تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -28 ستمبر
ریچھ کے حملہ میں شوہر بیوی ہلاک۔ تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں واقعہ
حیدرآباد آباد: ریاست تلنگانہ آصف آباد ضلع کے سرپور (ٹی) منڈل کے اچیلی گاؤں سے تعلق رکھنے والے ایک میاں بیوی ریچھ کے حملے میں ہلاک ہو گئے۔ مقامی افراد کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات کے مطابق شیکھر (45) اور سشیلا (38) جاریہ ماہ کی 25 تاریخ…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
تلنگانہ حکومت کے مشیر محمد علی شبیر کے ہاتھوں اے ٹی سی سنٹر نظام آباد کا افتتاح
اے ٹی سی سنٹر کے ذریعہ ملازمت اور روزگار کے وسیع مواقع حکومت مشیر تلنگانہ محمد علی شبیر و ضلع کلکٹر ٹی ونئے کرشنا ریڈی کے ہاتھوں اے ٹی سی سنٹر نظام آباد کا افتتاح نظام آباد، 27 ستمبر(اردو لیکس ) ریاستی حکومت کے مشیر محمد شبیر علی نے کہا…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
شدید بارش۔ ورنگل میں ایک نوجوان گاڑی کے ساتھ بہہ گیا
ورنگل ۔ ریاست تلنگانہ کے ورنگل ضلع میں جاری شدید بارش کے باعث ندیاں نالے اُبل پڑے۔ بارش کی وجہ سے مہا موتّارم منڈل کے مولگو پلی اور انشاپور گاؤں کے درمیان نالے میں پانی کی سطح بڑھ گئی ہے۔ راجو نامی ایک شخص نے موٹر سائیکل پر…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
تلنگانہ کے 65 آئی ٹی آئی سنٹرس اے ٹی سی سنٹرس میں تبدیل – چیف منسٹر رہونت ریڈی کے ہاتھوں افتتاح
حیدرآباد کے ملے پلی آئی ٹی آئی سنٹر میں منعقدہ ایک پروگرام میں چیف منسٹر رہونت ریڈی نے ورچوئل طریقہ میں ریاست کے 65 آئی ٹی آئی سنٹرس کو ایڈوانسڈ ٹیکنالوجی (اے ٹی سی ) سنٹرس میں تبدیل کرتے ہوئے ان کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر وزراء ڈی۔…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد میں شدید بارش اور سیلاب کے قہر کا ڈرون منظر
حیدرآباد میں شدید بارش اور سیلاب کا ڈرون منظر، متاثرہ علاقوں کی تفصیلات منظر عام پر حیدرآباد میں مسلسل شدید بارش کے نتیجے میں موسی ندی کے اطراف کے علاقوں سمیت شہر کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے ہیں۔ ڈرون کی مدد سے متاثرہ علاقوں کے مناظر منظر…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
سنگاریڈی میں شدید بارش۔ سڑک بہہ گئی
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے سنگاریڈی حلقہ میں مسلسل بارش ہو رہی ہے جس کی وجہ سے تمام سڑکیں پانی سے لبریز ہو چکی ہیں۔ کونڈاپور منڈل کے سیداپور سے اننت ساگر جانے والی سڑک بارش کے باعث آنے والی سیلابی ریلے میں بہہ گئی ہے اس وجہ سے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد بارش میں پھنسے افراد کو ذرونس کے ذریعہ کھانا پانی سربراہ
حیدرآباد ۔ شدید بارش کے سبب موسی ندی کی سطح میں اضافہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں شہر کے کئی علاقے زیرِ آب آ گئے۔ چادرگھاٹ، پرانا پل، ایم جی بی ایس، موسی رم باغ اور دیگر علاقوں میں بارش کا پانی جمع ہو گیا۔ ریسکیو کارروائیاں…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد ۔ موسی رام باغ پل کے پاس 10 فٹ بلندی سے بہہ رہا ہے پانی
حیدرآباد ۔ حیدرآباد کے موسی رام باغ علاقے میں موسی ندی کا بہاؤ تیزی سے بڑھتا جا رہا ہے۔اطلاعات کے مطابق موسی رام باغ پل کے اوپر پر سے تقریباً 10 فٹ اونچائی تک خطرناک انداز میں بارش کا پانی بہہ رہا ہے جو عوام اور ٹریفک کے لیے خطرے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد سے اضلاع آنے اور جانے والے مسافرین کیلئے ضروری اطلاع
حیدرآباد ۔موسی ندی میں پانی کے شدید بہاؤ کی وجہ سے ایم جی بی ایس بس اسٹیشن میں پانی داخل ہوگیا جس کے نتیجہ میں یہاں سے عارضی طور پر بس خدمات روک دی گئی ہے۔ تلنگانہ اسٹیٹ روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن (TSRTC) نے عوام کو اطلاع دی ہے…
مزید پڑھیں » - 27 ستمبر
حیدرآباد کے املی بن بس ڈپو میں موسی ندی کا پانی داخل
حیدرآباد ۔ حیدرآباد میں جمعہ کو ہونے والی شدید بارش کے سبب موسی ندی لبریز ہوگئی جس کے نتیجہ میں موسی رام باغ اور چادر گھاٹ کے چھوٹے پل کے اوپر سے پانی بہہ رہا ہے۔ موسی ندی لبریز ہوجانے کی وجہ سے مہاتما گاندھی بس اسٹینڈ (ایم…
مزید پڑھیں »