداروں کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس
ضلع نظام آباد میں مجالس مقامی ادارہ جات کے انتخابات دو مرحلوں میں منعقد ہونگے ضلع میں 545 گرام پنچایتیں۔31 زیڈ پی ٹی سی۔307 ایم پی ٹی سی نشستوں کیلئے سخت انتظامات کئے گئے ریاستی الیکشن کمشنر کی عہدیداروں کے ہمراہ ویڈیو کانفرنس نظام آباد: 30 /ستمبر (نمائندہ اردو…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
حیدرآباد کے نئے کمشنر پولیس نے عہدہ کا جائزہ حاصل کرلیا
حیدرآباد: حیدرآباد پولیس کمشنر کے طور پر وی سی سجنار نے عہدہ سنبھال لیا۔ اس سے قبل یہ ذمہ داری سی وی آنند کے پاس تھی جن سے سجنار نے چارج حاصل کیا۔ دوسری طرف آر ٹی سی ایم ڈی کے طور پر سجنار کی جگہ پہلے ہی…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
حیدرآباد تلگو تلی فلائی اوور کا نام تبدیل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد شہر میں تلگو تلی فلائی اوور کا نام تبدیل کردیا گیا ہے۔ ریاستی حکومت نے اس کا نیا نام "تلنگانہ تلی فلائی اوور” رکھا ہے۔ ریاستی سکریٹریٹ کے قریب واقع اس فلائی اوور برج پر اب بورڈ بھی نصب کردیا گیا ہے جس پر "تلنگانہ تلی فلائی…
مزید پڑھیں » - 30 ستمبر
گریٹر حیدرآباد میں 2 اکتوبر کو تمام گؤشت کی دکانات بند
حیدرآباد: گاندھی جینتی کے موقع پر 2 اکتوبر کو گریٹر حیدرآبادکے حدود میں تمام گوشت کی دکانیں بند رکھنے کی جی ایچ ایم سی نے ہدایت دی ہے۔ پیر کے روز جاری کردہ ایک اعلامیہ میں یہ واضح کیا گیا کہ اس فیصلے پر عمل درآمد کے لیے متعلقہ حکام…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
آر ٹی سی ایم ڈی کے طور پر سجنار کا عام مسافر کی طرح بس میں سفر
حیدرآباد ۔ تلنگانہ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر کے طور پر اپنے آخری دن وی سی سجنار نے عوامی ٹرانسپورٹ سے اپنی وابستگی کا اظہار کرتے ہوئے آر ٹی سی بس میں سفر کیا۔ وہ ایک عام مسافر کی طرح لکشمی گوڑہ (لکڑی کا پل)۔ٹیلی فون بھون…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
بیرون ممالک میں بتکماں تقاریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد – لندن میں منعقدہ تقریب میں کلواکنٹلہ کویتا کی شرکت
بیرون ممالک میں بتکماں تقاریب کا شاندار پیمانے پر انعقاد جاگروتی کی جانب سے تلنگانہ کی تہذیب و ثقافت کا بہترین مظاہرہ لندن میں منعقدہ تقریب میں کلواکنٹلہ کویتا کی شرکت تلنگانہ کی ثقافت اور تہذیب کو اجاگر کرنے والا بتکماں کا رنگارنگ تہوار بیرون ممالک میں تلنگانہ جاگروتی کے…
مزید پڑھیں »