تلنگانہ
- ستمبر- 2025 -11 ستمبر
چنتامڈکا کے عوام کی جانب سےکے کویتا بتکماں تہوار کے لئے مدعو
چنتامڈکا کے عوام کی جانب سےکے کویتا بتکماں تہوار کے لئے مدعو حیدر آباد: صدر تلنگانہ جاگروتی کلواکنٹلہ کویتا سے ان کے والد کے سی آر کے گاؤں چنتامڈکا کے رہائشیوں نے خصوصی ملاقات کی۔ بنجارہ ہلز میں واقع تلنگانہ جاگروتی کے دفتر میں بڑی تعداد میں چنتامڈکا گاؤں…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے دسویں جماعت کے طالب علم کی موت – تلنگانہ کے ہنمکنڈہ میں واقعہ
گراؤنڈ میں کھیلتے ہوئے دسویں جماعت کے طالب علم کی موت تلنگانہ کے ہنمکنڈہ ضلع ہیڈ کوارٹر کے نعیم نگر علاقے میں واقع ایک پرائیویٹ اسکول میں افسوسناک واقعہ پیش آیا۔ کھیل کے میدان میں کھیلتے ہوئے اچانک دسویں جماعت کا طالب علم زمین پر گر پڑا اور موقع…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
اگلے مہینہ پلس پولیو پروگرام
حیدرآباد ۔آئندہ ماہ کی 12 تاریخ کو منعقد ہونے والے پلس پولیو پروگرام کو کامیاب بنانے کی اپیل حیدرآباد ڈسٹرکٹ چیف میڈیکل آفیسر ڈاکٹر وینکٹی نے کی ہے۔ انہوں نے کہا کہ پانچ سال سے کم عمر کے تمام بچوں کو پولیو کی خوراک پلانا لازمی ہے تاکہ…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بلدیہ کی لاپرواہی، 6 سالہ بچی مین ہول میں گر پڑی
حیدرآباد کے پرانے شہر میں بلدیہ کی لاپرواہی کا سنگین واقعہ سامنے آیا ہے پرانے شہر کے مولا کا چھلہ علاقے میں ایک 6 سالہ لڑکی مین ہول میں گر گئی۔ یہ لڑکی اسکول جا رہی تھی جس کے کاندھے پر بیاگ بھی تھا خوش قسمتی سے قریب ہی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
میرے بیٹے کا کوئی قصور نہیں ہے – دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے الزام میں گرفتار بودھن کے نوجوان کی ماں کا بیان
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بودھن شہر میں دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے الزا میں گرفتار 23 سالہ نوجوان کی ماں نے روتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ ان کا بیٹا ہے قصور ہے چہارشنبہ کو دہلی پولیس کی اسپیشل ٹیم نے بودھن کے آچن پلی علاقے…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
تلنگانہ میں بارش کے دوران بجلی گرنے سے 9 افراد ہلاک
حیدرآباد ۔ ریاست تلنگانہ میں شدید بارش کے دوران بجلی گرنے کے واقعات میں مختلف اضلاع میں کم از کم 9 افراد ہلاک ہو گئے۔ ضلع گدوال کے آیزہ منڈل کے بھومپور گاؤں میں بجلی گرنے سے زرعی مزدور سرویش (24)، پاروتی (34) اور سوبھاگیہ (36) موقع پر ہی…
مزید پڑھیں » - 11 ستمبر
سوشل میڈیا میں محض سیاسی تنقید پر مقدمہ درج نہیں کیا جا سکتا: تلنگانہ ہائی کورٹ
تلنگانہ ہائی کورٹ نے چہارشنبہ کو ایک اہم فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ صرف سیاسی تنقید یا سخت الفاظ میں سوشل میڈیا پر کی گئی رائے پر کریمنل مقدمات درج نہیں ہوسکتے۔ جسٹس این. تکارام جی نے درگم شیشی دھر گوڑ کے خلاف درج تین ایف آئی آرز کو کالعدم…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ کے بودھن ٹاؤن میں این آئی اے کے دھاوے – دہشت گردوں سے مبینہ روابط کے الزام میں ایک گرفتار
تلنگانہ کے نظام آباد ضلع کے بودھن میں ایک مشتبہ دہشت گرد کی گرفتاری نے سے سنسنی پھیل گئی۔ علاقائی میڈیا کی اطلاعات کے مطابق این آئی اے حکام نے چہارشنبہ کی صبح مقامی پولیس کے تعاون سے بودھن ٹاؤن میں بڑے پیمانے پر تلاشی مہم چلائی۔ اس دوران پٹیالہ…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
بارش کے دوران بجلی گرنے کا واقعہ۔ تلنگانہ کے گدوال ضلع میں 3 ہلاک 2 زخمی
گدوال: ریاست تلنگانہ کے جوگو لامبا گدوال ضلع کے آئیزہ منڈل کے بھوم پورم گاؤں میں ایک سانحہ پیش آیا ہے۔ چہارشنبہ کی شام کپاس کے کھیت میں کام کرنے والے مزدوروں پر بارش کے دوران بجلی گری۔ اس واقعے میں دو خواتین اور ایک نوجوان کی موت…
مزید پڑھیں » - 10 ستمبر
تلنگانہ میں شدید بارش کی پیش قیاسی 5 دن کیلئے ایلو الرٹ
حیدرآباد ۔محکمہ موسمیات نے تلنگانہ کے مختلف اضلاع میں شدید بارش کی پیش قیاسی کرتے ہوئے 5 دن کیلئے ایلو الرٹ جاری کیا ہے۔ یہ الرٹ 14 ستمبر تک کیلئے ہے۔ رپورٹ کے مطابق ریاست کے تقریباً تمام اضلاع میں موسلادھار بارش، طوفانی ہوائیں اور گرج چمک کے…
مزید پڑھیں »