تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -12 ستمبر
کانگریس بدعنوان جماعت۔ آئندہ انتخابات میں ایچ ایم ایس کی کامیابی یقینی : کویتا
سنگارینی میں بدعنوانیاں ناقابل برداشت ہم سی بی آئی سے شکایت کریں گے کانگریس بدعنوان جماعت۔ آئندہ انتخابات میں ایچ ایم ایس کی کامیابی یقینی دفترتلنگانہ جاگروتی میں اجلاس ۔کے کویتا کا خطاب دفتر تلنگانہ جاگروتی واقع بنجارہ ہلز میں ایچ ایم ایس، سنگارینی جاگروتی کا مشترکہ…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
کرائم رپورٹر عزیز احمد تسلیم کے بھائی آصف احمد انجینر کا انتقال
نرمل کے معروف انجینر آصف احمد ولد جناب نذیر احمد مرحوم آر ٹی سی ڈپارٹمنٹ کا اچانک انتقال ہوگیا ۔ مرحوم روزنامہ اعتماد کے کرائم رپورٹر عزیز احمد تسلیم کے چھوٹے بھائی تھے مزید تفصیلات کا انتظار ہے مزید تفصیلات کے لئے فون نمبر 9398960193 پر ربط پیدا کریں
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
گنڈی پیٹ کے 6 دروازہ کھول دئیے گئے
حیدرآباد: بالائی علاقوں سے شدید بارش کے سبب عثمان ساگر (گنڈی پیٹ) کی سطح آب میں زبردست اضافہ ہوگیا۔ اس صورتحال کو دیکھتے ہوئے واٹر بورڈ حکام نے پراجکٹ کے 6 دروازے 4 فٹ تک اٹھا کر 2652 کیوسک پانی کو موسی ندی میں چھوڑنا شروع کر دیا…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
ریونت ریڈی حکومت چلا رہے ہیں یا سرکس؟ معصوم بچی کے مین ہول میں گرنے کے واقعہ پر کے ٹی آر کا سوال؟
حیدرآباد: بی آر ایس ورکنگ صدر کے ٹی راما راؤ (کے ٹی آر) نے کانگریس حکومت کی لاپرواہی پر شدید تنقید کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ریونت ریڈی کی حکومت انتظامیہ کو رحم و کرم پر چھوڑ چکی ہے۔ یاقوت پورہ میں ایک ننھی بچی کے …
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
تلنگانہ کے منچریال ضلع میں سڑک کے کنارے شیر کو دیکھ کر عوام میں سنسنی
تلنگانہ کے منچریال ضلع کے جَنّارم منڈل میں شیر کی آمد سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ جمعہ کی صبح سنگرایہ پیٹ۔ دونگاپلّی سڑک پر شیر کو دیکھا گیا۔ وہ سڑک کے قریب کلورٹ پر بیٹھ کر دہاڑتا ہوا نظر آیا۔ اس دوران وہاں سے گزرنے والے…
مزید پڑھیں » - 12 ستمبر
تلنگانہ کے ان اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کو ہوگی شدید سے شدید ترین بارش
ریاست تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں جمعہ اور ہفتہ کے دن شدید سے انتہائی شدید ترین بارش ہونے کا امکان ہے۔ یہ پیش قیاسی حیدرآباد کے محکمہ موسمیات نے کی ہے۔ محکمہ کے مطابق بارش کے ساتھ گرج چمک اور تیز ہوائیں چلنے کا امکان ہے جن کی رفتار 30…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
بودھن سے گرفتار نوجوان پر دہشت گرد سے خصوصی ایپ کے ذریعہ رابطہ میں رہنے کا الزام
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے بودھن میں ایک نوجوان کی جانب سے مبینہ طور پر دہشت گرد سے روابط کے معاملہ کی تحقیقات جاری ہے۔ چہارشنبہ کے روز دہلی پولیس نے بودھن کے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر دہلی منتقل کردیا جہاں اس سے مزید پوچھ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
بودھن سے گرفتار نوجوان پر دہشت گرد سے خصوصی ایپ کے ذریعہ رابطہ میں رہنے کا الزام
حیدرآباد: ریاست تلنگانہ کے بودھن میں ایک نوجوان کی جانب سے مبینہ طور پر دہشت گرد سے روابط کے معاملہ کی تحقیقات جاری ہے۔ چہارشنبہ کے روز دہلی پولیس نے بودھن کے ایک نوجوان کو حراست میں لے کر دہلی منتقل کردیا جہاں اس سے مزید پوچھ گچھ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
ڈاکٹر محمد صفی اللہ نے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ڈائرکٹر/سکریٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔
ڈاکٹر محمد صفی اللہ نے تلنگانہ اردو اکیڈیمی کے ڈائرکٹر/سکریٹری کے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔ حیدرآباد ۔ 11/ ستمبر۔ (سرفراز نیوز ایجنسی ). جناب بی ۔شفیع اللہ سکریٹری محکمہ اقلیتی بہبود حکومت تلنگانہ نے احکام نامہ جی او آر نمبر 81 اقلیتی بہبود (وی اینڈ سی )…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
عادل آباد کلکٹر آفیس کے سلاب کا کچھ حصہ منہدم
عادل آباد: ریاست تلنگانہ عادل آباد کلکٹریٹ کی عمارت میں جمعرات کو ایک سنسنی خیز واقعہ پیش آیا جب عمارت کی بالائی منزل کا کچھ حصہ اچانک منہدم ہوگئی۔ خوش قسمتی سے اس واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔اطلاعات کے مطابق سلاب آہستہ آہستہ گرنے لگا تو…
مزید پڑھیں »