تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -16 ستمبر
تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے دفتر ٹی جی پی ایس سی کے روبرو شدید احتجاج
تلنگانہ جاگروتی کی جانب سے دفتر ٹی جی پی ایس سی کے روبرو شدید احتجاج گروپ 1 امیدواروں کو انصاف کی فراہمی اور جاب کیلنڈر کی اجرائی کا مطالبہ پولیس لاٹھی چارج میں متعدد قائدین زخمی۔کئی لیڈرس اور کارکن گرفتار گروپ 1 امیدواروں کو انصاف کی فراہمی اور جاب…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ڈان ہائی اسکول کے ڈائریکٹر وصی الرحمن کو تلنگانہ حکومت کا بیسٹ ٹیچر ایوارڈ
تلنگانہ حکومت کی طرف سے بیسٹ ٹیچر ایوارڈس کی تقریب ہوئی جس میں ڈائرکٹر ڈان ہائی اسکول وصی الرحمن کو کو اعزاز پیش کیا گیا ۔ وزیر ٹرانسپورٹ اور انچارج ضلع حیدرآباد پونم پربھاکر ۔ ضلع کلکٹر حیدرآباد ہری چندنا داسری آئی اے ایس اور ڈپٹی ایجوکیشن آفیسر آر…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
ریت نکالنے کے دوران ندی میں اچانک پانی چڑھنے سے 10 مزدور پھنس گئے – تلنگانہ کے پداپلی ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے پداپلی ضلع کے سلطان آباد منڈل کے گٹی پلی علاقے میں مانیرُو ندی سے ریت نکالتے وقت ایک خطرناک واقعہ پیش آیا۔ اچانک پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہونے کے باعث پانچ ریت کے ٹریکٹر ندی کے بیچ میں پھنس گئے اور اس میں سوار 10 مزدور…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
دل کا دورہ پڑنے سے حیدرآباد میں کنڈکٹر کی موت
حیدرآباد: میاں پور ڈپو میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں ایک کنڈکٹر دل کا دورہ پڑنے سے فوت ہو گیا۔ کنڈکٹر کی اچانک موت پر ساتھی ملازمین نے گہرے دکھ اور رنج کا اظہار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پنڈری نامی شخص میاں پور ڈپو میں کنڈکٹر کی…
مزید پڑھیں » - 16 ستمبر
حیدرآباد میں آج ایک بار پھر موسلا دھار بارش کی پیش قیاسی۔ بعض اضلاع میں بھی شدید بارش کا امکان
حیدرآباد ۔ محکمہ موسمیات نے خبردار کیا ہے کہ منگل کی شام سے آدھی رات تک حیدرآباد میں شدید سے شدید ترین بارش ہونے کا امکان ہے۔ امکان ظاہر کیا گیا ہے کہ شہر میں اتوار جیسی صورتحال دوبارہ دیکھی جا سکتی ہے۔ بتایا گیا ہے کہ دوپہر 3…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
کانگریس پر اندرما راج کے نام پر لڑکیوں کی تعلیم کو نقصان پہنچانے کا الزام : کے کویتا
کانگریس پر اندرما راج کے نام پر لڑکیوں کی تعلیم کو نقصان پہنچانے کا الزام : کے کویتا صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے ایکس پر پوسٹ شیئر کیا اور کانگریس حکومت کی جانب سے تعلیم کے شعبے خاص طور پر لڑکیوں کی تعلیم کو نقصان پہنچانے کی شدید…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
محبوب نگر ضلع میں دہشت پھیلانے والا تیندوا پکڑا گیا
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ محبوب نگر ضلع مستقر میں سنسنی پھیلانے والا تیندوا بالآخر پکڑا گیا۔ دیوونی گٹہ اور ویرانّاپیٹ علاقوں میں گھومتے ہوئے عوام کو خوف و ہراس میں مبتلا کرنے والے اس تیندوے کی نگرانی محکمہ جنگلات کے عملے نے ڈرونز کی مدد سے کی اس کے بعد…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ میں منگل کی رات سے آروگیہ شری کی خدمات غیر معینہ مدت کے لئے معطل
تلنگانہ میں آروگیہ شری خدمات معطل منگل کی نصف شب سے معطل ہو جائیں گی کیونکہ آروگیہ شری کا علاج فراہم کرنے والے نیٹ ورک ہاسپٹلس کی تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ 1300 کروڑ روپے واجبات کی عدم ادائیگی اور حکومت کی وعدہ خلافیوں کے باعث ریاست بھر…
مزید پڑھیں » - 15 ستمبر
تلنگانہ میں دسویں جماعت میں کامیابی کی شرح بڑھانے کیلئے نیا تعلیمی منصوبہ
دسویں جماعت میں کامیابی کی شرح بڑھانے کیلئے نیا تعلیمی منصوبہ حیدرآباد(اردو لیکس بیورو): سرکاری اسکولوں میں دسویں جماعت کے طلبہ کی کامیابی کا تناسب بہتر بنانے کیلئے حیدرآباد ضلع کلکٹر ہری چندنا اور محکمۂ تعلیم نے ایک جامع حکمتِ عملی تیار کی ہے۔ اس منصوبے کے تحت نویں…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں طوفانی بارش، نالوں میں تین افراد بہہ گئے
حیدرآباد: اتوار کی شام شہر کے مختلف علاقوں میں موسلا دھار بارش ہوئی، جو محض ایک گھنٹے میں تقریباً 12 سینٹی میٹر ریکارڈ کی گئی۔ شدید بارش کے باعث نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہوگیا اور کئی مقامات پر حادثات پیش آئے۔ حبیب نگر پولیس اسٹیشن حدود میں افضل…
مزید پڑھیں »