تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -29 ستمبر
حیدرآباد میں 5 روپے میں ٹفن – شہر میں 12 ٹفن کینٹین کا افتتاح
حیدرآباد: تلنگانہ حکومت کے وعدے کے مطابق شہر میں محض 5 روپے میں ٹفن فراہم کرنے کا منصوبہ شروع ہوگیا۔ وزیر ٹرانسپورٹ پونم پربھاکر، میئر وجیا لکشمی، مقامی ایم پی اور دیگر عہدیداروں نے مختلف مقامات پر قائم ’’اندراماں ٹفن کینٹینس‘‘ (Indiramma Tiffin Canteens) کا افتتاح کیا۔ جی ایچ…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
تلنگانہ میں ایم پی ٹی سی ؛ زیڈ پی ٹی سی اور سرپنچ کے انتخابات کے لئے شیڈول جاری – 9 اکتوبر سے 5 مرحلوں میں پولنگ
تلنگانہ میں مجالس مقامی ادارہ جات کے انتخابات کی گہماگہمی شروع ہوگئی ہے۔ ریاستی الیکشن کمیشن نے ایم پی ٹی سی، زیڈ پی ٹی سی اور گرام پنچایت انتخابات کا شیڈول جاری کردیا۔ اس سلسلے میں ریاستی الیکشن کمشنر رانی کمودنی نے تفصیلات بتائیں۔انھوں نے کہا کہ پہلے ایم…
مزید پڑھیں » - 29 ستمبر
اردو کے فروغ کے لئے اردو سے لگاو ضروری ہے انجمن محبان اردو کا شاندار مشاعرہ
حیدرآباد 28 ستمبر( اردو لیکس) انجمن محبان اردو اور بزم ظرافت کے زیر اہتمام اردو مسکن خلوت میں سنجیدہ و مزاحیہ مشاعرہ” اردو ہے جس کا نام” و “عابد علی خان محب اردو ایوارڈ”منعقد ہوا بارش کی موسمی پیش قیا سی اور اندیشوں کے باوجود محبان اردو کی بڑی تعداد…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
مجھے 10 سال کا وقت دیں ؛ نیو یارک کو بھی پیچھے چھوڑ دینے والا شہر تعمیر کروں گا : فیوچرسٹی تقریب میں چیف منسٹر رہونت ریڈی کا خطاب
چیف منسٹر ریونت ریڈی نے رنگاریڈی ضلع کے کندکورو منڈل کے میر خان پیٹ میں فیوچرسٹی ڈویلپمنٹ اتھارٹی کے دفتر کی سنگ بنیاد رکھی۔ 15 ہزار مربع فٹ رقبے پر 20 کروڑ روپے کی لاگت سے یہ جدید ترین عمارت صرف چار ماہ میں مکمل ہوگی۔ بعد ازاں، فیوچرسٹی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
بتکماں تقریب میں شرکت کے لئے کویتا کی لندن آمد – تلنگانہ جاگروتی یو کے شاخ کی جانب سے والہانہ استقبال
بتکماں تقریب میں شرکت کے لئے کے کویتا کی لندن آمد تلنگانہ جاگروتی یوکے شاخ کی جانب سے والہانہ استقبال تلنگانہ کی ثقافت و تہذیب کی علامت بتکماں تہوار دیار غیر میں اپنی روایتی شان کے ساتھ منانے کے لئے صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا لندن پہنچیں۔ ایئرپورٹ پر جاگروتی…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن کے گروپ-2 امتحانات کے فائنل نتائج جاری
تلنگانہ پبلک سروس کمیشن نے گروپ-2 امتحانات کے فائنل نتائج کو ٹی جی پی ایس سی کے چیئرمین بی وینکٹیشم نے جاری کردئے ۔کل 18 اقسام کی جائیدادوں کے لئے منتخب ہونے والے امیدواروں کی فہرست ٹی جی پی ایس سی کی ویب سائٹ پر دستیاب کر دی گئی ہے…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد کے جوبلی بس اسٹیشن میں مسافرین کا ہجوم
حیدرآباد:دسہرہ تہوار کے پیش نظر سکندرآباد کے جوبلی بس اسٹیشن (جے بی ایس) میں مسافرین کی تعداد میں اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ تعطیلات کے پیش نظر بڑی تعداد میں لوگ اپنے آبائی علاقوں کو روانہ ہو رہے ہیں جس کے باعث جے بی ایس مسافروں سے کھچاکھچ بھر گیا ہے۔…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد املی بن بس ڈپو سے اضلاع کیلئے بس خدمات شروع
حیدرآباد: آج صبح سے ہی آر ٹی سی کے عملے نے املی بن بس ڈپو ایم جی بی ایس میں جمع ہوئیےکیچڑ کو صاف کیا جس کے بعد ایم جی بی ایس سے دوبارہ بس سروسز شروع کر دی گئی ہیں۔ فی الحال بس اسٹیشن مسافروں سے گہما گہمی کا…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
حیدرآباد کے شمس آباد ائیرپورٹ پر ایک مسافر کے سامان سے غیر ملکی جنگلی جانور برآمد
حیدرآباد کے شمس آباد ائیرپورٹ پر کسٹمز عہدیداروں نے ایک مسافر کے سامان سے غیر قانونی غیر ملکی جنگلی جانور برآمد کر لئے۔ اطلاعات کے مطابق ہفتہ کی شام انڈیگو کی فلائٹ سے بنکاک سے شمس آباد پہنچنے والے لوکیش جیاچندرن کے رویہ پر شک ہوا جس پر اس…
مزید پڑھیں » - 28 ستمبر
چیف منسٹر ریوَنت ریڈی کا اعلان: والدین کی خدمت نہ کرنے والے ملازمین کی تنخواہ میں 10 فیصد رقم کی کٹوتی
تلنگانہ کے چیف منسٹر ریوَنت ریڈی نے ریاستی ملازمین کو سخت انتباہ دیا ہے کہ اگر وہ اپنے والدین کی دیکھ بھال میں لاپرواہی برتیں تو ان کی تنخواہ سے 10 فیصد رقم کٹوتی کی جائے گی۔ انہوں نے اعلان کیا کہ اس سلسلہ میں خصوصی قانون بنایا جائے…
مزید پڑھیں »