تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -14 ستمبر
تلنگانہ جاگروتی کی جدوجہد کامیاب کوڑنگل – نارائن پیٹ لفٹ ایریگیشن پروجیکٹ متاثرین کو 20 لاکھ روپئے معاوضہ کا اعلان
تلنگانہ جاگروتی کی جدوجہد کامیاب کوڑنگل – نارائن پیٹ لفٹ ایریگیشن پروجیکٹ متاثرین کو 20 لاکھ روپئے معاوضہ کا اعلان تلنگانہ جاگروتی کی جدوجہد کے باعث کوڑنگل ـ نارائن پیٹ لفٹ ایریگیشن پروجیکٹ کےاراضیات سے محروم کسانوں کو فی ایکڑ 20 لاکھ روپئے معاوضہ دینے کا حکومت نے اعلان…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
حیدرآباد میں طوفانی بارش – پیر کو بھی تلنگانہ کے کئی اضلاع میں بارش کی پیش قیاسی
حیدرآباد میں اتوار کی شام اچانک طوفانی بارش کے باعث شہر کے کئی علاقے کی سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور مقامات پر مکانوں میں پانی داخل ہوگیا۔ تیز ہوا کے ساتھ ہوئی بارش سے سڑکوں پر پانی جمع ہوگیا اور ٹریفک بری طرح متاثر ہوئی۔پنجہ گٹہ، امیر پیٹ،…
مزید پڑھیں » - 14 ستمبر
بی جے پی نے مسلمانوں کو تقسیم ہند کا ذمہ دار قرار دیا : جلسہ میلاد النبی سے بیرسٹر اویسی کا خطاب
آل انڈیا مجلس اتحاد المسلمین کے صدر بیرسٹر اسدالدین اویسی نے کہا کہ بی جے پی نے این سی ای آر ٹی کا نصاب تبدیل کر کے مسلمانوں کو تقسیم ہند کا ذمہ دار قرار دیا ہے جو سراسر غلط ہے، ہم تقسیم کے ذمہ دار نہیں ہیں، تقسیم کے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
تلنگانہ بھر میں لوک عدالت کے دوران ایک ہی دن میں 11 لاکھ سے زائد کیسوں کی یکسوئی
تلنگانہ بھر میں ہفتہ کو منعقدہ قومی لوک عدالت کو زبردست عوامی ردعمل ملا۔ اس موقع پر ریاستی لیگل سروسز اتھارٹی کے ممبر سکریٹری سی ایچ پنچاکشری نے بتایا کہ ایک ہی دن میں 11.06 لاکھ مقدمات حل کیے گئے۔ تلنگانہ لیگل سروسز اتھارٹی کے ایگزیکٹیو چیئرمین پی۔شیانکوشی اور…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
پانی کے گڑھے میں تین معصوم بچے غرق – بچوں کو بچانے کی کوشش میں خاتون بھی فوت – تلنگانہ کے آصف آباد ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے آصف آباد ضلع کے وانکیڈی منڈل کے دھابہ گاؤں میں افسوسناک واقعہ پیش آیا، جہاں پانی کے گڑھے میں ڈوبنے سے خاتون سمیت چار افراد ہلاک ہوگئے۔ جن میں تین بچے بھی شامل ہیں تفصیلات کے مطابق 35 سالہ نرملا بائی کھیت کے کام کے لئے جاتے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
فیس ری ایمبرسمنٹ کے بقایہ جات فی الفور جاری کئے جائیں : کویتا
*حکومت کو غریب طلبہ کی تعلیم کی کوئی فکر نہیں* فیس ری ایمبرسمنٹ کے بقایہ جات فی الفور جاری کئے جائیں *کئی تعلیمی ادارے بند ہونے کے دہانے پر : کے کویتا* صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا نے حکومت پر شدید تنقید کی اور الزام عائد کیا کہ غریب گھرانوں…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
خاتون ملازمہ کو جنسی طور پر ہراساں کرنے والا ایم آر او گرفتار – جیل منتقل ؛ تلنگانہ کے جگتیال ضلع میں واقعہ
تلنگانہ کے جگتیال ضلع کے پیگڈاپلی کے ایم آر او رویندر نائیک کے خلاف خاتون ملازمہ نے سنگین الزامات عائد کئے۔ سرکاری فرائض کی انجام دہی کے دوران ساتھ کام کرنے والی خاتون ملازمہ کو رویندر نائیک نے جنسی طور پر ہراساں کیا اور واٹس ایپ پر فحش پیغامات بھیجے…
مزید پڑھیں » - 13 ستمبر
میڈیکل ویسٹج قواعد پر عمل آوری نہ کئے جانے پر دواخانوں کے اجازت نامے منسوخ کئے جائیں – نظام آباد کلکٹر کی ہدایت
میڈیکل ویسٹج قواعد پر عمل آوری نہ کئے جانے پر دواخانوں کے اجازت نامے منسوخ کئے جائیں پڈکل میں میڈکل وسٹیج پلانٹ اور سنٹرل ڈرگ سنٹر کا ضلع کلکٹر نظام آباد ٹی ونئے کرشنا ریڈی نے معائنہ کیا نظام آباد:13/ ستمبر (اردو لیکس )ضلع کلکٹر نظام آبادٹی ونئے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
بودھن منڈل کلڈورکی میں برقی کھمبے ٹریکٹر سےگرنے سے دو افراد ہلاک
بودھن منڈل کلڈورکی بجلی کے کھمبے ٹریکٹر سےگرنے سے دو افراد ہلاک افراد خاندان کی جانب سے گرام پنچایت عہدیداروں کے خلاف احتجاج بودھن: 12/ ستمبر( اردو لیکس ) گاوں کے دو گرام پنچایت کارکنوں افراد کی اس وقت موت واقع ہوگئی جب وہ ٹریکٹر لے جارہے تھے بجلی کے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
حیدرآباد کے مضافات میں دن دھاڑے لٹیروں نے تاجر سے لاکھوں روپے رقم لوٹ کر فرار – لٹیروں کی کار الٹ گئی
حیدرآباد کے مضافاتی علاقہ شنکر پلی میں دن دھاڑے لٹیروں نے فلمی انداز میں ایک تاجر سے لاکھوں روپے کی رقم لوٹ کر فرار ہوگئے۔ شنکرپلی میں دن دہاڑے بڑی ڈکیتی سے سنسنی پھیل گئی۔ تفصیلات کے مطابق گھٹکیسر کے رہنے والے راکیش نامی اسٹیل کے تاجر سے نامعلوم…
مزید پڑھیں »